نیشنل
- جنوری- 2024 -9 جنوری
وحشت کا ننگاناچ ، کیا ہوا تھا اس دن؟ بلقیس بانو کی کہانی خود ان کی زبانی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 9 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) گجرات میں سال 2002 کے دوران ہوئے فسادات میں بلقیس بانو کے گھر والوں پر فرقہ پرستوں نے حملہ کرتے ہوئے اس کے خاندان کے 14 افراد کو اس کے آنکھوں کے سامنے قتل کردیا گاؤں کے بالکل باہر ہائی وے پر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر متاثرہ کے گھر کے سامنے پٹاخے چھوڑ کر منایا گیا جشن
حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بلقیس بانو ریپ کیس میں بری ہونے والے 11 مجرموں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے سپریم کورٹ کے فیصلے کی ہر گوشوں سے مسرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ خوش ہیں کہ ملک کی سپریم کورٹ نے درست فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
مودی سرکار بلقیس بانو سے معافی مانگے۔ اسدالدین اویسی کا مطالبہ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے مرکز اور گجرات حکومت سے بلقیس بانو سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے آج ملک کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے بلقیس بانو کی عصمت ریزی اور ان…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بلقیس بانوکیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم _ عدلیہ دیگر معاملات میں بھی عدل وانصاف کو یقینی بنائے : یونائٹیڈ مسلم فورم
حیدر آباد 8 جنوری ( پریس نوٹ ) یونائیٹڈ مسلم فورم نے بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ملک میں قانون کی حکمرانی سے تعبیر کیا ہے۔ فورم کے ذمہ داران مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم ( صدر )…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
ہندوستان کے لئے ایک لاکھ 75 ہزار عازمین حج کا کوٹہ مختص _ سعودی حکومت کے ساتھ معاہدہ
جدہ _ ہندوستان اور سعودی عرب نے 2024 کے حج سے متعلق باہمی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں، جس میں عازمین حج کی فلاح وبہبود کو فوقیت دی گئی ہے۔ مرکزی وزیر اسمرتی زوبین ایرانی نے جدہ میں حج اور عمرے سے متعلق امور کے سعودی وزیر ڈاکٹر توفیق کے…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بلقیس بانو کیس۔ سپریم کورٹ نے حکومت کے فیصلے کو پلٹ دیا۔مجرموں کی پھر جانا پڑے گا جیل
نئی دہلی۔ بلقیس بانو کو سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا۔ سال 2002 میں گودھرا واقعہ کے بعد گجرات میں فسادات کے دوران بلقیس بانو کی عصمت ریزی اور ان کے خاندان کے 7 افراد کے قتل کے معاملے میں قصورواروں کی سزا معافی کرتے ہوئے انھیں جیل سے رہا…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
اشتعال انگیز تقریر۔ ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف ریاست مہاراشٹرا شولا پور میں ’ہندو جن آکروش‘ ریالی کے دوران مبینہ نفرت انگیز تقاریر پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جیل روڈ پولیس اسٹیشن کے عہدیدار نے بتایا کہ یہ ریالی ہفتے کے روز راجندر چوک اور…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی نے ” شری رام گھر آئے ” گیت کو شیر کیا
نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے گیتا بین رابری کا گایا ہوا بھکتی بھجن، ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے، مولک مہتہ نے اپنی موسیقی سے بھجن کو سجایا ہے اور نغمہ نگار سنیتا جوشی (پانڈیا)نے اسے تیار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی سوشل…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے پیش نظر 20 سے 25 جنوری تک اپنے اپنے گھروں میں رہیں سفر نہ کریں _ بدرالدین اجمل کا مسلمانوں کو مشورہ
حیدرآباد _ 7 جنوری ( اردولیکس ڈیسک)آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے پہلے مسلمانوں کو اہم مشورہ دیا ہے انھوں نے تمام مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ 20…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
رام مندر تقریبات سے متعلق ملی ذمہ داران کی مشترکہ پریس ریلیز
حیدرآباد _ ایودھیا میں رام مندر سے متعلق مجوزہ تقاریب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوششیں ہمارے نزدیک تشویش کا باعث ہیں۔ عین انتخابات کے قریب ملک بھر میں جس طرح تقاریب منعقد کی جارہی ہیں اور جس بڑے پیمانے پر ان کو سرکاری سرپرستی فراہم کی…
مزید پڑھیں »