نیشنل
- مئی- 2023 -31 مئی
مودی بھگوان کو بھی سمجھا سکتے ہیں: راہل گاندھی
نئی دہلی : کانگریس قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر جم کر تنقید کی ہے۔ انھوں نے امریکہ کے دورے کے موقع پر سان فرانسسکو میں ہندوستانیوں سے ملاقات کی اور خطاب کیا۔ راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسے میں ہم نے محسوس کیا کہ ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
پہلوانوں کے سوال پر بھاگنے لگیں مرکزی وزیر میناکشی لیکھی ۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: مرکزی وزیر میناکشی لیکھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں میڈیا کے کچھ لوگ ان سے پہلوانوں کے معاملے پر سوالات کر رہے ہیں۔ تاہم مرکزی وزیر سوالوں کا جواب دینے کے بجائے بھاگتی ہوئی نظر آتی ہیں اور مائیک کو دھکیلتی…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
بارات نکلنے سے عین قبل اچانک ہارٹ اٹیک سے دولہے کی موت ۔ بارات میں شامل ہونے والے ہوئے ارتھی جلوس میں شامل
نئی دہلی: اتر پردیش کے بہرائچ سے دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں تھانہ جروال روڈ علاقے کے تحت اتوا گاؤں میں شادی کے دن ہی دل کا دورہ پڑنے سے دولہا کی موت ہوگئی۔ دولہا کی موت کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔ گھر کی…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
خواتین پہلوانوں کا بڑا فیصلہ _ مقابلوں میں حاصل ہونے والے تمام تمغے گنگا ندی میں بہا دینے کا کیا اعلان
Photo courtesy pti نئی دہلی _ 30 مئی ( اردولیکس) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پہلوانوں نے اپنے تمغے دریائے گنگا میں بہانے کا اعلان کیا ہے۔ ریسلر ونیش پھوگاٹ نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ لکھ کر…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
مہاراشٹر میں کانگریس کے واحد رکن پارلیمنٹ سریش دھنورکر چل بسے _ تین دن پہلے ہی والد کا ہوا تھا انتقال
ممبئی _ 30 مئی ( اردولیکس) مہاراشٹر کے واحد کانگریس رکن پارلیمنٹ سریش دھنورکر (47) کا انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور دہلی-این سی آر کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں علاج کے دوران منگل کی صبح آخری سانس لی۔ کانگریس لیڈر بالا صاحب تھوراٹ نے اس کی…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
ملک میں مسلمانوں سے نفرت کرنا فیشن بن گیا ہے۔ اگر کوئی مسلم لیڈر اللہ اکبر کے نام پر ووٹ مانگتا تو اب تک ہنگامہ ہو چکا ہوتا۔نصیرالدین شاہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ ایک بار پھر اپنے بیان کو لے کر سرخیوں میں آگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں مسلمانوں کے خلاف نفرت فیشن بن چکی ہے۔ نصیر الدین شاہ کا شمار بالی ووڈ کے معروف اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
شوہرکی غیرموجودگی میں بہوکو سسرال میں رہنے کیلئے مجبورنہیں کیا جاسکتا: عدالت
نئی دہلی: اترپردیش کی عدالت نے بہو کو سسرال میں رہنے کی اجازت دینے سے متعلق درخواست کو مسترد کردیا۔ الٰہ آباد ہائیکورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ شوہر کی غیر موجودگی میں ساس-سسر اپنی بہو کو سسرال آ کر رہنے کے لیے مجبور نہیں کر…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
جموں کشمیر میں یاتریوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گر پڑی ، 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی
نئی دہلی _ جموں و کشمیر میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یاتریوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک گئے۔ یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا۔ حکام کے مطابق پنجاب کے امرتسر سے کچھ یاتری جموں و کشمیر میں ماتا ویشنو…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
لڑکے اور لڑکی کا بلیٹ گاڑی پر اسٹنٹ۔ویڈیو وائرل۔ لکھنؤ پولیس ہوئی چوکس
نئی دہلی: ان دنوں اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پلیٹ گاڑی پر سفر کے دوران اسٹنٹ کا ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں نوجوان اور لڑکی فلمی انداز میں گاڑی پر اسٹنٹ کرتے نظر آرہے ہیں ۔ لکھنؤ…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
کرناٹک کے وزراء میں قلمدان کی تقسیم _ ضمیر احمد خان اور رحیم خان کو بھی ملے اچھے محکمے
بنگلورو _ 29 مئی ( اردولیکس) کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کی جانب سے 28 مئی کو جاری ایک نوٹیفکیشن میں نئی تشکیل شدہ ریاستی کابینہ میں تمام 34 وزراء کو مختص قلمدانوں کا اعلان کیا گیا۔ چیف منسٹر سدارامیا نے وزیر فیانئس کا قلمدان اپنے پاس رکھا ہے، جب…
مزید پڑھیں »