نیشنل
- دسمبر- 2023 -11 دسمبر
جموں و کشمیر کے خصوصی موقف کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا
نئی دہلی _ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر مشتمل بنچ نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے مرکز کے فیصلے کی مدافعت کی۔ تاہم اس فیصلے پر آئینی بنچ میں اختلاف پایا گیا۔ سپریم کورٹ کے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
مسلم مسافروں پر گولیاں چلانے کا واقعہ فرقہ وارانہ نوعیت کا نہیں ہے : ریلوے کا برطرف کانسٹیبل چیتن چودھری کی بیوی کا بیان
ممبئی _ 11 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پالگڑھ کے قریب ٹرین میں تین مسلمانوں پر گولیاں چلانے والا ریلوے پروٹیکشن فورس کا برطرف کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کی بیوی نے کہا کہ ان کے شوہر کے مبینہ جرم کو فرقہ وارانہ نوعیت کے جرم سے نہیں جوڑا جانا…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجئے دیوگن کو حکومت کی نوٹس
ممبئی: گٹھکہ کے اشتہار کے معاملہ میں بالی وڈ کے تین مشہور اداکاروں کو مرکزی حکومت نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے۔ جن اداکاروں کو نوٹس جاری کی گئی ہے ان میں شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ان فلم اداکاروں…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
بی جے پی کو ووٹ دینے والی مسلم خاتون پر دیور کی مار پیٹ_ چیف منسٹر شیوا راج چوہان نے ثمینہ بی کو تحفظ فراہم کرنے کا کیا وعدہ
بھوپال _ 10 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے سیہور ضلع میں ایک 30 سالہ مسلم خاتون ثمینہ بی نے الزام لگایا کہ اسے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے اور پارٹی کی جیت کا جشن منانے پر اس کے دیور نے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پارٹی سے معطل _ مایاوتی کی کارروائی کے خلاف دانش علی نے دیا یہ بڑا بیان
لکھنو _9 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) بہوجن سماج پارٹی نے پارٹی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو مخالف پارٹی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کردیا ہے اترپردیش کے امروہہ لوک سبھا سے بی ایس پی کی نمائندگی کرنے والے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
پولیس اسٹیشن آنے والی عشرت جہاں گولی لگنے سے زخمی _ اترپردیش میں انسپکٹر کی مجرمانہ لاپرواہی کا سنگین واقعہ
علی گڑھ _ 9 دسمبر( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں انسپکٹر کی مجرمانہ لاپرواہی سے ایک خاتون زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے جہاں انسپکٹر کی لاپرواہی سے پستول چل گئی اور گولی خاتون کے سر میں لگ گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ علی گڑھ ضلع…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنا اب کافی مہنگا _ ویزا فیس میں بے تحاشہ اضافہ
نئی دہلی _ کینیڈا کی حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے لیے کینیڈا جانے والے بین الاقوامی طلبہ کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ اسٹوڈنٹ ویزا قوانین مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ یہ اعلان کیا گیا ہے کہ اسٹڈی پرمٹ کے لیے درخواست دینے والے غیر ملکی طلباء کے لیے فی…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
بالی ووڈ اداکار جونئیر محمود کا انتقال
ممبئی: بالی ووڈ میں چائیلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنی منفرد پہچان بنانے والے جونیئر محمود عرف نعیم سید کا انتقال ہو گیا۔ کل رات انہوں نے ممبئی کے کھار میں واقع اپنی قیام گاہ میں آخری سانس لی۔ 67 سالہ جونیئر محمود گزشتہ چند برس سے معدہ کے…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
کانگریس ایم پی کے مکانات پر انکم ٹیکس کے دھاوے _ الماریوں میں نوٹوں کے بنڈل ہی بنڈل
نئی دہلی _ 7 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) انکم ٹیکس کی ٹیموں نے جھارکھنڈ سے کانگریس کے رکن راجیہ سبھا دھیرج پرساد ساہو کے رانچی، لوہردگا اور اڈیشہ میں پانچ سے زیادہ مقامات پر دھاوے کرتے ہوئے 150 کروڑ روپے سے زائد کی رقم برآمد کرلی ۔جو کئی الماریوں اور…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
پارٹ ٹائم جاب کے نام پرٹھگ لینے والی 100 سائیٹس پر لگی پابندی
نئی دہلی: پارٹ ٹائم ملازمتوں کے نام پر ٹھگ لینے والوں کے خلاف مرکزی حکومت نے بڑی کاروائی کی ہے۔ وزارت برائے الیکٹرانس و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے آئی ٹی ایکٹ 2000 کے تحت ایسی 100 ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے جو پارٹ ٹائم جاب کے نام پر ٹھگ…
مزید پڑھیں »