نیشنل
- جون- 2023 -16 جون
منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری _ تازہ جھڑپوں میں مظاہرین نے مرکزی وزیر رنجن سنگھ کے مکان پر پٹرول بم پھینکے
نئی دہلی _ 16 جون ( اردولیکس ڈیسک) منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے ۔ دو قبائلی طبقات کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے شمال مشرقی ریاست کی صورتحال میدان جنگ جیسی ہو گئی ہے۔ مشتعل افراد نے چہارشنبہ کو ایک خاتون وزیر کے گھر کو آگ لگا…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ہندوستان میں سروس روک دینے فیس بک کو کرناٹک ہائی کورٹ کا انتباہ _ سعودی میں غلط کیس میں پھنس جانے والے شخص کی مدد نہ کرنے پر عدالت کی برہمی
بنگلورو _ 15 جون ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک ہائی کورٹ نے مشہور سوشل میڈیا نیٹ ورک سائٹ فیس بک پر ایک جعلی اکاؤنٹ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے ہندوستان میں فیس بک سروس کو روک دینے کا انتباہ دیا۔ اس کیس کی تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تبدیلی مذہب قانون واپس لے لیا گیا _ ساورکر کو تعلیمی نصاب سے ہٹادیا جائےگا: کرناٹک کانگریس حکومت کا فیصلہ
بنگلورو _ 15 جون ( اردولیکس) کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے لو جہاد قانون یعنی جبراً مذہب تبدیلی قانون کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں آج منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں مسلمانوں سے متعلق کئی اہم فیصلے لئے گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک کابینہ نے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
سپریم کورٹ اور اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں اے پی سی آر کی بروقت مداخلت نے اترکاشی میں فرقہ وارانہ بحران کو ٹال دیا: مہاپنچایت ختم، امن و امان بحال
نئی دہلی، 15 جون، 2023 – شہری حقوق کے تحفظ کے لیے قائم ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائس (اے پی سی آر) اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ حالیہ واقعات کی روشنی میں، ہم نے ریاستی حکومت…
مزید پڑھیں » - 15 جون
لو جہاد کے نام پر ہونے والی مہا پنچایت ملتوی، سکشن 144نافذ۔ ذمہ داران گھروں پر نظربند
نئی دہلی: ریاست اتراکھنڈ میں نابالغ لڑکی کے اغوا کے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کے بعد ہندو تنظیموں کی جانب سےمہا پنچایت کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اطلاعات ملی ہیں کہ ضلع اترکاشی میں 15 جون کو منعقد ہونے والی ہندو تنظیموں کی مہاپنچایت ملتوی کر دی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
اور جب چیف منسٹر نتیش کمار صبح کی واکنگ کے دوران فٹ پاتھ پر کود پڑے۔۔۔۔۔
پٹنہ _ 15 جون ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کی سیکورٹی کی ایک بڑی لاپرواہی کا واقعہ اس وقت سامنے آیا جب دو موٹر سائیکل سوار افراد چیف منسٹر کو ٹکر مار دینے کی کوشش کی۔ تاہم نتیش کمار نے موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچنے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ و بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل
نئی دہلی _ 15 جون ( اردولیکس ڈیسک) دہلی پولیس نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ و بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف آج راؤس ایونیو کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ سنگھ کے خلاف خواتین پہلوانوں نے جنسی طور پر ہراساں…
مزید پڑھیں » - 15 جون
بِپرجوائے طوفان سے 8 ریاستیں چوکس _ گجرات میں 47 ہزار افراد محفوظ مقامات منتقل
نئی دہلی _ 15 جون ( اردولیکس ڈیسک) گجرات سمیت 8 ریاستوں میں بپر جوئے طوفان کے پیش نظر مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں نے سخت چوکسی اختیار کی ہے اور گجرات میں ہزاروں افراد کو طوفان سے بچانے کے لئے محفوظ مقامات کو منتقل کردیا گیا ہے …
مزید پڑھیں » - 14 جون
بیدر کے شاہین اسکول انتظامیہ کے 4 افراد کے خلاف درج غداری کا مقدمہ کالعدم _ کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ
بنگلورو _ 14 جون ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک ہائی کورٹ نے بیدر کے شاہین اسکول کے انتظامیہ کے 4 افراد کے خلاف درج غداری کے مقدمہ کو کالعدم کر دیا۔جہاں جنوری 2020 میں سی اے اے اور این آری کے خلاف چوتھی ، پانچویں اور چھٹی جماعت کے طلبہ نے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
تامل ناڈو کے وزیر برقی سینتھل بالاجی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار _ گرفتاری سے خائف وزیر ہاسپٹل میں زاروقطار رو پڑے : ویڈیو دیکھیں
چنئی _ 14 جون ( اردولیکس ڈیسک) تامل ناڈو کے وزیر برقی اور ڈی ایم کے لیڈر وی۔ سینتھل بالاجی کو منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں نے گرفتار کیا ہے ۔ منگل کو ای ڈی کے حکام نے ریاستی سکریٹریٹ میں واقع ان کے دفتر…
مزید پڑھیں »