نیشنل
- جون- 2023 -3 جون
نامعلوم نمبروں سے آنے والے فون کال نہ اٹھائیں : مرکزی وزیر ٹیلی کام اشونی وشنو کی عوام سے اپیل
دہلی _ 3 جون ( اردولیکس) مرکزی وزیر ٹیلی کام اشونی وشنو نے سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ملک کی عوام سے ایک اہم اپیل کی ہے۔ انہوں نے عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ نامعلوم نمبروں سے آنے والے کال نہ اٹھائیں۔ وزیر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تیل کی قیمت میں کمی کا امکان
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے آج تیل بنانے والی بڑی کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کی دوسری میٹنگ طلب کی جس میں عالمی سطح پر قیمت میں آئی کمی کے دوران کھانے کے تیل کی قیمت میں مزید کمی کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امکان ہے کہ تیل کی قیمتوں میں…
مزید پڑھیں » - 2 جون
اڈشیہ ٹرین حادثے میں 50 افراد ہلاک ، 179 زخمی _ حادثہ کے خوفناک تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی _ 2 جون ( اردولیکس) اڈیشہ میں پیش آئے خوفناک ٹرین حادثے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ 179 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ کورامنڈل ایکسپریس، جو کولکتہ کے قریب شالیمار سے تمل ناڈو کے چنئی سنٹرل ریلوے اسٹیشن جا رہی تھی، ایک اور مال گاڑی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
بریکنگ نیوز _ کورامنڈل ایکسپریس ٹرین کو حادثہ _ 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی؟
حیدرآباد _ 2جون ( اردولیکس ڈیسک) اڈیسہ ریاست میں کورامنڈل ایکسپریس ٹرین حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیسہ کے بالاسور ضلع کے بہناگا ریلوے اسٹیشن کے قریب کورامنڈل ایکسپریس ٹرین ایک گڈس ٹرین سے ٹکرا جانے کے بعد 6 بوگیاں پٹریوں سے اتر گئے ۔جس میں…
مزید پڑھیں » - 2 جون
مسلم خواتین بچے پیدا کرنے والی مشین۔ آرایس ایس کارکن کے قابل اعتراض پوسٹ پر کرناٹک میں مسلمانوں میں برہمی
بنگالورو: کرناٹک میں آرایس ایس کارکن کی جانب سے مسلم خواتین کے خلاف سوشل میڈیا پرقابل اعتراض پوسٹ کیا گیا جس پر مسلمانوں میں شدید برہمی کی لہر پائی جاتی ہے۔اس پوسٹ کے وائرل ہونے کے بعد مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اورذمہ دار کو گرفتارکرنے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 1 جون
پولیس اب اعظم خان کی بھینس کو نہیں ڈھونڈتی بلکہ عتیق کو گولی مارتی ہے: اترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹرکے بیٹے کا بیان: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشو پرساد موریہ کے فرزند یوگیش موریہ کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اب آپ کی پولیس اعظم خان کی بھینس تلاش نہیں کرتی، بلکہ عتیق کو گولی…
مزید پڑھیں » - 1 جون
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی
نئی دہلی: آئیل کمپنیوں نے ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا جبکہ گھریلو صارفین کو کسی بھی طرح کی راحت نہیں دی گئی ہے۔ اب کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 83 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نیی قیمتوں پر آج سے…
مزید پڑھیں » - 1 جون
الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی عدالت کے حکم کے خلاف مسجد کمیٹی کی درخواست مسترد کردی
لکھنو _ اترپردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان والی مسجد انتظامی کمیٹی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پوجا کی اجازت سے متعلق 5 ہند و خواتین کی درخواست پر سماعت کے بارے میں وارانسی عدالت کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ ہندو فریق کی نمائندگی کرنے والے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -31 مئی
اترپردیش میں ترنگا کی توہین
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں ترنگا کی توہین کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریاگ راج میونسپل کارپوریشن کے میٹنگ ہال میں پردے کی جگہ ایک کھڑکی پر قومی پرچم لگا دیا گیا۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حجاب پرلئے جانے والے فیصلہ سے تمام طلباء کو فائدہ ہوگا۔ کرناٹک کے وزیرتعلیم کا بیان
حیدرآباد: کرناٹک کے وزیر تعلیم مدھو بنگارپا نے کہا ہے کہ ریاست کے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی کے تعلق سے اس طرح کا فیصلہ لیا جائے گا جس سے تمام طلبا برادری کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں تمام طلبا کے مفادات کو…
مزید پڑھیں »