نیشنل
- جون- 2023 -30 جون
بستر پر نوٹوں کے بنڈلوں کے ساتھ پولیس افسر کی بیوی اور ان کے بچوں کی تصویر وائرل
لکھنو _ 30 جون ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے اناؤ شہر میں ایک گھر میں بستر پر 500 روپے کے نوٹوں کے بنڈل بچھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، تصویر میں نظر آرہی خاتون پولیس اسٹینشن ھاوس آفیسر کی بیوی ہے اور ان کے ساتھ ان…
مزید پڑھیں » - 29 جون
ملک بھر میں خشوع وخضوع کے ساتھ منائی گئی عید الاضحی _ کئی ریاستوں میں بارش کی وجہ سے مساجد میں ادا کی گئی عید کی نماز
حیدرآباد_ 29 جون ( اردولیکس) مک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز انتہائی خشوع وخضوع اور پرامن ماحول میں ادا کی گئی۔ چند ریاستوں میں بارش کی وجہ سے عید کی نماز عیدگاہ میں ادا نہیں کی جا سکی جس کی وجہ سے مساجد میں ادا کی گئی ۔ ملک کے …
مزید پڑھیں » - 29 جون
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم مودی نے دی عید الاضحی کی مبارکباد
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا، ’’عیدالاضحیٰ کے موقع پر، میں شہریوں خصوصاً بھارت اور غیرممالک میں آباد مسلم بھائیوں اور بہنوں کو تہہ دل سے نیک ترین خواہشات پیش…
مزید پڑھیں » - 28 جون
اجمیر کی درگاہ کے احاطہ میں خاتون کا ڈانس۔ گستاخانہ حرکت پر شدید برہمی: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: اجمیر میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح کی درگاہ کے احاطہ میں ایک خاتون کے رقص کا ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے۔ خاتون درگاہ کے احاطے میں رقص کرتی نظر آ رہی ہیں جس کا کسی نے ویڈیو شوٹ کرلیا۔ خاتون کانوں…
مزید پڑھیں » - 28 جون
سڑک پر پھول فروخت کرتی معصوم بچی کو دیکھ کر امیتابھ بچن ہوگئے جذباتی
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن پھول فروخت کرنے والی معصوم بچی کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ امیتابھ نے اپنے بلاگ پرجذباتی انداز میں لکھا کہ کس طرح ایک چھوٹی سی لڑکی شدید بارش میں ٹریفک کے درمیان اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھول فروخت کر…
مزید پڑھیں » - 28 جون
قربانی کے بکرے لانے پر اعتراض، ہنومان چالیسہ اورجئے شری رام کے نعرے۔ ممبئی میں شرانگیزی: ویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے مبئی میں شرانگیزی کا واقعہ پیش آیا۔ میرا روڈ پر واقع جے پی انفرا سوسائٹی میں قربانی کے لیے دو بکرے لائے جانے پر گھنٹوں ہنگامہ کیا گیا، اس دوران بعض افراد نے کبھی ہنومان چالیسہ پڑھا تو کبھی جے شری رام کے نعرے لگائے۔ میڈیا…
مزید پڑھیں » - 28 جون
یونیفارم سول کوڈ سے متعلق اہم گذارشات
ایک مسلمان نماز، روزہ اور حج وزکوۃ کے مسائل میں حکم شرعی کا پابند ہے، اسی طرح معاشرتی مسائل نکاح، طلاق، خلع، عدت، میراث، ولایت وحصانت وغیرہ میں بھی شریعت کے حکم کا پابند ہے، اور یہ سب احکامات براہ راست قرآن وسنت سے ماخوذ ہیں، اس لئے ان…
مزید پڑھیں » - 27 جون
یونیفارم سیول کوڈ، وزیراعظم کے بیان پر اسدالدیناویسی کا شدید ردعمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے بھوپال میں یکساں سول کوڈ پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر شدید تنقید کی۔ صدر مجلس نے کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم ہندوستان کے تنوع اور اس کی تکثیریت کو ایک…
مزید پڑھیں » - 27 جون
مسلم اکثریتی ممالک نے بھی تین طلاق پر پابندی لگا رکھی ہے _ مصر نے 90 سال پہلے لگائی پابندی : وزیراعظم مودی
بھوپال _ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ جو لوگ تین طلاق کی وکالت کرتے ہیں وہ ووٹ بینک کے بھوکے لوگ ہیں اور وہ مسلم خواتین کے ساتھ ناانصافی کررہے ہیں. تین طلاق پورے خاندان کو تباہ کر دیتی ہے۔ مسلم اکثریتی ممالک نے بھی تین طلاق پر پابندی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
ملک دو قانون پر کیسے چل سکتا ہے _ یکساں سیول کوڈ کے نفاذ پر وزیراعظم کی نئی منطق
بھوپال _ 27 جون ( اردولیکس ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے بھوپال سے ورچوئل طریقہ سے ملک بھر کے 10 لاکھ بی جے پی کے کارکنوں سے خطاب کیا۔ بی جے پی کی جانب سے منعقدہ ” میرا بوتھ ، سب سے مضبوط ” پروگرام سے خطاب…
مزید پڑھیں »