نیشنل
- جون- 2023 -5 جون
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام میں منظور شدہ تجاویز
اندور، 5,جون 2023 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اٹھائیسویں اجلاس عام منعقدہ 3؍4؍ جون 2023ء بہ مقام اندور درج ذیل تجاویز منظور کی گئیں۔ 1۔ یہ اجلاس محسوس کرتا ہے کہ ملک میں نفرت کا زہر پھیلایا جا رہا ہے اور اس کو سیاسی لڑائی کا ہتھیار بنایا…
مزید پڑھیں » - 5 جون
کرناٹک کے ریاستی وزیر این بوس راجو کاوالہانہ خیرمقدم
رائچور:اے آئی سی سی سکریٹری اورکرناٹک کے سائنس وٹکنالوجی کے وزیر این ایس بوس راجو نے ریاستی کابینہ میں شمولیت کے بعد پہلی بار رائچورضلع کادورہ کررہے ہیں۔رائچورضلع آمد پر کانگریس پارٹی کے لیڈروں،کارکنوں اورحامیوں نے انکاوالہانہ استقبال کیا۔حگہ جگہ لوگوں نے ریاستی وزیرکی گلپوشی وشالپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش…
مزید پڑھیں » - 5 جون
عدالت نےاودھیش رائے قتل کیس میں مختار انصاری کو مجرم قراردے دیا۔ 31 سال بعد فیصلہ
نئی دہلی: واراناسی کی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے سیاستدان آج مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل کیس میں مجرم قرار دیا ہے۔ اس قتل کیس کا فیصلہ 31 سال 10 ماہ بعد آیا ہے۔ عدالت کے احاطے اور شہر کے حساس علاقوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
اب جنت کی حوروں پر بن رہی ہے فلم۔ مسلمانوں میں شدید برہمی.متنازعہ ٹریلر ریلیز
نئی دہلی: ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کے بعد دہشت گردی پر مبنی ایک اور فلم ’72 حوریں’ جلد ہی بڑے پردے پر آنے والی ہے۔ حال ہی میں اس فلم کا ایک ٹریلرسامنے آیا ہے۔ کیرالہ اسٹوری کا تنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ اسی دوران ایک اور فلم ’72…
مزید پڑھیں » - 5 جون
اڈیشہ ٹرین حادثے کے 51 گھنٹے بعد ٹرین سروس دوبارہ بحال
اڈیشہ کے بالاسور میں جمعہ کے بہاگاما ریل حادثے کے 51 گھنٹے بعد دونوں لائنوں پر ٹرین خدمات پھر شروع ہوگئی ہیں۔ متاثرہ حصے پر ایک مال گاڑی چلائی گئی، جس سے کَل آدھی رات سے کولکاتہ اور چنئی کے درمیان ریل خدمات کی بحالی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ریاست بہار میں 1700 کروڑ کی لاگت کا پل منہدم: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست بہار کے بھاگلپور میں 1700 کروڑ کی لاگت سے بنائے جانے والے پل ( بھاگلپور برج ) کا ایک حصہ اتوار کی شام اچانک منہدم ہوگیا۔ بی جے پی نے نتیش کمار حکومت کو نشانہ بنایا، یہ پل دریائے گنگا پر بنایا جا رہا تھا۔ اگوانی-سلطان گنج…
مزید پڑھیں » - 5 جون
فلم ” اجمیر 92 ” پر پابندی لگائی جائے : مولانا محمود مدنی
درگاہ اجمیر شریف کو بد نام کرنے کے مقصد سے بنائی گئی فلم پر پابندی لگائی جائے مجر ماند واقعات کو مذہب سے وابستہ کرنے کے بجائے اس کے خلاف متحدہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ مولانامحمود مدنی نئی دہلی 5 جون ( پریس نوٹ) جمعیتہ علماء ہند کے صدر…
مزید پڑھیں » - 4 جون
سول سروسیس میں کامیابی حاصل کرنے والے تین طلبہ کو جمعیۃ کی جانب سے تہنیت _ سرفراز یٗ شیخ الاسلام ایوارڈ سے طلبہ کو نوازہ گیا
ممبئی 4/ جون ( پریس نوٹ ) جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے آج یہاں سول سروسیس جیسے مشکل ترین امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے ملت کے ہونہار طلبہ سید محمدحسین، عائشہ قاضی اور شبینہ انصاری کی حوصلہ افزائی کے لیئے ایک پروگرام منعقدکیا۔ حوصلہ افزائی اور مبارکبادی کے اس…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کئی آئے اور کئی گئے لیکن مسلمانوں کا سیاسی قلعہ قائم ہے۔اسد الدین اویسی ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہےکہ یہ عوام کے اتحاد کا ثبوت ہے کہ مسلمانوں کا سیاسی قلعہ قائم ہے اور قیامت تک قائم رہے گا۔ انھوں نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
سرکردہ نکسلائیٹ لیڈر سدرشن کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) نکسلائیٹ کے سرکردہ لیڈر سدرشن کی دل کا دورہ پڑنے سے کی موت ہوگئی۔31مئی کی دوپہر کو چھتیس گڑھ میں اسے دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔ماوسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے ترجمان ابھئے نے اپنے بیان میں یہ…
مزید پڑھیں »