نیشنل
- ستمبر- 2023 -29 ستمبر
خواتین تحفظات بل کو صدرجمہوریہ کی منظوری _ 33 فیصد تحفظات اب قانون بن گیا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دے دی ہے جسے پارلیمنٹ کے حالیہ خصوصی اجلاس کے دوران دونوں ایوانوں نےمنظور کیا تھا۔ مرکزی حکومت نے مذکورہ بل کیلئے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جسے ناری شکتی وندن Adhiniyam بھی کہا جاتا ہے۔ صدرجمہوریہ سے منظوری…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
کلاس روم میں مسلم ہم جماعت سے ہندو لڑکے کو تھپڑ لگوانے کا واقعہ _ خاطی مسلم ٹیچر گرفتار
سنبھل _ 29 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ایک اور اسکول میں ٹیچر کی جانب سے ساتھی طالب علم کو تھپڑ لگوانے کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ اس واقعہ میں تھپڑ مارنے کا حکم دینے والی ایک مسلم ٹیچر تھی جسے پولیس نے جمعرات کو فرقہ وارانہ منافرت…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
پارلیمنٹ میں مسلم رکن پارلیمنٹ کو گالی دینے والے رمیش بدھوری کا ملا انعام
نئی دہلی _ 28 ستمبر ( اردولیکس) لوک سبھا میں بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ دانش د علی کو گالی دینے والے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کو بی جے پی نے نئی ذمہ داری سونپی ہے۔ بدھوری کو راجستھان کے ٹونک ضلع کا انچارج مقرر…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
اترپردیش: گھر پر پاکستانی پرچم لہرانے کا واقعہ۔ملک سےغداری کا مقدمہ درج
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے مراد آباد باد میں ایک گھر پر پاکستانی پرچم لہرانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کسی نے اس کا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا جس کے بعد پولیس نے حرکت میں آتے ہوئے وہاں پہنچ کر پاکستان کا جھنڈا اس…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
معروف ماہر زراعت ایم ایس سوامی ناتھن اب نہیں رہے
معروف ماہر زراعت ایم ایس سوامی ناتھن، جنہیں ہندوستان کے بابائے سبز انقلاب بھی کہا جاتا ہے، آج انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 98 سال تھی ۔ انہوں نے ہندوستانی زراعت کے شعبے میں بہت سی انقلابی تبدیلیاں پیدا کیں۔ اس نے چاول کی بہت سی زیادہ پیداوار دینے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
وزیراعظم نریندر مودی نے دی میلادالنبی کی مبارکباد
File photo نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک پیام میں وزیراعظم نے کہا کہ ” میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔ ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور احسان کا جذبہ مزید فروغ…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
دہلی میں ہجومی تشدد۔ مسلم نوجوان کو کھمبے باندھ کر پیٹ پیٹ کرہلاک کردیا گیا
نئی دہلی: دہلی کے سندر نگر علاقے میں ایک معذور مسلمان کو پلر سے باندھ کراتنی بے رحمی سے پیٹا گیا کہ اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس معاملہ میں قتل کا کیس درج کرلیا ہے۔ مقتول کی شناخت محمد اسرارکے طورپرکی گئی ہے جو ذہنی طورپرمتاثربتایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
بینک کے لاکر میں رکھی گئی 18 لاکھ روپے کی رقم دیمک کھا گئی _ بیٹی کی شادی کے لئے خاتون نے چھپا رکھی تھی یہ رقم
مرادآباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے مرادآباد میں ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مرادآباد میں بینک آف بڑودہ کی ایک شاخ میں لاکر میں رکھی گئی بھاری رقم کو دیمک کھا گئی ۔بتایا جاتا ہے کہ ایک خاتون نے 18 لاکھ روپے کی رقم بینک کے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ایئر کنڈیشن آن کر کے لیڈی ڈاکٹر سو گئی۔سردی سے ٹھٹھر کر دو شیر خوار بچوں کی موت
نئی دہلی: ڈاکٹر کی مبینہ لاپرواہی کے نتیجے میں دو نو زائیدہ بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ افسوس ناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے شاملی ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کائرانہ گورنمنٹ ہاسپٹل میں دو روز قبل ایک خاتون نے دو بچوں کو جنم دیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ڈاکٹر اوصاف سعید سیکرٹری وزارت خارجہ ہند نے وداعی ظہرانہ کا اہتمام کیا
ریاض ۔ کے این واصف ڈاکٹر اوصاف سعید سیکرٹری وزارت خارجہ ہند (CPV&OIA) نے عرب اور مسلم ممالک کے سفراء اور سفارتی سفارتی عہدیداران کے اعزاز میں حیدرآباد ہاؤز نئی دہلی میں وداعی ظہرانہ کا اہتمام کیا۔ اس ظہرانہ میں سعودی عرب، عمان، بحرین، مراقش، سوڈان، شام، تیونس، یمن،…
مزید پڑھیں »