نیشنل
- جون- 2023 -21 جون
خاتون ایم ایل اے نے سر عام انجینئر کو ماردیا تھپڑ: ویڈیو وائرل
ممبئی: ایم ایل اے گیتا جین میونسپل کارپوریشن کے ایک انجینئر سے اس قدر ناراض ہوئیں کہ انھوں نے اسے سرعام تھپڑ مار دیا۔ اس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ انجینئر شبھم پاٹل ڈویژن-6 میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ڈویژن -6 کے پینکر پاڑا کے رہنے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
جب ہندو، مکہ مدینہ نہیں جاسکتا تو مسلمان گنگا گھاٹ کیسے آسکتے ہیں؟۔ مسلم خاندان کو گنگا گھاٹ سے زبردستی نکال دیا گیا ۔ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ہریدوار کے گنگا گھاٹ پر پکنک کے لیے آنے والے مسلم خاندان کو کچھ نوجوانوں نے روک دیا اور وہاں سے زبردستی نکال دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ایک غیر مسلم مکہ اور مدینہ نہیں جا سکتا تو پھر ہمارے مذہبی مقام پر تم کیوں؟ اب…
مزید پڑھیں » - 20 جون
اڈیشہ ٹرین حادثے کے لئے بعض میڈیا نے ایک مسلم انجینئر کو ٹھیرایا ذمہ دار، انجینئر کے فرار ہونے کی بھی دی اطلاع _ محکمہ ریلوے کے اعلی عہدیدار نے میڈیا رپورٹس کو غلط قرار دیا
حیدرآباد _ 20 جون ( اردولیکس ڈیسک) اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں 2 جون کو پیش آئے خوفناک ٹرین حادثے پر بعض میڈیا نے مبینہ طور پر ایک مسلم عہدیدار کو اس حادثے کے لئے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اسے مفرور بتایا گیا۔ تاہم محکمہ ریلوے کے اعلی عہدیدار…
مزید پڑھیں » - 20 جون
جوتے اورچپل کیلئے انڈین بیورو بی آئی ایس کا لائسنس ضروری
نئی دہلی: اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے جوتے چپل کی 24 مصنوعات کیلئےمعیارات سے متعلق بھارتی بیورو BIS کا لائسنس لینا ضروری ہوگا۔ کَل نئی دلی میں میڈیاسے خطاب کرتے ہوئے BIS کے ڈائریکٹر جنرل پرمود کمار تیوای نے جوتے چپل اوردیگر مصنوعات کے لیے حال میں سرکار کی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
غیر مسلم خاتون سب انسپکٹر مسلم نوجوان سے شادی کی خواہشمند، ارکان خاندان نے لگایا لو جہاد کا الزام
نئی دہلی: اترپردیش کے بریلی ضلع میں ایک غیرمسلم خاتون سب انسپکٹر کا ایک مسلم نوجوان سے شادی کے لیے کورٹ میرج درخواست فارم وائرل ہونے کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ خاتون سب انسپکٹر کا نام ریشو ملک ہے جس نے محمد تابش سے شادی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
سینئر آئی پی ایس افسر روی سنہا را کے سربراہ مقرر
نئی دہلی، 19 جون (اردولیکس) سینئر آئی پی ایس افسر روی سنہا کو انٹلی جنس ریسرچ انالیسس ونگ ( را ) کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے روی سنہا چھتیس گڑھ کیڈر کے افسر ہیں مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مسٹر سنہا کی تقرری کو منظوری دے دی ہے…
مزید پڑھیں » - 19 جون
مسلم لڑکی،غیر مسلم عاشق سے مندر میں کررہی تھی شادی.پہنچ گئی پولیس
نئی دہلی: ایک مسلملڑکی اپنے عاشق کے ساتھ مندر میں شادی کررہی تھی کہ شادی سے عین قبل پولیس کی ٹیم وہاں پہنچ گئی اور دلہن کو وہاں سے زبردستی لے گئی۔ یہ واقعہ ریاست کیرالا کا ہے۔کوولم کی رہنے والی الفیہ اور کے ایس روڈ کوولم کے رہنے والے…
مزید پڑھیں » - 19 جون
کویت میں ممبئی کے مسلم نوجوان کی انسانی ہمدردی _ آندھراپردیش کی ہندو خاتون کی دو سال تک تیمارداری کے بعد اسے گھر تک پہنچایا
جدہ 19 جون ( عرفان محمد) کویت میں ممبئی سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم نوجوان نے اس کے پڑوس میں رہنے والی ایک ییمار ہندو معمر خاتون کی اپنی ماں کی طرح دو سال تک اس کی نہ صرف تیمارداری کی بلکہ اسے آندھراپردیش میں واقع اس کے گھر…
مزید پڑھیں » - 19 جون
اچانک لاپتہ تین چھوٹے بچوں کی نعشیں کار سے برآمد ہوئی _ ناگپور میں افسوسناک واقعہ
ناگپور ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں تین معصوم بچے اپنے گھر سے صرف 50 میٹر کے فاصلے پر ایک کار میں مردہ پائے گئے۔ ان تینوں میں دو بہن بھائی تھے۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت توفیق فیروز…
مزید پڑھیں » - 19 جون
مسلم نوجوان کا سرمنڈھوا کردرخت سے باندھ کر پٹائی۔ جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر کیا گیا مجبور۔ اترپردیش میں افسوس ناک واقعہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں ایک مسلم نوجوان کی درخت سے باندھ کر پٹائی کی گئی اوراسے جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبورکیا گیا۔ اس نوجوان کی شناخت ساحل کے طور کی گئی ہے۔ یہ واقعہ بلند شہر ضلع میں میں پیش آیا۔ اشرار نے 23 سالہ نوجوانوں…
مزید پڑھیں »