نیشنل
- جولائی- 2023 -25 جولائی
500 اور ایک ہزار کی نوٹ پر حکومت کا بیان
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ایک بار پھر بڑے نوٹوں کو لے کر اہم اعلان کیا ہے۔ مرکزی مملکتی وزیر فینانس پنکج چودھری نے واضح کیا کہ مرکزی حکومت 500 روپے کے نوٹوں کو منسوخ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 500 کے نوٹوں کو…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
انڈین مجاہدین اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا جیسی تنظیموں میں بھی ” انڈیا ” کا نام شامل_ اپوزیشن اتحاد پر وزیراعظم کی تنقید
نئی دہلی _ 25 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ” انڈیا ” کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے بی جے پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اتحاد کے نام انڈیا رکھنے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
2 ہزار کی نوٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع پر حکومت کا بیان
نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے 2 ہزارروپئے کے نوٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 2000 روپے کے نوٹ بدلنے کے لیے 30 ستمبر 2023 کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ حکومت کی…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
کرناٹک: ویڈیو بنانے کے دوران نوجوان آبشار میں بہہ گیا
بنگلورو: سیل فون پر سیلفی لینے اورویڈیوز بنانے کیلئے لوگ اپنی جان جوکھم میں ڈالنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔ خاص طور پر نوجوان اس معاملے میں بہت ہی جنون کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آگے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ رہاست کرناٹک میں پیش آیا جہاں ویڈیو بنانے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
قرض کی واپسی کیلئے بینکس انسانی ہمدردی کا رویہ اپنائیں: مرکز
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے تمام بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ قرض واپس کرنے کے معاملات میں انسانی ہمدردی کے ساتھ کام لیں۔ وزیرفینانس نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ سرکار نے سبھی بینکوں کو یہ ہدایت دی ہے کہ وہ قرض واپس کرنے کے معاملات سے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
گیان واپی مسجد کے سروے کو دو دن تک روک دینے سپریم کورٹ کے احکامات
نئی دہلی _ 24 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے اترپردیش کے وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد کے سروے کو روک دینے کے احکامات جاری کئے ہیں آج پیر سے شروع ہونے والے سائنٹفک سروے کے خلاف مسلم فریقین نے اس معاملے کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
نریندرمودی کے بیرون ممالک دوروں پر کتنی رقم ہوئی خرچ!
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی کے بیرون ممالک کے دوروں پر گزشتہ پانچ سال کے دوران 254.87 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔ یہ بات وزارت خارجہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں دئیے گئے بیان میں بتائی گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ کے ایک…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
مہاراشٹر کے پونے میں پولیس عہدیدار نے بیوی اور بھتیجے پر گولی چلا کر خود کو گولی مار لی
پونے _ 24 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پونے میں ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک پولیس عہدیدار نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو گولی مارنے کے بعد خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے امراوتی ضلع کے اسسٹنٹ کمشنر…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
گیان واپی مسجد کا سخت ترین سیکورٹی میں سائنٹفک سروے شروع
لکھنو _ 24 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ایک ٹیم نے پیر کی صبح اتر پردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد کمپلیکس کا سائنٹفک سروے شروع کیا۔ اتوار کو اے ایس آئی کی ٹیم تمام ضروری سامان کے ساتھ وارانسی پہنچ گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
گجرات ایر پورٹ میں بارش کا پانی داخل۔ ویڈیوز وائرل
احمد آباد: ریاست گجرات میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ مسلسل بارش کے باعث سڑکیں پانی سے بھر گئی ہیں۔ تمام نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ (SPPI) میں ہفتہ کی شام بارش کا پانی داخل ہو گیا۔ …
مزید پڑھیں »