نیشنل
- اکتوبر- 2023 -3 اکتوبر
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے۔ لوگ خوف کے عالم میں دفاتر اور گھروں سے باہر نکل پڑے۔ ویڈیوز وائرل
نئی دہلی: منگل کی دوپہر دہلی این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے جھٹکے کافی دیر تک آتے رہے۔ زلزلے کی شدت اتنی شدید تھی کہ لوگ فوری طور پر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل کرسڑکوں پر آگئے۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
ناندیڑ سرکاری ہاسپٹل میں اموات کا سلسلہ جاری۔ شیر خوار بچوں سمیت مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا ناندیڑ کے سرکاری ہاسپٹل میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ایک دن میں 24 افراد کی موت ہوئی تھی وہیں ابھی تعداد بڑھ کر 48 گھنٹوں میں 31 تک پہنچ گئی ہے۔ پیر کی رات سات مریضوں کی موت ہوگی جن میں چار بچے بھی…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
معصوم بچے کو ننگا کرکےکھمبے سے باندھ کر پیٹا گیا۔ اترپردیش میں افسوسناک واقعہ
نئی دہلی: چوری کے الزام میں ایک معصوم بچے کو کھمبے سے باندھ کر ننگا کر کے اس کی پٹائی کی گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ فیروز آباد میں پیر کے دن پیش آیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور لوگ معصوم کے ساتھ اس…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
سرکاری ہاسپٹل میں ایک ہی دن 24 بچوں کی موت۔ مہاراشٹرا کے ناندیڑ میں واقعہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ کے گورمنٹ ہاسپٹل میں ایک ہی دن میں 24 بچوں کی موت سے سنسنی پھیل گئی۔مرنے والوں میں 12 شیر خوار بچے بھی شامل ہیں۔ شکایت کی گئی ہے کہ ہاسپٹل میں عملے اور ادویات کی کمی کی وجہ سے ان بچوں کی موت…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
28 اکتوبر کو چاند گہن
حیدرآباد : جاریہ سال کا آخری چاند گہن 28 اکتوبر کو ہوگا جس کا مشاہدہ حیدرآباد میں بھی کیا جاسکے گا۔امکان ہے کہ چاند گہن 28 اکتوبر کو رات 11.31 بجے شروع ہوگا اور 29 اکتوبر کی رات 1:08 بجے پورے عروج پر ہوگا۔ اس کا اختتام علی الصبح…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے 60 مقامات پر اچانک این آئی اے کے دھاوے
حیدرآباد: نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے حیدرآباد سمیت تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے کئی مقامات پر دھاوے کئے جا رہے ہیں۔ این آئی اے کے عہدیدار تقریبا 60 مقامات پر وکلا اور انسانی حقوق تنظیموں کے قائدین کے مکانات پر دھاوے کر رہے ہیں۔ نیلور کے عثمان…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
اولڈ پنشن اسکیم کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کے رام لیلا میدان میں لاکھوں ملازمین کی ریالی
نئی دہلی _ یکم اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)ملک کی 20 سے زیادہ ریاستوں کے لاکھوں سرکاری ملازمین اتوار کو او پی ایس (اولڈ پنشن اسکیم) کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کے رام لیلا میدان میں جمع ہوئے ہیں۔ اس وقت پرانی پنشن اسکیم ملک کی 5 ریاستوں میں لاگو ہے…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے عوامی تقریب میں خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ کی ایسی حرکت _ اسٹیج پر موجود دیگر قائدین بھی رہ گئے حیران : ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ یکم اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) بی بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے پارٹی کی ایک خاتون رکن اسمبلی کو ناگوار طریقے سے چھونے کا ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے۔ رکن پارلیمنٹ کے اس رویہ پر تنقیدیں ہو رہی ہیں۔یہ واقعہ اتر پردیش کے علی گڑھ…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
عتیق احمد قتل واقعہ میں پولیس کی کوئی غلطی نہیں۔ حکومت اترپردیش کا سپریم کورٹ میں بیان
نئی دہلی: اتر پردیش حکومت نے جمعہ کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ گینگسٹر سے سیاستداں بنے عتیق احمد کے قتل میں پولیس کی کوئی غلطی نہیں ہے۔ عتیق احمد اور اشرف احمد کو پولیس حراست میں ہونے کے باوجود پریاگ راج کے ایک اسپتال کے باہر گولی مار دی…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -30 ستمبر
دانش علی نے وزیراعظم مودی کو لکھا خط _ پارلیمنٹ میں گالی دینے والے رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرنے کا کیا مطالبہ
نئی دہلی _ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران بی جے پی لیڈر رمیش بدھوری کی طرف سے "غیر پارلیمانی زبان” کے استعمال پر توجہ مبذول کرائی…
مزید پڑھیں »