نیشنل
- فروری- 2024 -26 فروری
نامور غزل گلوکار پنکج ادھاس چل بسے
ممبئی: مشہور و معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس چل بسے۔ ان کی عمر 72 سال تھی۔ ان کی بیٹی نایاب ادھاس نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دی۔ انھوں نے اپنے والد کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’بہت تکلیف کے ساتھ ہم…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
پرینکا گاندھی نے دی شب برات کی مبارکباد ساتھ میں تصویربھی کی شئیر
حیدرآباد۔ کانگریس قائد پرینکا گاندھی نے مسلمان بھائیوں کو شب برات کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں ٹویٹر پر تصویر کے ساتھ ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا آپ سبھی کو شب برات کی دلی مبارکباد۔ انھوں نے مزید لکھا عبادت اور رحمت کی اس رات…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
مسلم فریق کی درخواست مسترد۔ کیانواپی مجسد تہہ خانہ میں پوجا جاری رکھنے کا حکم
نئی دہلی: الہٰ آباد ہائیکورٹ نے گیانواپی مسجد کے معاملہ میں اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے مسلم فریق کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ویاس تہہ خانے میں ہندو فریق کی پوجا جاری رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ قبل ازیں وارناسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے اس معاملے میں…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
سالار ملت الحاج سلطان صلاح الدین اویسی کے بھائی جناب یوسف الدین اویسی کا انتقال
حیدرآباد۔ سینئر پارلیمنٹرین سالارملت الحاج سلطان صلاح الدین اویسی کے چھوٹے بھائی جناب یوسف الدین اویسی کا حیدرآباد میں آج انتقال ہوگیا۔ وہ 50 سال سے زیادہ عرصہ سے شکاگو میں مقیم تھے۔ مرحوم فخر ملت مولوی عبدالوحید اویسی صاحب کے فرزند ،سالار ملت الحاج سلطان صلاح الدین اویسی کے…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
لوجہاد اور تبدیلی مذہب کی سرگرمیوں کے الزام میں 3 مسلم ٹیچرس معطل _ راجستھان کے وزیر تعلیم مدن دلاور کی کارروائی
جئے پور _ 24 فروری ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان میں 3 مسلم ٹیچرس کو لوجہاد اور تبدیلی مذہب کی مبینہ ترغیب دینے کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے راجستھان کے وزیر تعلیم مدن دلاور نے تبدیلی مذہب اور محبت جہاد سے متعلق سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
آسام مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 منسوخ _ ریاستی کابینہ کا فیصلہ
نئی دہلی _ 24 فروری ( اردولیکس) آسام کابینہ نے جمعہ کی رات دیر گئے آسام مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 کو ختم کرکے ریاست میں یکساں سول کوڈ متعارف کرانے کی سمت پہلا بڑا قدم اٹھایا ہے یہ اقدام اتراکھنڈ کے یکساں سول کوڈ کو منظور…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
اکبر نامی شیر اور سیتا نامیشیرنی کو ایک ساتھ رکھنےکے معاملہ میں عدالت نے فیصلہ سنادیا
نئی دہلی: کولکتہ ہائی کورٹ کی جلپایاگوڑہ سرکیوٹ بنچ نے مغربی بنگال کے زو کے ایک ہی انکلوثر میں رکھے گئے اکبر اور سیتا کے ناموں کو تبدیل کرنے کی ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے۔ جسٹس سوگتا بھٹاچاریہ کی سنگل جج بنچ جس نے اس کیس کی سماعت…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
حیدرآبادی سمیت 12 نوجوانوں کی روسی فوج میں بھرتی۔ یوکرین کے ساتھ جاری جنگ میں بھیج دینے کا انکشاف
حیدرآباد: ہندوستان سے تعلق رکھنے والے قریب 12 نوجوانوں کو ایجنٹس نے دھوکہ دہی کے ذریعہ روس کی فوج میں بھرتی کروا دیا اور انہیں یوکرین کے ساتھ جاری جنگ میں بھجوا دیا گیا۔ ان نوجوانوں میں حیدرآباد کے ریڈہلز علاقہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان بھی شامل ہے …
مزید پڑھیں » - 21 فروری
آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ امین سیانی کا انتقال
نئی دہلی: آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ امین سیانیکا انتقال ہوگیا۔ اپنے وقت کے مشہور ریڈیو پروگرام بناکاگیت مالا کے ذریعہ ان کی آواز ہر گھر میں گونجتی تھی۔ ان کی عمر عمر 91 سال تھی۔ قلب پر حملےکیوجہہ سے ان کا منگل کی شام ممبئی میں…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
نیشنل ہائی ویز پر ٹریکٹر ٹرالیاں نہیں چلائی جاسکتی۔ پنجاب ہریانہ کورٹ
نئی دہلی: کسانوں کے چلو دہلی احتجاج کے درمیان پنجاب اور ہریانہ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے کسان عوامی زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتے۔ عدالت نے مزید کہا ہے کہ موٹرگاڑیوں کے قانون کے مطابق شاہراہوں پر ٹریکٹر ٹرالیاں نہیں چلائی جاسکتیں۔ بنچ نے کسانوں…
مزید پڑھیں »