نیشنل
- مئی- 2023 -22 مئی
12 سال کی دلہن 45 سال کا دولہا۔ ہورہی تھی شادی پہنچ گئی پولیس
نئی دہلی: جھارکھنڈ کے پالامو میں 12 سالہ نابالغ لڑکی کی 45 سالہ شخص سے زبردستی شادی کی جارہی تھی۔ تبھی کسی نے پولیس کو اس شادی کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شادی رکوادی۔ جب پولیس پہنچی تو شادی کی رسمیں شروع ہو…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
نئی دہلی سے 381 عازمین حج کا پہلا قافلہ اتوار کی نصف شب سعودی عرب روانہ _ مرکزی وزیر میناکشی لیکھی نے وداع کیا
نئی دہلی _ 22 مئی ( اردولیکس) مرکزی مملکتی وزیر خارجہ میناکشی لیکھی نے اتوار کی نصف شب نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ائرپورٹ پر عازمین حج کے پہلے گروپ کو روانہ کیا ۔ 381 عازمین حج کو لے جانے والا یہ طیارہ دہلی ی سے روانہ…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
2000 روپے کے نوٹوں کو واپس لینے کا فیصلہ عوام کے تئیں بی جے پی کی غیر ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے۔ ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ایسا لگتا ہے کہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو عوامی ذمہ داری کا کوئی احساس نہیں ہے اور اس کے فیصلے عوام پر پڑنے والے اثرات پر غور کیے بغیر کیے جاتے ہیں۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری عبدالمجید فیضی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
بنگلورو میں ایک گھنٹہ تباہ کن بارش _پانی میں ڈوبنے سے آندھراپردیش کی خاتون انجینئر کی موت
بنگلورو _ 22 مئی ( اردولیکس ڈیسک) بنگلورو میں اتوار کی سہ پہر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ سہ پہر تین بجے شروع ہونے والی ژالہ باری ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ تیز ہواؤں کے باعث کئی مقامات پر درخت گر گئے اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
پٹرول ڈلوانے کے دوران بھڑک اٹھی آگ لڑکی ہلاک۔ موبائل فون حادثہ کی وجہہ؟ ویڈیو دیکھیں
بنگالورو: ریاست کرناٹک کے تماکورو ضلع میں ایک پٹرول پمپ پر 18 سالہ لڑکی اس وقت آگ لگنے کی وجہہ سے ہلاک ہوگئی جب وہ پلاسٹک کے ڈبے میں پٹرول بھروانے کے دوران اچانک آگ لگ گئی۔ دل دہلا دینے والا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
بی جے پی لیڈرکی بیٹی کے ساتھ مسلم نوجوان کی شادی منسوخ۔ شدید مخالفت کے بعد لیا گیا فیصلہ
نئی دہلی : شدید مخالفت کےبعد بی جے پی لیڈر کی مسلم نوجوان کے ساتھ شادی منسوخ کردی گئی۔ واضح رہے کہ اتراکھنڈ پوڑی میونسپلٹی کے چیئرمین یشپال بینام کی بیٹی کی شادی 28 مئی کو ایک مسلم نوجوان کے ساتھ طئے پائی تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
سدا رامیا کی کابینہ میں شامل واحد مسلم وزیر ضمیراحمد۔بی جے پی امیدوارکو 54 ہزار ووٹوں سے دی تھی شکست
بنگالورو: کرناٹک کے چیف سدارمیا ڈپٹی چیف منسٹر شیو کمار کے علاوہ دیگر 8 وزراء نے بھی حلف لیا۔ ان 8 وزراء میں ایک مسلم وزیر بھی شامل ہیں جن کا نام ضمیر احمد خان ہے۔ 56 سالہ ضمیر احمد خان نے بنگلورو کے چامراجپیٹ اسمبلی حلقہ سے زبردست کامیابی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
دو ہزار کے نوٹوں کو واپس لینے کے فیصلہ پر بیرسٹر اویسی نے وزیراعظم مودی سے پوچھے یہ 5 سوال
حیدرآباد _20 مئی ( اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی ن نے 2 ہزار روپے کے نوٹ واپس لینے مودی حکومت کے فیصلے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے کا اعلان کیا ہے۔ بڑے نوٹوں کو واپس لینے کے فیصلہ پر بیرسٹر اسد…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ایک وقت میں صرف 20 ہزار روپئےتک کے نوٹ ہی کروائے جاسکتے ہیں تبدیل
نئی دہلی: دو ہزارروپئے کے نئے نوٹ واپس لینے کے فیصلہ کے بعد ایک مرتبہ پھرعوام کو کرنسی کی تبدیلی کیلئے بینکوں کے سامنے قطارمیں کھڑا ہونے پڑے گا۔ بینک سے 2000 روپے کے نوٹ پر مشتمل بڑی رقم ایک ساتھ ایکسچینج نہیں کروائی جاسکتی۔ آر بی آئی کا کہنا…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
سدارامیا اور ڈی کے شیوکمار کے ساتھ 8 وزرا نے لیا حلف _ ضمیر احمد خان بھی شامل _ کرناٹک حکومت کی حلف برداری تقریب میں 8 ریاستوں کے چیف منسٹرس شریک
بنگلورو _ سدارامیا نے کرناٹک کے چیف منسٹر کے طور پر حلف لیا۔ کرناٹک کے گورنر توور چند گہلوت نے سدارامیا کو عہدے کا حلف دلایا۔ کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار نے بھی ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدے کا حلف لیا۔ ان کے ساتھ مزید 8 وزراء نے…
مزید پڑھیں »