نیشنل
- جون- 2023 -23 جون
تقریر کے دوران اسٹیج منہدم۔ تلگو دیشم کے سابق رکن اسمبلی اور دیگر قائدین گر پڑے۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں تلگو دیشم پارٹی کے ایک پروگرام میں اسٹیج منہدم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجی ویڑو میں ٹی ڈی پی کے مستقبل کی ضمانت کے زیر عنوان ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ اس دوران تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کے باعث اسٹیج گر گیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
امریکی صدر کو مودی کےساتھ میٹنگ میں ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھانا چاہیے، میں ہوتا تو یہ مسلہ اٹھاتا: براک اوباما
نئی دہلی: امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے سی این این کو دئیے گئے انٹرویو جمہوریت کو درپیش موجودہ عالمی چیلنجز پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔اوباما نے یہ انٹرویو 22 جون کو دیا جس میں ہندوستان میں مسلمانوں کی موجودہ حالات کا بھی تذکرہ کیا گیا۔ انھوں…
مزید پڑھیں » - 23 جون
بی جے پی رکن اسمبلی کی نابالغ لڑکیوں کے ساتھ نامناسب حرکت۔ کانگریس نے کہا بیٹیوں کو بی جے پی لیڈروں سے بچائیں: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: بی جے پی ایم ایل اے و سابق وزیر اور کمیشن برائے پسماندہ طبقات کے چیئرمین گوری شنکر بسن پرایک تقریب میں نابالغ لڑکیوں کو نامناسب طریقے سے چھونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ منظرکیمرے میں ریکارڈ ہوگیا اور اسے مدھیہ پردیش کانگریس نے ٹویٹر پر…
مزید پڑھیں » - 22 جون
اترکھنڈ کے ہریدوار میں عید منانے پر مسلمانوں کو کھلےعام دھمکی: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست اتراکھنڈ کے ہریدوار میں مسلمانوں کو عید منانے پر کھلے عام دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرتل ہورہا ہے جس میں ایک شخص کو بھڑکانے والا بیان دیتے ہوئے واضح طور پر دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ "شہر کے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
لوک مانیہ تلک ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی _ مسافر ٹرین سے کود پڑے: ویڈیو دیکھیں
چنئی _ 22 جون ( اردولیکس ڈیسک) چنئی سے ممبئی جانے والی ٹرین لوک مانیہ تلک ایکسپریس جمعرات کی رات ایک بڑے حادثے کا شکار ہوتے بچ گئی ۔ جیسے ہی ٹرین چنئی بیسن پل پر پہنچی اس کے انجن سے آگ بھڑک اٹھی۔ جس سے خوفزدہ مسافر بوگیوں سے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
دین و شریعت کا تحفظ اہم مسئلہ اور سب سے بڑا چیلنج‘ مسلم پرسنل لا کا تحفظ بورڈ کا ایک نکاتی ایجنڈہ
حیدرآباد۔21/جون(پریس نوٹ)صدرمسلم پرسنل لابورڈ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ ملت اسلامیہ کو درپیش چیالنجس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہی مسلم پرسنل لابورڈ کا قیام عمل میں لایاگیااور کہا کہ دنیا میں کئی مذاہب ہیں جو دنیا کو ان عقائد کے مطابق عبادتوں کا طریقہ بتاتے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ٹرین کے اندر یوگا کا ویڈیو وائرل، صارفین نے کہا عوامی مقام پر کسی کونے میں نماز پڑھنے پر کیا جاتا ہے مقدمہ درج
نئی دہلی: آج انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر کئی مقامات پر یوگا آسن اجتماعی و انفرادی طور پر کئے گئے۔ اس ضمن میں خصوصی پروگرامس کا بھی انعقاد عمل میں آیا۔ عوامی مقامات جیسے کہ ٹرین میں بھی لوگ یوگا کرتے دیکھے گئے۔ اس کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 21 جون
جسے اللہ رکھے، 110 کیلومیٹرکی رفتارسے دوڑنے والی ٹرین سے گرکرنوجوان بچ گیا : ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے شاہجہاں پور ریلوے اسٹیشن پر 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی پاٹلی پتر ایکسپریس ٹرین سے ایک مسافر گر گیا۔ وہ تقریباً سو میٹر تک پلیٹ فارم پر گھسیٹتا ہوا گیا۔ یہ مناظر ریلوے سٹیشن کے سی سی ٹی…
مزید پڑھیں » - 21 جون
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کی مسلمانان ہند کے نام ایک دردمندانہ اپیل
نئی دہلی: 20؍جون ( پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے مسلمانان ہند کے نام آج ایک دردمندانہ اپیل جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ "ایک مسلمان جسے نماز، روزہ اور حج وزکوٰۃ کے مسائل میں شریعت کے احکام پر عمل…
مزید پڑھیں » - 21 جون
آندھراپردیش چیف منسٹر آفس میں دو خاتون صحافیوں ریحانہ اور حسینہ کی لڑائی : ویڈیو دیکھیں
وجئے واڑہ _ 21 جون ( اردولیکس) آندھراپردیش کی عارضی دارالحکومت امراوتی میں دو خواتین صحافیوں کے درمیان رپورٹنگ کے مسلہ پر جھگڑا ہوگیا اور ان دونوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔ یہ واقعہ چیف منسٹر آفس میں پیش آیا۔ TV9 کی حسینہ اور NTV کی ریحانہ…
مزید پڑھیں »