نیشنل
- ستمبر- 2023 -20 ستمبر
خواتین تحفظات بل کی مجلس نے کی مخالفت _ کہا او بی سی اور مسلم خواتین کو کوئی کوٹہ نہیں
حیدرآباد ۔ 19 ستمبر (اردولیکس) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی نے خواتین تحفظات بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ اس میں اوبی سی اور مسلم خواتین کا کوٹہ نہیں رکھا گیا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
خالصتانی لیڈر قتل معاملہ _ ہندوستان نے وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو کے الزامات کو مسترد کردیا
نئی دہلی، 19 ستمبر (اردولیکس ڈیسک) ہندوستان نے آج کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے کنیڈا میں تشدد کے واقعات میں ہندوستانی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مضحکہ خیز قرار دیا ۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
خواتین تحفظات بل نئی پارلیمنٹ میں پیش _ حلقوں کی نئی حد بندی کے بعد تحفظات پر عمل آوری کا امکان !
نئی دہلی _ 19 ستمبر ( اردولیکس) نئی پارلیمنٹ کی عمارت ھاوس آف انڈیا میں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ۔ اس موقع پر مرکز نے خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش کیا۔ یہ بل جسٹس ارجن رام میگھوال نے اراکین کے سامنے رکھا۔ اس بل کو…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تملناڈو۔شاورما کھانے والی 14 سالہ لڑکی کی موت!
نئی دہلی: شاورما کھانے کے بعد ایک لڑکی کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تملناڑو کے نمکل شہر میں پیش آیا۔مرنے والی لڑکی کی شناخت ڈی کلایا راسی کے طور پر کی گئی ہے جو دسویں جماعت کی طالبہ بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی اور اس…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
” ھاوس آف انڈیا ” پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا نام
نئی دہلی _ 19 ستمبر ( اردولیکس) پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے انعقاد کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پارلیمنٹ کا اجلاس دوپہر 1:15 پر شروع ہوگا۔ لوک سبھا 1:15 بجے شروع ہوگی اور راجیہ سبھا دوپہر 2 بجے شروع ہوگی۔…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
خواتین کیلے 33 فیصد تحفظات بل کو کابینہ کی منظوری
دہلی: مرکزی کابینہ نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ مرکزی کابینہ نے قانون ساز اداروں میں خواتین کے لئے 33 فیصد ریزرویشن بل کو منظوری دے دی۔ پیر کی شام وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں مرکزی کابینہ نے اس بل کو منظوری دی۔اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
رشوت کے مال کی تقسیم پر جھگڑا۔سر عام دو پولیس والوں کی لڑائی، گریبان پکڑ کر گھونسوں کی بارش۔ ویڈیو وائرل
پٹنہ: ابھی تک آپ نے دیکھا ہوگا کہ سڑکوں پر عام شہریوں کے درمیان جھگڑا ہوتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ریاست بہار میں رشوت کی رقم کی تقسیم کو لے کر دو ملازمین پولیس سڑک پر ایک دوسرے کا گریبان پکڑ کر لڑنے لگے۔…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
وراثت کی تقسیم میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے تحریک چلانے کا اعلان _ مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مجلس عاملہ کے اہم فیصلے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی ایک اہم نشست نیورائزن اسکول نزد ہمایوں کا مقبرہ حضرت نظام الدین نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ان ہی میں ایک اہم فیصلہ یہ لیا گیا کہ اصلاح معاشرہ کی تحریک کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
فلم اداکارہ شروتی ہاسن کو تلخ تجربہ۔ مداح پیچھا کرتے کرتے قریب پہنچ گیا۔ ویڈیوز وائرل
ممبئی: نامور فلم اداکار کمل ہاسن کی دختر شروتی ہاسن جنہوں نے تلگو کے ساتھ ساتھ ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے انہیں آج ممبئی ایئرپورٹ پر تلخ تجربے کا سامنا کرنا پڑا۔ ممبئی ایئرپورٹ پر نامعلوم شخص ان کا پیچھا کرتا ہوا نظر آیا۔ کار پارکنگ…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
تلنگانہ کی تشکیل کے طریقہ کار پر وزیراعظم مودی نے پھر ایک مرتبہ جتائی ناراضگی _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 18 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی نے آج پھر ایک مرتبہ تلنگانہ کو نامناسب انداز میں تشکیل دینے کا الزام لگایا ہے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ اس پرانی پارلیمنٹ میں کچھ کڑوی یادیں بھی وابستہ ہیں…
مزید پڑھیں »