نیشنل
- مئی- 2023 -7 مئی
کرناٹک میں بی جے پی کو لگا زبردست دھکہ۔ ویرشیو لنگایت فورم نے کانگریس کی تائید کا اعلان کردیا
بنگلور: ایک ایسے وقت جبکہ کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئے بہت ہی کم وقت باقی رہ گیا ہے بی جے پی کو زبردست جھٹکہ لگا۔ ریاست میں لنگایت فرقہ کے ایک طاقتور گروپ ویرشیو لنگایت فورم نے کانگریس کی تائید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک کھلا مکتوب…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
نالے سے نکلنے لگے اصلی نوٹ، لوٹنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست بہارکے ایک نالے میں نوٹوں کے بنڈل پائے گئے جسے دیکھتے ہی لوگ حیرت زدہ رہ گئے اورنوٹ لوٹنے کیلئے نالے میں اترگئے۔ یہ واقعہ ریاست بہار کے روہتاس ضلع کا ہے جہاں ہفتہ کے روز مرادآباد گاؤں کے ایک نالے میں کرنسی نوٹ نظرآئے۔ اس واقعہ…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
جیل میں قتل ۔تہاڑ جیل کے 8 ملازمین معطل
نئی دہلی: قومی دارلحکومت دہلی کے محکمہ محابس نے تہاڑ جیل کے عملہ کے 8 افراد کو معطل کردیا ہے۔ یہ کارروائی جیل میں قید جرائم پیشہ سرغنہ ٹلو تاجپوریہ کے قتل کیس کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ تاجپوریہ کو جو روہنی عدالت میں گولی چلائے جانے کے کیس…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے انتخابی جلسہ میں متنازعہ فلم ” کیرالا اسٹوری ” کا تذکرہ کیا _ ویڈیو دیکھیں
بنگکور _ 5 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک اسمبلی انتخابات کی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی پر بنی فلم "کیرالا اسٹوری ” کا ذکر کیا۔ بلاری میں ایک جلسہ عام میں مودی نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ دہشت گردانہ سازش کی کہانی بیان کرنے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
شرد پوار نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا
ممبئی: شرد پوار نے این سی پی کے صدر عہدہ سے دیا گیا اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔ چار دنوںسےجاری زبردست سیاسی سرگرمیوں کے بعد آج انھوں نے ایک پریس کانفرنس کر استعفیٰ واپس لینے کا اعلان کیا۔ انھوں نے میڈیا کے سامنے جذباتی انداز میں کہا میں جذباتی…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمہ میں دو سال قید کی سزا سنانے والے جج کو دی گئی ڈسٹرکٹ جج کے طور پر ترقی _ ساتھی عہدیداروں نے سپریم کورٹ میں کیا چیلنج
نئی دہلی _ 5 مئی ( اردولیکس ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ریمارکس کرنے پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو چند روز قبل گجرات کہ سورت کی عدالت نے ہتک عزت کے ایک مقدمہ میں قصوروار ٹھہرایا تھا اور سورت کی عدالت کے جج ہریش حسوکھابائی ورما (ایچ…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
فلم اداکر پرکاش راج نے وزیراعظم کا موازنہ ہٹلر سے کیا
ممبئی: بالی ووڈ اور ساؤتھ کے اداکار پرکاش راج اپنی اداکاری اور فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی بے باکی کیلئے بھی جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے کئی بار بی جے پی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے پی ایم مودی کا موازنہ ہٹلر سے بھی کیا ہے۔ ایسے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
متحدہوکرکانگریس کواقتدارمیں لاناوقت کااہم تقاضہ:مہاراشٹرکےرکن اسمبلی اسلم شیخ کاخطاب
رائچور:کرناٹک میں جیسے جیسےاسمبلی انتخابات کےتحت پولنگ کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے۔ویسے ویسے سیاسی ہلچل عروج پرہے۔کانگریس کےعلاوہ دیگرسیاسی جماعتوں اورلیڈروں کی جانب ووٹروں کوراغب کرنےکیلئےایڑی چوٹی کازورلگایاجارہاہے۔اسی طرح مہاراشٹراممبئی کےملاڑحلقے کےکانگریس رکن اسمبلی اسلم شیخ رائچورشہری حلقے کےکانگریس امیدوارمحمدشاہ عالم کیلئےانتخابی تشہیری مہم چلارہے ہیں۔اسلم شیخ نےرائچورشہرکےقلب میں…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
منی پور تشدد میں 12 لوگوں کی موت _ دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم بھی جاری
نئی دہلی _ 5 مئی ( اردولیکس ڈیسک) منی پور میں پھوٹ پڑنے والے تشدد میں اب تک 12 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور کروڑوں روپے کی سرکاری اور خانگی املاک کو نقصان پہنچا ہے تشدد کو روکنے کے لئے منی پور کی حکومت نے سڑکوں پر نکل کر…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اجمیر شریف درگاہ کی زیارت کے لئے جانے والے زائرین کی کار پر آئیل ٹینکر الٹ گیا _ 8 زائرین کی موت
نئی دہلی _ 4 مئی ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کی درگاہ خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ پر حاضری کے لیے جے پور سے اجمیر شریف جانے والے زائرین کی گاڑی پر آئیل ٹینکر الٹ گیا۔ اس حادثے میں 8 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ میڈیا…
مزید پڑھیں »