نیشنل
- مارچ- 2024 -5 مارچ
اسرائیل پر لبنان کا میزائل حملہ _ ایک ہندوستانی ہلاک دو زخمی
نئی دہلی _ 5 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل میں اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک ہندوستانی مارا گیا۔ اسرائیل کے شمالی سرحد پر مارگلیت کے مقام پر لبنان کے حملے میں ایک ہندوستانی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ تینوں متاثرین کی شناخت کیرالا سے ہوئی ہے۔ جو اسرائیلی…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
رقم لے کر ایوان میں سوال اٹھانے یا ووٹ دینے والے عوامی نمائندوں کے خلاف ہوگی کاروائی۔ سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
نئی دہلی: پیسے لے کرایوان میں سوال اٹھانے یا ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی اورارکان پارلیمنٹ کے خلاف اب قانونی کاروائی ہوگی۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اس سلسلے میں عوامی نمائندوں کو فراہم خصوصی استثنیٰ کو برخواست کردیا ہے۔ یعنی…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
قطر کے وزیراعظم سمیت عالمی شخصیات کی اننت امبانی کی شادی تقریب میں شرکت
چھوٹے بیٹے اور صنعتکار اننت امبانی کی پری ویڈنگ پارٹی میں بین الاقوامی سطح کے وی آئی پی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب اس فہرست میں قطر کے وزیراعظم کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔ قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی جمعہ…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
امیت شاہ اور راجناتھ سنگھ کی گاڑیوں کے نمبر پلیٹس پر سی اے اے۔ کیا شہریت ترمیم قانون پر جلد ہوگاعمل۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے بہت جلد شہریت ترمیم قانون پر عمل آوری کی اطلاعات کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ مرکزی وزراء امیت شاہ اور راجنا تھ سنگھ کی کاروں کے نمبر پلیٹس پر سی اے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
اننت امبانی۔رادھیکا مرچنٹکی پری۔ ویڈنگ سیرومنی میں پہنچی دنیا بھر کی مشہور ہستیاں
جام نگر۔ 2 مارچ ،( اردولیکس ڈیسک) میٹا کے بانی مارک زکربرگ سمیت بالی ووڈ کی مشہور شخصیات، کرکٹرز، اسپورٹس اسٹارز، سربراہان مملکت اور ہندوستان اور بیرون ملک سے بزنس ٹائیکونز نے ارب پتی مکیش امبانی کے بیٹے اننت اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی تین روزہ پری ویڈنگ…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
شادی کے بغیر ہندو شخص کے ساتھ رہنے والی مسلم خاتون کو لگا جھٹکہ۔عدالت نے کہا ‘لیو ان ریلیشن شپ’ میں رہنا شریعت کے مطابق زنا اور حرام
نئی دہلی: شادی کے بغیر ایک ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے والی مسلم خاتون اور ہندو مرد کی طرف سے پیش کردہ حفاظت کی درخواست کو الہ آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دیا۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں مرد اورخاتون نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
آبادی بڑھ رہی ہے این آرسی نافذ کیا جائے۔ منی پوراسمبلی میں قرار داد منظور
حیدرآباد۔ مرکزی حکومت سے ریاست میں این آر سی کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے منی پور اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظورکی گئی۔ ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقے میں آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے اس لیے ریاست میں این آر سی کو نافذ…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
بنگلورو ، دھماکہ سے قبل ایک مشتبہ شخص کا بیگ کے ساتھ کیفے میں داخل ہونے والا ویڈیو جاری
بنگلورو _ 2 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں جمعہ کی دوپہر ہوئے دھماکے کے بارے میں پولیس کو ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے ایک مشتبہ شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی گئی ہے جو بیگ لے کر کیفے جا رہا تھا۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
بنگلورو کے ایک کیفے میں دھماکہ، 10 افراد زخمی _ دھماکہ کا ویڈیو دیکھیں
بنگلور _ یکم مارچ ( اردولیکس ڈیسک) بنگلورو کے مشہور رامیشورم کیفے میں جمعہ کی دوپہر اچانک دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں وہاں پہنچ گئیں۔ کیفے کو مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
اجمیر شریف درگاہ کے خلاف ہندو شکتی دل کے لیڈر کی زہر افشانی _ سمرن گپتا کے خلاف سخت کارروائی کرنے درگاہ کے ذمہ داروں کا مطالبہ
جئے پور _ راجھستان کے اجمیر کی درگاہ کے ‘خادموں’ نے ہندو شکتی دل لیڈر سمرن گپتا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ جس نے صوفی معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کے خلاف سنگین ریمارکس کئے تھے اجمیر درگاہ کے خادموں کی ایک تنظیم کے صدر سرور…
مزید پڑھیں »