نیشنل
- ستمبر- 2023 -26 ستمبر
مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر سپریم کورٹ ہوئی برہم _ آئی پی ایس افسر کے ذریعہ تحقیقات کروانے کی دی ہدایت
نئی دہلی _ سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے ایک اسکول کے مسلم طالب علم کو ایک ٹیچر کے حکم پر اس کے ہم جماعت کی جانب سے تھپڑ مارنے کے معاملے کا سخت نوٹ لیا ہے اور کہا کہ یہ واقعہ ایک غیر معمولی واقعہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
کیرالا کے 11 مقامات پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دھاوے
کیرالا میں، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج صبح ریاست کے چار ضلعوں میں 11 مقامات پر ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا PFI کے سابق مقامی قائدین اور تنظیم سے وابستہ دیگر افراد کے گھروں اور دفاتر پر دھاوے منظم کئے ۔ یہ کارروائی اس سے پہلے گرفتار کئے گئے افراد…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے ہر سال بلا تفریق مذہب وملت مستحق طلباء وطالبات میں تعلیمی وظائف کی تقسیم
جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے ہر سال بلا تفریق مذہب وملت مستحق طلباء وطالبات کو تعلیمی وظائف دیاجانا ایک شاندار روایت ہے :محمد عارف نسیم خان سابق وزیر حکومت مہاراشٹر ممبئی25؍ستمبر ( پریس نوٹ ) ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بسنے والے تمام افراد…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
خاتون کو برہنہ کرکے مار پیٹ، پیشاب پینے کیلئے کیا گیا مجبور ۔ ریاست بہار میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
نئی دہلی: ریاست بہار میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک دلت خاتون کو بر ہنہ کر کے اس کی پٹائی کی گئی اور اسے پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹنومہ کے مضافاتی علاقے کے ایک گاؤں میں کل رات ایک خاتون کا…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
ہیرے ڈھونڈنے سڑک پر جمع ہوگیا ہجوم۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست گجرات میں پیش آئے عجیب و غریب واقع میں لوگ سڑک پر ہیرے ڈھونڈنے لگے۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست گجرات کے سورت میں واقع ورچہ علاقے میں ہیروں کی خرید و فروخت کی جاتی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
چندرابابو نائیڈو کے ریمانڈ میں توسیع
حیدرآباد: آندھراپردیش پردیش کے سابق چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو کی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آرہی ہیں۔ ان کی عدالتی تحویل کی مدت بڑھا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسکل ڈیولپمنٹ معاملے میں گرفتار تلگو دیشم سربراہ سے سی آئی ڈی نے دو دن پوچھ تاچھ کی بعد…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
دہلی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات _ اہم عہدوں پر اے بی وی پی کامیاب
نئی دہلی، 24 ستمبر (اردولیکس) دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں بی جے پی کی طلبہ تنظیم اے بی وی پی نے ہفتہ کو اسٹوڈنٹس یو نین صدر سمیت تین عہدوں پر کامیابی حاصل کی، جب کہ کانگریس کی طلبہ تنظیم این ایس یو آئی نے ایک عہدہ جیتا۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ناگپور میں بارش کا قہر _ 5 افراد ہلاک ؛ سینکڑوں افراد کو بچا لیا گیا
ناگپور _ 24 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ہفتہ کو صرف 4 گھنٹے میں 100 ملی میٹر بارش ہوئی۔جس کی وجہ سے 5 افراد کی موت ہوگئی ۔امباری جھیل اوور فلو ہونے سے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا ہے۔ جس سے شہر میں سیلاب…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
نوح فساد معاملہ ، پولیس کے ذریعہ ملزم بنایاگیاایک اور بے گناہ ضمانت پر رہا
نئی دہلی23/ ستمبر ( پریس نوٹ)۔نوح(میوات) فساد میں گرفتار فاروق حسمل (40) کی ضمانت عرضداشت کو گذشتہ روز نوح ایڈیشنل سیشن عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم کو پچاس ہزار رپئے کے مچلکہ پر ضمانت پر رہا کیئے جانے کا حکم جاری کیا۔ ملزم فاروق کو پولس نے ایف آئی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی گالی گلوج کے الفاظ سن کر میں رات بھر سو نہیں پایا : رکن پارلیمنٹ دانش علی
نئی دہلی _ 22 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں بی جے پی رمیش بدھوری کی جانب سے ان کے ساتھ گالی گلوج سے پیش آنے کے واقعہ پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ دانش علی نے…
مزید پڑھیں »