نیشنل
- جون- 2023 -18 جون
اپوزیشن کا اتحاد بی جے پی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: چیف منسٹرتمل ناڈو
نئی دہلی: چیف منسٹرتمل ناڈو ایم کے اسٹالن نے پارٹی کی زیر قیادت سیکولر پروگریسو الائنس (ایس پی اے) کے قائدین کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ ریاستی وزیر وی سینتھل بالاجی کی گرفتاری کے معاملے میں بی جے پی کے انتقامی رویہ کی مخالفت کرنے پر…
مزید پڑھیں » - 18 جون
ہندو راشٹر بنانے کے لئے تمام ہندو متحد ہوجائیں _ کانگریس کی خاتون رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان
نئی دہلی _ 18 جون ( اردولیکس ڈیسک) چھتیس گڑھ کانگریس کی خاتون رکن اسمبلی انیتا شرما نے ہندووں کو متحد ہونے اور ہندو راشٹر بنانے کے مطالبے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے ہندو راشٹر کے قیام کے لیے ہر ایک کو آگے آنے کا مشورہ دیا…
مزید پڑھیں » - 18 جون
ملک کی کئی ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں _ تین دن میں لو لگنے سے بہار اور یو پی میں 98 لوگوں کی موت
نئی دہلی _ 18 جون ( اردولیکس) ملک بھر کے کئی ریاستوں میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں کافی اضافہ ہوا ہے خاص طور پر شمالی ہند کی ریاستوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ گرمی کی شدت اور درجہ حرارت میں…
مزید پڑھیں » - 18 جون
دہلی میں دو بہنیں فائرنگ میں ہلاک _ بھائی نے لیا تھا 15 ہزار روپے قرض ، رقم کی واپسی کے مسئلہ پر ہوئی گڑ بڑ : ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 18 جون ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی کے آر کے پورم پولیس اسٹیشن علاقہ میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ نامعلوم نے اتوار کی صبح 4.30 بجے امبیڈکر بستی میں دو بہنوں کو گولی مار دی۔ دونوں زخمی بہنوں کو دہلی کے ایس جے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور مولانا سجاد پاشاہ کو مبارکباد _ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور صدر مجلس علمائے دکن کی صدارت کے انتخاب پر یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان
حیدرآباد 17 جون (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا کی صدارت پر ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے انتخاب کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں شریعت کے تحفظ اور مسلمانان ہند…
مزید پڑھیں » - 17 جون
سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام میں بی جے پی لیڈر گرفتار
چنئی _ 17 جون ( اردولیکس ڈیسک) تمل ناڈو کے بی جے پی لیڈر سوریا کو سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر کو پھیلانے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ سوریا تامل ناڈو بی جے پی کے جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائز ہے ۔ اس…
مزید پڑھیں » - 17 جون
راجستھان میں پرساد کھانے کے بعد 300 افراد بیمارپڑگئے
نئی دہلی: راجستھان میں پرساد کھانے کے بعد قریب 300 سے زائد افراد کی طبعیت بگڑ گئی۔ یہ واقعہ دوسا کے منڈاور تھانہ حلقہ واقع پاکھر چوڑاکی گاؤں کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمت کے حصول پر ایک نوجوان کے ارکان خاندان کی جانب سے مذہبی تقریب منعقد کی…
مزید پڑھیں » - 16 جون
آدھار کارڈ کو مفت اپ ڈیٹ کروانے کی تاریخ بڑھا دی گئی
نئی دہلی: ہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ آدھار کو مفت اپ ڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ 14 ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ UIDAI نے 15 مارچ سے 14 جون تک آدھار میں تفصیلات تبدیل کرنے کا پہلا موقع دیا تھا یہ مہلت…
مزید پڑھیں » - 16 جون
خاتون آئی پی ایس افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ایڈیشنل ڈی جی پی راجیش داس کو تین سال قید کی سزا
چنئی _ 16 جون ( اردولیکس ڈیسک) تامل ناڈو کی ایک عدالت نے ایک خاتون آئی پی ایس افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے ایک مقامی عدالت نے تامل ناڈو کے سابق ایڈیشنل ڈی جی پی راجیش داس…
مزید پڑھیں » - 16 جون
اندور میں پولیس اسٹیشن کے سامنے پرتشدد احتجاج کرنے والے بجرنگ دل کے کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
بھوپال _ 16 جون ( اردولیکس) مدھیہ پردیش کے اندور میں جمعرات کی آدھی رات کو پالسیا پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کر رہے بجرنگ دل کے کارکنوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور 15 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔ جمعہ کی صبح انھیں میڈیکل کے بعد رہا…
مزید پڑھیں »