نیشنل
- دسمبر- 2023 -19 دسمبر
گیانواپی مسجد کیس میں مسلمانوں کی درخواستیں خارج
الہ آباد _ 19 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد معاملے میں مسلمانوں کی طرف سے دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔ عدالت نے مسلمانوں کی طرف سے دائر پانچ درخواستوں کو خارج کر دیا۔ ہائی کورٹ نے وارانسی کی عدالت کو اس معاملے کی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
منی بس کو روکنے کیلئے نوجوان چلتی گاڑی کے بانٹ پر چڑھ گیا۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: منی بس روکنے کے لیے ایک نوجوان چلتی گاڑی کے بانٹ پر چڑھ گیا،گاڑی اسے تقریبا چار کلومیٹر تک اسی طرح لے گئی۔ یہ واقعہ دہلی میں پیش آیا. اس کا ویڈٹ سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ وکی کمار نامی نوجوان…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ہندوستان میں ایک بار پھر سر اٹھاتی "کورونا”کی وبا۔ مرکزی حکومت نے ریاستوں کو کیا چوکس
نئی دہلی۔ ملک کی چند ریاستوں اور مرکزی زیر انتطام علاقوں میں کووڈ 19 کے کیسس میں حالیہ اضافہ اور ملک میں کووڈ اُنیس کی نئی قسم جے این وَن کا پہلا معاملہ سامنے آنے کے بعد مرکزی حکومت نے چوکسی اختیار کی ہے۔ ہیلتھ سکریٹری سدھانش پنت نے ریاستوں…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
مہاراشٹرا، ناگپور کی کمپنی میں دھماکہ 9 ہلاک
ناگپور۔ مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں سولار ایکسپلوزیو کمپنی میں دھماکہ ہوا جس میں نو افراد ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین میں 6 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ سولارایکسپلوزیو کمپنی کے کاسٹ بوسٹر پلانٹ میں پیکنگ کے دوران ہوا۔ فی الحال موقع پر راحت…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
ایودھیا کی مسجد کے سنگ بنیاد کیلئے امام مکہ کو مدعو نہیں کیا گیا _ انڈو اسلامک کلچرل ٹرسٹ کا بیان
حیدرآباد _ 16 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں میڈیا کے بعض گوشوں کی جانب سے اس بات کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ایودھیا میں مسجد…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انتہائی افسوسناک۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی:ل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ انتہائی افسوسناک اور خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ الہ آباد ہائی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
آسام میں مدارس کو مڈل انگلش اسکولس میں تبدیل کردیا گیا
گوہاٹی _ 14 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک)آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت نے ریاست کے 31 اضلاع میں 1281 مدارس کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا۔ اس کے لیے حکومت نے انہیں ریاستی تعلیمی بورڈ کے تحت باقاعدہ اسکولوں میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ آسام حکومت…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
وزیٹرس گیلری سے ایک شخص پارلیمنٹ میں کود گیا۔ایوان میں عجیب و غریب واقعہ۔ ویڈیوز دیکھیں
نئی دہلی: پارلیمنٹ میں آج سیکوریٹی انتظامات میں نقائص کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آج لوک سبھا کی کاروائی کے دوران ایک یا دو افراد وزیٹرس گیلری سے اچانک ایوان میں کود گئے فوری ملی اطلاعات کے مطابق جس کے ساتھ ہی ارکان پارلیمنٹ میں ہلچل مچ گئی۔ معلوم…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
کرناٹک راج بھون کو بم دھماکہ سے اڑادینے کی دھمکی
بنگالورو: کرناٹک راج بھون کو بم دھماکہ سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ پیر کی رات تقریبا ساڑھے 11 بجے نامعلوم شخص نے پولیس کو فون کر کے اطلاع دی کہ راج بھون میں بم دھماکہ کیا جائے گا، جس کے ساتھ ہی پولیس نے فوری چوکسی اختیار کی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
گورنر کیرالا عارف محمد خان پر حملہ کی کوشش۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: گورنر کیرالا عارف محمد خان کے قافلہ کو روکتے ہوئے حملہ کی کوشش کی گئی۔عارف محمد خان جب اپنی گاڑی میں جا رہے تھے تو بعض نوجوان نعرے لگاتے ہوئے ان کی گاڑی کے سامنے آگئے۔ گاڑی اس وقت برق رفتاری سے گزر رہی تھی، عارف محمد…
مزید پڑھیں »