نیشنل
- جولائی- 2023 -28 جولائی
نوٹوں پر ستارہ (*) کے نشان سے متعلق آر بی آئی کا اہم بیان
ممبئی _ 28 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے واضح کیا ہے کہ ستارہ (*) کے نشان والے نوٹ جعلی نہیں ہیں، وہ بھی آر بی آئی کے جاری کردہ نوٹ ہیں۔ اور یہ دوسرے نوٹوں کی طرح درست ہیں۔ آر بی آئی مختلف…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کروانے کے شرمناک واقعہ کے خلاف بہار بی جے پی لیڈر نے دے دیا پارٹی سے استعفی _ اور وزیراعظم مودی سے کہی یہ بڑی بات
نئی دہلی _ 27 جولائی ( اردولیکس) منی پور تشدد کو لے کر ملک میں سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ یہ مسئلہ پارلیمنٹ سے لے کر ملک کی گلیوں میں زیر بحث ہے۔ اسی دوران بہار میں بی جے پی کے ترجمان ونود شرما نے اس مسئلہ پر استعفیٰ دے دیا…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ملک کی زیادہ تر مندریں بدھ مٹھ توڑ کر بنائی گئیں۔ سوامی پرساد موریہ کا سنسنی خیز دعویٰ: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کرعائے جانے کے مطالبات کے درمیان سماج وادی پارٹی کے قائد سوامی پرساد موریہ نے کہا ہے کہ اگر سروے ہو رہا ہے تو صرف گیان واپی کا ہی کیوں ملک کے تمام ہندو مندروں کی بھی جانچ ہونی چاہیے۔…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
بہار میں احتجاجیوں پر پولیس فائرنگ 2 ہلاک، ویڈیو وائرل۔اسدالدین اویسی کا شدید رد عمل
نئی دہلی: ریاست بہار کے کا ٹھار ضلع میں بہتر برقی سربراہی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج پر اترنے والوں پر پولیس نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ زخمیوں میں سیکوریٹی عملہ کے ارکان بھی شامل ہیں۔ بارسوائی پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
اے پی جے عبدالکلام کی یوم وفات۔ ملعون راجہ سنگھ کا خراج عقیدت
حیدرآباد : سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کا یوم وفات ہے۔ عبد الکلام ایک معروف سائنسداں تھے۔ ان کے میزائل ڈیفنس پروگرام نے پوری دنیا میں ہندستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں ہندستان کا میزائل مین بھی کہا جاتا…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کو 500 روپئے جرمانہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کو رانچی کی ایک عدالت نے جرمانہ عائد کیا ہے۔ اداکارہ کو 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ امیشا کے خلاف چیک باؤنس اور فراڈ کیس میں سماعت کے دوران جرح کے لیے چہارشنبہ کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
مودی حکومت کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد بحث کے لئے قبول _ اسپیکر اوم برلا کا اعلان
نئی دہلی _ 26 جولائی ( اردولیکس) لوک سبھا میں اپوزیشن کانگریس اور بی آر کی طرف سے مودی حکومت کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی نوٹس قبول ہوگئی۔ اس سلسلے میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے تحریک عدم اعتماد کی نوٹس کو قبول کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
بی آر ایس اور مجلس نے پیش کی مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد
نئی دہلی _ 26 جولائی ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی نے نریندر مودی حکومت کے خلاف لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے بی آر ایس پارٹی کی جانب سے پیش کردہ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
دہلی کے قریب نوئیڈا میں ندی کے سیلابی پانی میں 400 کاریں ڈوب گئیں
نئی دہلی _ 25 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے نوئیڈا-غازی آباد میں بہنے والی ہندن ندی کے پانی کی سطح بڑھنے سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ ہندن ندی کے پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے زیر آب علاقے میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
500 اور ایک ہزار کی نوٹ پر حکومت کا بیان
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ایک بار پھر بڑے نوٹوں کو لے کر اہم اعلان کیا ہے۔ مرکزی مملکتی وزیر فینانس پنکج چودھری نے واضح کیا کہ مرکزی حکومت 500 روپے کے نوٹوں کو منسوخ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 500 کے نوٹوں کو…
مزید پڑھیں »