نیشنل

کیرالہ اسٹوری پرپابندی کے مطالبہ کی شنابہ اعظمی نے کی مخالفت

نئی دہلی: بالی ووڈ کی اپنے وقت کی مشہوراداکارہ شبانہ اعظمی نے فلم دی کیرالہ اسٹوری پرپابندی لگانے کے مطالبہ کی مخالفت کی ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ جو لوگ دی کیرالہ اسٹوری پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں، وہ اسی طرح غلط ہیں جس طرح عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا پر پابندی لگانے والے غلط تھے،کوئی بھی فلم جب ایک بارسنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن سے پاس ہوجاتی ہے تو کسی کو بھی اس فیصلہ پر ماورائے آئین اتھارٹی بننے کا حق حاصل نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button