نیشنل
- مئی- 2023 -19 مئی
نوٹ بندی کے فیصلے نے لی تھی 108 افراد کی جان
نئی دہلی: نریندر مودیحکومت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑررہا ہے۔ لوگ اس سے پریشان ہیں کہ نہ جانے کس وقت کیا فیصلہ کیا جائے گا۔ 2016 میں مودیحکومت نے اچانک بڑے نوٹ منسوخ کردئے تھے۔ اس فیصلے نے ملک بھر…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
اداکار اعجاز خان دو سال بعد جیل سے رہا _ جیل کے سامنے جذباتی مناظر
نئی دہلی _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) اداکار اعجاز خان ، سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد آج جیل سے رہا ہوگئے ۔ بگ باس شو سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اعجاز خان کو مارچ 2021 میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (NCB) نے منشیات رکھنے کے الزام…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
مسلم نوجوان کے ساتھ بی جے پی لیڈر کررہے اپنی بیٹی کی شادی _ سوشل میڈیا پر شادی کا رقعہ وائرل
نئی دہلی _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) بی جے پی لیڈر و سابق رکن اسمبلی کی بیٹی کی شادی کے رقعہ نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا۔ اتراکھنڈ کے پوری میونسپل کارپوریشن کے چیرمین اور بی جے پی لیڈر یشپال بینم کی بیٹی کی شادی ٹوئٹر اور…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
سلمان خان ‘ٹائیگر 3’ کے سیٹ پر زخمی اداکار نے تصویرکی شیئر
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان منیش شرما کی فلم ‘ٹائیگر 3’ کے سیٹ پر زخمی ہو گئے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر اس بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ ٹائیگر تھری کی شوٹنگ زوروشور سے جاری ہے۔ یہ ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کے بعد سپر ہٹ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
اداکار اعجاز خان کو 2 سال دو ماہ بعد ملی ضمانت !
نئی دہلی _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ڈرگس کیس میں پکڑے جانے والے اداکار اعجاز خان کی سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کردی ہے اور وہ 19 مئی جمعہ کو ممبئی کی آرتھر روڈ جیل سے ضمانت پر رہا ہوں گے۔ نیشنل میڈیا نے اس بات کی اطلاع دی…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی ایک اور متنازعہ فلم ” فرحانہ”۔ مسلمانوں میں برہمی، فلم پر روک لگانے کا مطالبہ۔ ٹریلر دیکھیں
نئی دہلی: فلم ’دی کیرالہ سٹوری‘ کے بعد ایک اور متنازعہ فلم ’فرحانہ‘ بناتے ہوئے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ فلم کے ٹریلر میں ایک برقعہ پوش خاتون کو کال سنٹر سے سیکس چاٹ کرنے والے رول میں دکھایا گیا ہے۔ کہانی کا خلاصہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ہائی وے پرسو رہے کتے کا تیندوے نے کس چالاکی سے کیا شکار۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: جنگلی جانور اکثر خوراک کی تلاش میں جنگل سے باہر رہائشی علاقوں میں داخل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کبھی کوئی جانور ان کا شکار بن جاتا ہے تو کبھی وہ انسانوں پر حملہ کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پرتیزی سے گشت…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
سدارامیا کرناٹک کے چیف منسٹر ، ڈی کے شیوکمار ڈپٹی چیف منسٹر ہوں گے_ کانگریس کا باقاعدہ اعلان
نئی دہلی _ 18 مئی ( اردولیکس) کانگریس پارٹی نے کافی غور و خوص کے بعد جمعرات کو باقاعدہ طور پر سدارامیا کو کرناٹک کا چیف منسٹر بنانے کا اعلان کیا۔ اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اعلان کیا کہ ڈی کے شیوکمار واحد ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
کرن رجیجو سے چھین لیا گیا وزارت قانون کا قلمدان
نئی دہلی: کرن رجیجو سے وزارت قانون کا قلمدان چھین لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی یہ ذمہ داری اب ارجن رام میگھوال کو سونپی گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی سفارش پر صدر دروپدی مرمو نے کابینہ میں ردوبدل کو منظوری دی ہے۔ کرن رجیجو کو…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
بی جے پی کی مسلمانوں کے قریب ہونے کی کوشش۔اقلیتوں میں چلائی جائے گی مودی دوست مہم
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اقلیتی محاذ کی جانب سےمسلم رائے دہندوں کو بی جے پی کے قریب کرنے کی کوششوں میں تیزی پیدا کردی گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقلیتی محاذ سے وابستہ ملک بھر کے کارکنوں کے ورکشاپ میں حکومت…
مزید پڑھیں »