نیشنل
- مئی- 2023 -24 مئی
محمد عامر خان کا آئی اے ایس میں 154 ویں رینک کے ساتھ سلکشن
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)جونیر ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور ٹیچرس یونین کے باندہ کے کنوینر جناب رفاقت حسین کے بیٹے محمد عامر خان کا آئی اے ایس میں 154 ویں رینک کے ساتھ سلکشن ہوا ہے ۔ یہ رفاقت حسین صاحب اور انکے بیٹے ودیگر متعلقین کے لیے فخر کی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
وزیراعظم کے پروگرام کے بعد این ڈی ٹی وی کی سینئرصحیفہ نگار سارہ جیکب مستعفیٰ
نئی دہلی: این ڈی ٹی وی کی سینئر ایڈیٹر اور اینکر سارہ جیکب نے پیر کو اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے، وہ اس چینل سے گزشتہ 20 سال سے وابستہ تھیں۔ قابل ذکر ہے کہ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے خواتین کے احترام سے متعلق ایک پروگرام…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کرنے 19 اپوزیشن پارٹیوں کا اعلان _ مشترکہ بیان جاری
نئی دہلی _ 24 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ملک کی 19 اپوزیشن پارٹیوں بشمول کانگریس نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت سنٹرل ویسٹا کے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا افتتاح 28 مئی کو دوپہر 12 بجے وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں عمل میں لایا جانے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
شاہ رخ خان نے کینسر سے متاثرہ خاتون کو کیا ویڈیو کال ، صحت یابی کیلئے مانگی دعا، مالی مدد کا وعدہ کیا
ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے خاص انداز سے سب کا دل جیت لیا۔ کینسر سے متاثرہ ایک خاص مداح نے جب شاہ رخ سے ملاقات اپنی آخری خواہش بتائی تو بس پھر کیا تھا اپنے مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے شاہ رخ نے ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی کے 23 طلبا یو پی ایس سی،سول سروسز 2022 امتحان میں منتخب
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے موقر آرسی اے کے 23 امیدوار یوپی ایس سی،سول سروسز امتحان 2022میں منتخب ہوئے ہیں۔امید ہے کہ 23 میں سے چند امیدواروں کو آئی اے ایس اور آئی پی ایس کے مناصب ملیں اور باقی امیدواروں کو ان کی رینکنگ اور چوائس کے مطابق آئی آر…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
یوٹی قادرہوں گے کرناٹک کے اسپپیکراسمبلی۔ باوقارعہدہ فائز ہونے والے پہلے مسلم قائد
بنگالورو: اکانگریس کے رکن اسمبلی یو ٹی عبدالقادر کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے ۔ یو ٹی قادر کا تعلق جنوبی کرناٹک ضلع سے ہے۔ یو ٹی عبدل قادر 5 مرتبہ رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ وہ گزشتہ اسمبلی میں اپوزیشن کے نائب لیڈر تھے۔ اس کے علاوہ…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
بڑی خبر _ یو پی ایس ای سول سروس امتحانات کے فائنل نتائج جاری، وسیم احمد بھٹ کو آل انڈیا سطح پر 7 واں رینک
Photo by Twitter نئی دہلی _ 23 مئی ( اردولیکس) یونین پبلک سرویس کمیشن ( یو پی ایس سی ) نے سول سروس – 2022 کے فائنل نتائج آل انڈیا سروسز کی بھرتی کے لیے جاری کرتے ہوئے کل 933 امیدواروں کا انتخاب کیا ہے۔ اس میں جنرل کوٹہ کے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
اسٹنٹ کرتے ہوئے یو ٹیوبر برقعہ پوش لڑکی پر گر پڑا۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: کرن کِل نامی یوٹیوبر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سڑک پر اسٹنٹ کرتے ایک برقعہ پوش لڑکی پر گرپڑا۔ اس واقعہ میں لڑکی زخمی ہوئی کیونکہ اسٹنٹ کے دوران نوجوان چھلانگ لگاتا ہوا سڑک سے گزرنے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
راہل گاندھی نے کیا ٹرک میں سفر۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی سے شملہ کے سفرکے دوران ٹرک میں بھی سفرکیا۔ انہوں نے انبالہ سے چنڈی گڑھ تک ٹرک میں سفر کرتے ہوئے ڈرائیورس سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
تلنگانہ کے نظام آباد میں مسلمنوجوانوں کی گرفتاریاں اور جگتیال میں مسلم لڑکی کے واقعات _ ممبی میں جمیتہ علماء ہند کے اجلاس مجلس منتظمہ میں زیر بحث
تلنگانہ نظام آباد میں مسلمنوجوانوں کی گرفتاریاں اور جگتیال میں مسلم لڑکی واقعات پر ممبی میں جمیتہ علماء ہند کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس مجلس منتظمہ میں حافظ لئیق خان صدر جمیتہ علماء نظام آباد کا خطاب نظام آباد 22/مئ (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان ) ملت اسلامیہ…
مزید پڑھیں »