نیشنل
- مئی- 2023 -10 مئی
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پولس _ کانگریس بڑی پارٹی، لیکن اقتدار حاصل کرنا مشکل
بنگلورو _ 10 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایگزٹ پولس نے انکشاف کیا ہے کہ کرناٹک میں کانگریس پارٹی کو اکثریتی سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔ پیپلز پلس، ٹی وی 9 بھارت ورش، زی نیوز میٹرکس ایجنسی، ریپبلک ٹی وی ، پی مارک اور زی مارک کے ایگزٹ پولس نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
کیرالہ اسٹوری پرپابندی کے مطالبہ کی شنابہ اعظمی نے کی مخالفت
نئی دہلی: بالی ووڈ کی اپنے وقت کی مشہوراداکارہ شبانہ اعظمی نے فلم دی کیرالہ اسٹوری پرپابندی لگانے کے مطالبہ کی مخالفت کی ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ جو لوگ دی کیرالہ اسٹوری پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں، وہ اسی طرح غلط ہیں جس طرح…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی پولنگ شروع _ 224 سیٹوں کے لئے 2615 امیدوار میدان میں
بنگلورو _ 10 مئی ( اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات کی پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ پولنگ صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک ہوگی۔ ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد اور معذور افراد کے لیے گھر…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
مدھیہ پردیش کی اے ٹی ایس پولیس نے حیدرآباد سے 5 افراد کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) مدھیہ پردیش پولیس نے حیدرآباد سے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ جن پر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مبینہ تعلقات کا الزام لگایا گیا ہے مدھیہ پردیش کی اے ٹی ایس پولیس نے منگل کی صبح پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
مسافروں سے بھری بس ندی کے بریج سے گر پڑی _ 15 افراد ہلاک درجنوں زخمی
بھوپال _ 9 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ کھرگون ضلع میں مسافروں سے بھری ایک بس بریج سے نیچے گر پڑی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بس جس میں 50 مسافر سوار تھے ڈرائیور بس…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
فلم ” کیرالا اسٹوری ” کی نمائش پر مغربی بنگال میں پابندی _ ممتا بنرجی کا سنسنی خیز فیصلہ
نئی دہلی: مغربی بنگال حکومت نے ریاست میں امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔ مغربی بنگال حکومت کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ریاست میں امن اور ہم…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
منی پور میں تشدد کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لئے حکومت مؤثر اقدامات کرے : جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”ملک کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورت حال انتہائی سنگین بنی ہوئی ہے۔ یہاں ہونے والے تشدد کے واقعات نوع انسانیت کے لئے شرمناک اور ملک کے لئے بدنما داغ ہیں۔ ان پر قابو پانے کے لئے مرکزی حکومت موثر اقدامات کرے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
موجودہ حالات کے پیش نظر کانگریس کوووٹ دینے کل جماعتی کونسل کی اپیل
رائچور:کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کےتحت تشہیری مہم کاآخری دن ہونے کی وجہ آج رائچورشہرمیں بھی کافی ہلچل دیکھی گئی۔رائچورمیں کل جماعتی کونسل نےفرقہ پرستوں کواقتدارسے روکنےکیلئےکانگریس اوررائچورسےپارٹی امیدوارمحمدشاہ عالم کی حمایت کرنےکااعلان کیاہے۔اس سلسلے میں آج رائچورشہرمیں کل جماعتی کونسل کاایک شعوربیداری پروگرام منعقدہوا۔اس موقع پرمختلف مکاتب فکرکےعلماءکرام،مشائخین،دانشوروں اورملی وسماجی…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک اور بم دھماکہ ، 6 افراد زخمی _ اتوار کو بھی ہوا تھا دھماکہ
نئی دہلی _ 8 مئی ( اردولیکس ڈیسک) پنجاب میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک اور بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ صبح 6:30 بجے ہوا۔ واقعہ میں 6 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس اور فورنسک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔ اس واقعہ سے ایک دن…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
کیرالا میں کشتی الٹ جانے کے واقعہ میں 22 افراد ہلاک _ کئی افراد لاپتہ
نئی دہلی _ 7 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا میں کشتی الٹ جانے کے حادثے میں 22 افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اتوار کی شام 7.30 بجے ملاپورم ضلع کے تننور کے قریب پورپوزا ندی میں ایک ڈبل ڈیکر ہاؤس بوٹ…
مزید پڑھیں »