نیشنل
- جون- 2023 -4 جون
اڈیشہ ٹرین حادثے کی اصل وجہ اور ذمہ داروں کا پتہ چل گیا : وزیر ریلوے اشونی وشنو کا بیان
نئی دہلی _ 4 جون ( اردولیکس) وزیر ریلوے اشونی وشنو نے کہا ہے کہ ہمیں اوڈیشہ ٹرین حادثے کی اصل وجہ کا پتہ چل گیا ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ حادثہ الیکٹرانک انٹر لاکنگ میں تبدیلی کے باعث پیش آیا۔ انہوں نے اتوار کو جائے حادثہ پر جاری امدادی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کئی برسوں کے بعد امیت شاہ اور چندرا بابو نائیڈو کی ملاقات _ تلنگانہ اور آندھرا میں مل کر انتخابات لڑنے کا پیشکش !
File photo حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) آندھراپردیش کی سیاست میں بڑی تبدیلی کے امکانات نظر آرہے ہیں جہاں اے پی اپوزیشن لیڈر اور تلگو دیشم کے صدر چندرا بابو دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی ۔ بتایا گیا ہے کہ چندرا بابو…
مزید پڑھیں » - 4 جون
اڈیشہ ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 288 ہوگئی ، ایک ہزار سے زائد زخمی _ کئی ممالک کا اظہار تعزیت
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس ڈیسک) اڈیسہ ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 288 ہوگئی ہے جبکہ تقریباً ایک ہزار افراد کے سنگین طور پر زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔ اِس دوران اِس حادثے کی وجہ سے متعدد اسپیشل اور ایکسپریس ٹرینوں کو رد کیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 4 جون
وزیراعظم نے ٹرین حادثے کے بعد اڈیشہ کا دورہ کر کے بچاؤ اور راحت کاموں کا جائزہ لیا
وزیراعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کا دورہ کر کے بالاسور میں ٹرین کے المناک حادثے کے بعد وہاں جاری بچاؤ اور راحت کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم ریل حادثے کے مقام پر گئے اور اسپتال جا کر زخمیوں کی مزاج پرسی کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان ٹرینوں…
مزید پڑھیں » - 3 جون
میں کینسر میں مبتلا نہیں ہوں _ میڈیا کی غلط رپورٹس پر میگا اسٹار چرنجیوی کی وضاحت
حیدرآباد _ 3 جون ( اردولیکس) تلگو فلموں کے میگا اسٹار چرنجیوی کے کینسر میں مبتلا ہوجا نے کی آج دوپہر سے شام تک میڈیا میں کئی خبریں گردش کر رہی تھی۔ اس خبر کے ساتھ ہی پوری تلگو فلم انڈسٹری سکتہ میں آگئی۔کئی فلمی شخصیات ان کے مداح پریشان…
مزید پڑھیں » - 3 جون
اڈیشہ ٹرین حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہو: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں بہناگا اسٹیشن کے قریب ہوئے ٹرین حادثے کے بارے میں سن کر دل کو شدید صدمہ پہنچا۔ ہم اس حادثے میں مرنے والوں کے خاندانوں کو جنہوں نے اس ہولناک حادثے میں اپنے عزیزو اقارب کھوئے ہیں کو دلی تعزیت پیش کرتے ہیں…
مزید پڑھیں » - 3 جون
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب
حیدرآباد _ 3 جون ( اردولیکس) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ مولانا فی الحال بورڈ کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں تاہم آج مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں…
مزید پڑھیں » - 3 جون
اڈشیہ ٹرین حادثہ، آندھراپردیش کے 178 افراد بھی ٹرین میں سوار تھے
نئی دہلی _ محکمہ ریلویز نے اوڈیشہ میں حادثہ کا شکار کورومنڈیل ایکسپریس ٹرین میں سوار آندھراپردیش کے مسافرین کی تعداد کی تفصیلات بتائی ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ اس ٹرین میں آندھراپردیش کے جملہ 178 افراد سوار تھے شالیمار میں کورومنڈیل ایکسپریس میں 39، سنتراگچی میں 6 اور کھڑگپور…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حجاب کو لازمی قرار دینے والے اسکول کی مسلمہ حیثیت ختم کردی گئی _ مدھیہ پردیش حکومت کا فیصلہ
بھوہال _ 3 جون (اردولیکس) مدھیہ پردیش میں ایک اسکول میں حجاب کو لازمی قرار دینے پر حکومت نے اس اسکول کی مسلمہ حیثیت ختم کردی ہے کا تنازعہ اب بھی جاری ہے۔ مدھیہ پردیش کے دموہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر میں گنگا جمنا ہائیر سیکنڈری اسکول کی طالبات کے لیے …
مزید پڑھیں » - 3 جون
ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 238 تک پہنچ گئی ، سینکڑوں افراد زخمی _ جگہ جگہ نعشوں کے ڈھیر
نئی دہلی _ 3 جون ( اردولیکس ڈیسک) اوڈیشہ ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 238 تک پہنچ گئی ہے۔ 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ جائے وقوعہ پر جگہ جگہ نعشوں کے ڈھیر لگے ہوئے تھے۔ اگرچہ بہت سے لوگ امدادی سرگرمیوں میں شامل ہیں، لیکن بوگیوں کے…
مزید پڑھیں »