نیشنل
- ستمبر- 2023 -22 ستمبر
راہول گاندھی کی رکن پارلیمنٹ دانش علی سے ملاقات _ پارلیمنٹ میں پیش آئے گالی گلوج واقعہ کی مذمت
نئی دہلی _ 22 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے جمعہ کو بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی سے ملاقات کی، جن کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں گالی گلوج کی تھی اس واقعہ کی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
نئی پارلیمنٹ میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کی غنڈہ گردی _ خطاب کے دوران مسلم رکن پارلیمنٹ دانش علی کو گالی گلوج
نئی دہلی _ 22 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ملک کی نئی پارلیمنٹ ھاوس آف انڈیا میں بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے 21 ستمبر کو چندرائن 3 مشن کی کامیابی پر ہوئے مباحثہ کے دوران بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف سنگین…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حیدرآباد بنگلور کے درمیان چلے گی وندے بھارت ٹرین
حیدرآباد: حیدرآباد اور بنگلور کے درمیان وندے بھارت ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی 24 ستمبر کو ورچول طریقے سے اس ٹرین کا آغاز کریں گے۔ یہ وندے بھارت ٹرین کاچیگوڑہ سے بنگلور کے لیے روانہ ہوگی۔ چہارشنبہ کے سوا ہفتے کے چھ دن…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
چندرابابو نائیڈو کو لگا دھکہ۔عدالت میں کواش پٹیشن مسترد، دو دن کیلئے سی آئی ڈی تحویل میں دینے کا حکم
وجے واڑہ _ اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں چندرا بابو نائیڈو کو شدید جھٹکا لگا ہے ۔ اے پی ہائی کورٹ نے تلگودیشم سربراہ چندرابابو نائیڈو کی طرف سے دائر کی گئی کواش درخواست کو خارج کر دیا، جنہیں اس معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
اور جب راہول گاندھی نے قلی کا کام کرکے کردیا سب کو حیران
نئی دہلی _ 21 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے جمعرات کی صبح نئی دہلی کے آنند وہار انٹر اسٹیٹ بس ٹرمینل کا اچانک دورہ کیا۔اور وہاں کے قلیوں سے ملاقات کرتے ہوئے سرخ رنگ کے قولی کی وردی پہن کر سر پر سامان اٹھا…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
راجیہ سبھا میں بھی خواتین ریزرویشن بل منظور
دہلی: راجیہ سبھا نے خواتین کے ریزرویشن بل کو متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے جس کا مقصد قانون ساز اداروں میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنا ہے۔ مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں ناری شکتی وندن ادھینیم…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
ملک بھر کے سیل فون صارفین کو ایمرجنسی الرٹ مسیج _ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو مسیج سے چونک گئے ؛ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 21 ستمبر ( اردولیکس) آج جمعرات کے دن صبح سے، مرکزی حکومت نے ملک کے تمام حصوں میں لوگوں کے سیل فون پر ایمرجنسی الرٹ پیغامات بھیج رہی ہے جس کی وجہ سیل فون صارفین الجھن کا شکار ہیں کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ انھیں اس طرح کا…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
گنیش پنڈال میں ڈانس کرنے والے نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد : ریاست آندھرا پردیش میں گنیش پنڈال میں ڈانس کرنے کے دوران ہارٹ اٹیک سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ وہاں موجود جو افراد ڈانس کا ویڈیو بنا رہے تھے اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان ناچتے ناچتے اچانک گر پڑا اور اس کی موت ہو…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
لوک سبھا میں 33 فیصد خواتین تحفظات بل منظور _ مجلس نے کی مخالفت
نئی دہلی، 20 ستمبر (اردولیکس) قانون ساز اداروں میں خواتین کو 33 فیصد تحفظات دینے والے 128 ویں آئینی ترمیمی بل کو لوک سبھا نے چہارشنبہ کو دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے منظور کرلیا ۔ خواتین کو لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں میں ریزرویشن کے التزام والے ‘ناری…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عرفان سمیت چار ملزمین کی ضمانتیں کیں منظور۔18 سال سےجیل میں تھے بند
نئی دہلی 20/ ستمبر۔ اٹھارہ سالوں سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے چار ملزمین کو آج الہ آباد ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ سال 2018 میں الہ آباد کی خصوصی عدالت نے رام جنم بھومی (ایودھیا دہشت گردانہ حملہ) معاملے میں…
مزید پڑھیں »