نیشنل
- دسمبر- 2023 -27 دسمبر
شدید کہر، یمنا ایکسپریس پر 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ کا شکار گاڑی سے مرغیوں کی چوری: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں شدید کہر کی وجہ سے صبح کے وقت جہاں گاڑیوں کی رفتار میں کمی آئی وہیں گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ …
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
راہل گاندھی ایک اوریاترا کے لئے تیار
نئی دہلی: بھارت جوڑو یاترا کے بعد اب کانگریس پارٹی نے ‘بھارت نیائے یاترا’ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ 14 جنوری تا 28 مارچ تک منی پور سے ممبئی تک یہ یاترا نکالی جائے گی جس میں راہل گاندھی حصہ لیں گے۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
مفت بس کی سیٹ حاصل کرنے خواتین کے درمیان مار پیٹ _ کرناٹک کے ایک بس اسٹیشن کا ویڈیو وائرل
بنگلورو _ کرناٹک میں کانگریس اقتدار میں آنے کے بعد اپنے انتخابی وعدہ کے مطابق ریاست کی خواتین کے لئے آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کی ہے جس سے روزانہ لاکھوں خواتین بسوں میں مفت سفر کررہی ہیں اس دوران بسوں میں سیٹ حاصل کرنے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
حجاب پر پابندی ہٹانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا : وزیر داخلہ کرناٹک
بنگکورو _ کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے واضح کیا کہ حجاب پر پابندی ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس معاملے کا گہرائی سے مطالعہ کرنے کے بعد حجاب پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
بہار میں مجلس کے سابق کنونیر عارف جمال نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جاں بحق
حیدرآباد _ 24 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے سیوان ضلع میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سابق کنونیر عارف جمال کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور عارف پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
جئے پور کی ایک مسجد میں فجر کی اذاں کے لئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر مقامی لوگوں کا اعتراض _ پولیس کی مداخلت کے بعد اسپیکر کا والیوم کم
جے پور: 23 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد مذہبی سرگرمیوں سے متعلق تنازعات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ جے پور کی جلیبی چوک مسجد کا ہے، جہاں فجر کی اذان کے دوران لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر مقامی لوگوں نے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
گائے چور کا شبہ۔ ہجوم نے 2 افراد کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا
نئی دہلی: گائے چوری کرنے کے الزام میں دو افراد کا ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ مغربی بنگال کے وردھامان ضلع کے جمال پور میں پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے گاؤں میں مویشیوں کی چوری کے واقعات پیش آرہے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حجاب پر پابندی ہٹانے کا چیف منسٹر سدارامیا نے کیا اعلان
بنگلورو _ 22 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کی کانگریس حکومت نے حجاب کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر سدارامیا نے اعلان کیا کہ حجاب پر سے پابندی ہٹائی جا رہی ہے۔ میسور میں منعقدہ ایک پروگرام میں سدارامیا نے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
13 سالہ لڑکی کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ ریاست کرناٹک میں واقعہ
بنگالورو: ایک 13 سالہ بچی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے چکمنگلور میں کل پیش آیا۔ مدگیرا تعلقہ کے کیشولو جوگنا کیرے موضع سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ لڑکی سروشتی مقامی اسکول میں ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ وہ آج اسکول…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے 141 ارکان معطل _ معطلی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج
نئی دہلی _ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایوان میں احتجاج کرنے پر اپوزیشن کے 49 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کردیا ہے ۔ ششی تھرور، ڈمپل یادو، کارتی چدمبرم، منیش تیواری، ایس ٹی حسن، راجیو رنجن سمیت 49 ارکان پارلیمنٹ کو بقیہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں »