نیشنل
- جولائی- 2023 -23 جولائی
آندھراپردیش کی خاتون سے محبت کی شادی کرنے والا پاکستانی شہری ڈیڑھ سال بعد حیدرآباد جیل سے رہا
کڑپہ _ 23 جولائی ( اردولیکس) آندھراپردیش کی خاتون سے شادی کرنے والے پاکستانی شہری کو غیر قانونی طورپر ہندوستان میں داخل ہونے کے الزام میں جیل کی سزا ہوئی تھی اور حالیہ دنوں اس کی رہائی عمل میں آئی ۔ محبت کی خاطر غیر قانونی طور پر ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
مہاراشٹرا نونرمان سینا کے کارکنوں کی ٹول پلازہ میں توڑ پھوڑ: ویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے کارکنوں نے مہاراشٹر کے ناسک میں ہفتہ کی رات دیر گئے ایک ٹول پلازہ میں توڑ پھوڑ کی۔ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایم این ایس کے بانی راج ٹھاکرے کے بیٹے امیت ٹھاکرے کو ٹول پلازہ پر روکا گیا…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
گجرات کے کئی اضلاع میں تباہ کن بارش _ گاڑیاں اور سامان پانی میں بہہ گئے : ویڈیوز دیکھیں
احندآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ریاست گجرات کے چند اضلاع میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی جمع ہوگیا ہے جس سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ریاست میں بھاری سے بہت زیادہ بارش کا ریڈ الرٹ…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
میڈیا بریکنگ نیوز کے نام پرغلط اطلاعات پھیلانے سے گریز کرے: مرکز
نئی دہلی: مرکزی وزیراطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے میڈیا اداروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ بریکنگ نیوز کے نام پر غلط اطلاعات پھیلانے سے گریز کرنے کیلئے انتہائی احتیاط برتیں۔ نئی دلّی میں کل پانچویں اڈیشہ صحافتی ایوارڈ 2023 میں شرکت کرتے ہوئے انوراگ ٹھاکر…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
اترپردیش:ندی میں پھنس گئی بس، مسافرین بال بال بچ گئے۔ویڈیوز وائرل
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں ایک بس سیلاب کے پانی میں پھنس گئی۔نجیب آباد سے ہریدوار جارہی بس بجنور میں کوٹہ ندی کے تیز بہاؤ میں پھنس گئی تھی۔ لوگ خوفزدہ ہوگئے اور جان بچانے کیلئے بعض بس کی چھت پر چڑھ گئے تھے، بعدازاں بس میں موجود مسافروں کو…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
رائچور ضلع اور شہر کی ترقی اولین ترجیح۔کرناٹک کے وزیر این ایس بوس راجو کا بیان
بنگلورو:کرناٹک کے وزیر سائنس وٹیکنالوجی این ایس بوس راجو نے کہاکہ رائچور ضلع اور شہر کی ہمہ گیر ترقی انکی اولین ترجیح ہے۔ اس کے لیے ایک نئے پلان اور ویژن کی ضرورت ہے۔ یہ کام صرف ایک شخص نہیں کر سکتا۔ اس سلسلے میں ضلع کے عوام اور عوامی…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
سپر ہیرو بننے کی کوشش،کرش فلم سے متاثر معصوم بچہ اسکول کی عمارت سے کود گیا۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کےکانپور میں واقع ڈاکٹر وریندرا سوروپ اسکول میں ایک چونکا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب تیسری جماعت کے طالب علم نے معروف بالی ووڈ فلم کرش کے ایک خطرناک ایکشن کو نقل کرنے کی کوشش کی اور بلندی سے کود گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
منی پورتشدد معاملہ:پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی اپوزیشن کا احتجاج
نئی دہلی: منی پور تشدد کے معاملہ پر آج پھر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ اپوزیشن جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں زبردست احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ اس صورتحال کے درمیان لوک سبھا کی کاروائی کو پیر تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ پارلیمنٹ میں ہنگامہ کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
راہل گاندھی ہتک عزت مقدمہ کی سپریم کورٹ میں سماعت۔ گجرات حکومت کو نوٹس
نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے کانگریس قائد راہل گاندھی کی درخواست پر حکومت گجرات اور اوردیگر کو نوٹس جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ مودی سر نیم معاملہ میں ہتک عزت کے مقدمہ زیریں عدالت نے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے سے…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کروانے والے 4 ملزمین گرفتار
امپھال _ 21 جولاٸی ( اردولیکس ڈیسک) منی پور کے چیف منسٹر بیرن سنگھ نے کہا کہ منی پور میں دو خواتین کے برہنہ جلوس کے غیر انسانی واقعہ کے سلسلے میں اب تک 4 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی ملزم کو جمعرات کی…
مزید پڑھیں »