نیشنل
- جنوری- 2024 -5 جنوری
آوارہ کتوں کا خاتون پر حملہ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
نئی دہلی۔ گریٹر نوئیڈا کے سینچورین پارک میں واقع ایک اپارٹمنٹ کے احاطہ میں آوارہ کتوں نے خاتون پر حملہ کر دیا۔ اس واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون اپارٹمنٹ کامپلیکس میں داخل ہوئی اسے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
ممبئی کے کُرلا کامپلیکس باندرہ میں کتاب میلہ کا 6 جنوری کو افتتاح
حیدرآباد 4- جنوری ( اردو لیکس )قومی کونسل براۓ فروغ اردو زبان نئی دہلی کے زیر اہتمام انجمن اسلام ممبئی کے تعاون سے آر 2 ایم ایم آر ڈی اے گراؤنڈ باندرہ کُرلا کا مپلیکس ممبئ میں 6- تا 14- جنوری عظیم الشان کتاب میلہ منعقد کیا جارہا ھے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
پینٹ کی جیب میں سیل فون پھٹ پڑا نوجوان زخمی۔ بنگالورو میں واقعہ
بنگالورو: نوجوان کے جیب میں سیل فون پھٹ پڑا۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے بنگالورو میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق 25 سالہ پرساد نامی نوجوان نے اپنے پینٹ کے جیب میں سیل فون رکھ لیا تھا اور وہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک سیل فون پھٹ…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
رام مندر کی افتتاحی تقریب کے دن مسلمان جئے شری رام کے نعرے لگائیں۔ اندریش کمار کی شر انگیزی
حیدرآباد _ آر ایس ایس کی محاذی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ کے بانی، چیف سرپرست اور سینئر آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے موقع پر 22 جنوری 2024 کو صبح 11 بجے سے دوپہر ایک…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -31 دسمبر
راہل گاندھی نے پکوان میں اپنی والدہ کی مدد کی۔ دلچسپ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: کانگریس قائد راہل گاندھی نے سال کے آخری اتوار کو نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے اپنی والدہ کے ساتھ پریزوڈ فروٹ جام بنانے میں مدد کی۔ یہ ڈش ان کی بہن پرینکا گاندھی کو کافی پسند ہے۔ ہمیشہ سیاسی سرگرمیاں میں مصروف ماں اور بیٹے کو…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
لیڈی ٹیچر کا طالبعلمکےساتھ رومانٹک فوٹو شوٹ۔ ایک دوسرے کو چوم رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر اس وقت ایک فوٹو شوٹ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دسویں کا جماعت کا کے طالب علم کے ساتھ لیڈی ٹیچر غلط حرکتیں کرتی ہوئی نظر آئی۔ ٹیچر اور طالب علم کے رشتہ کو شرمسار کر…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
فلم اداکارہ و بی جے پی قائد جیہ پردا کو ڈھونڈ رہی ہے پولیس
نئی دہلی: بی جے پی قائد و فلم اداکارہ جیہ پردا کو اتر پردیش کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔ سال 2019 کے انتخابات کے وقت انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے دو مقدمات میں وہ ملزم ہے۔ سماعت کے لیے متعدد مرتبہ حاضر عدالت نہ ہونے پر…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
کئی سال سے بند مکان سے 5 انسانی ڈھانچوں کی دستیابی سے سنسنی۔ ریاست کرناٹک نے عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد۔ سال 2019 سے بند ایک مکان میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے انسانی ڈھانچوں کی دستیابی سے سنسنی پھیل گئی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست کرناٹک کے چترا درگا ضلع میں پیش آیا۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ مرنے والے ریٹائرڈ گورنمنٹ ایگزیکیوٹ انجینیئر جگنناتھ…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان۔ عام انتخابات سے قبل عوام کو مل سکتی ہے بڑی راحت
نئی دہلی: حکومت کی جانب سے عوام کو بڑی راحت دیئے جانے سے متعلق فیصلہ لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ نیشنل میڈیا کی خبروں کے مطابق عنقریب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری کمی کی جا سکتی ہے۔ ایندھن کی قیمتوں میں 6 تا 10 روپے کی کمی کا…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
سب کی آنکھوں کے سامنے ٹکر دے کر نوجوان لڑکی کا قتل۔راجستھان میں دل دہلا دینے والا واقعہ ۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: راجستھان میں پیش آئے دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک نوجوان نے ٹکر دے کر لڑکی کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ جئے پور میں دو روز قبل پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق اوما نامیلڑکی اپنے دوست راجکمار کے ساتھ برتھ ڈے پارٹی منانےکیلئے مقامی ہوٹل آئی…
مزید پڑھیں »