نیشنل
- اپریل- 2023 -24 اپریل
ڈسکاؤنٹ سیل میں دو خواتین کی لڑائی۔ سر کے بال پکڑ کر کی ایک دوسرے کی پٹائی: ویڈیو وائرل
بنگلور: بنگلورو کے ملیشورم علاقے میں میسور سلک ساڑی سینٹر نے بھی حال ہی میں رعایتی قیمتوں پر سالانہ ساڑیوں کی فروخت ہورہی تھی۔خواتین کی کثیر تعداد ساڑیاں خریدنے کے لیے دکان پر پہنچ گئیں۔ اس دوران دو خواتین کو ایک ہی ساڑی پسند آئی وہ دونوں اسے لینے کیلئے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
وزیراعظم کے دورہ کے موقع پرخودکش حملہ کی دھمکی دینے والا گرفتار۔ بتائی خط لکھنے کے پیچھے کی وجہہ
ئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کیرالہ کے دوران فدائین بم حملے کی دھمکی دیتے ہوئےا خط لکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تحقیقات کے بعد کیرالہ پولیس نے اتوار کو کوچی سے ایک 53 سالہ شخص کو اس الزام میں گرفتار کیا۔ گرفتار شخص…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
مہاراشٹرا: شنڈے حکومت 15 دن میں اقتدارسے بے دخل ہوجائے گی۔سنجے راوت
ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے سینئر لیڈرو رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے دعویٰ کیا کہ شنڈے-فڑنویس حکومت اندرون 15 یوم اقتدارسے بے دخل ہوجائے گی۔ وہ گزشتہ دو دنوں سے جلگاؤں کے درہ پر ہیں۔ سنجے راوت نے کہا کہ انہوں نے پہلے ہی پیش قیاسی کی تھی…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
خالصتانی علحیدگی پسند لیڈر امرت پال سنگھ گرفتار _ شیر کی طرح خودسپردگی اختیار کرنے والدین کا دعوٰی
نئی دہلی _ 23 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) خالصتانی علحیدگی پسند لیڈر و وارث پنجاب دے تنظیم کے لیڈر امرت پال سنگھ کو پنجاب پولیس نے آج صبح تقریباً 6:45 بجے پنجاب کے موگا ضلع کے روڈے گاؤں کے ایک گرودوارے سے گرفتار کیا ہے پولیس کے ایک اعلی عہدیدار…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
‘میں ہندو ہوں، میں برہمن ہوں، گلوکار شان نے نماز پڑھتے ہوئے تصویر شیئر کی۔ لوگوں نے پڑھایا مذہب کا سبق تو دیامنہ توڑ جواب: ویڈیو دیکھیں
ممبئی: عید کے موقع پر سینما کی دنیا کی کئی معروف شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کومبارکباد پیش کی ہے۔ مشہور گلوکار شان نے بھی اپنی نماز پڑھتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے اور لوگوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ ان کی پوسٹ کچھ ہی دیر…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
راہل گاندھی نے سرکاری بنگلہ خالی کردیا: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: کانگریس کے قائد راہل گاندھی نے سرکاری بنگلہ آج خالی کر دیا ہے۔ راہل گاندھی کو مودی سر نیم معاملے میں عدالت کی جانب سےقصورواردئیے جانے کے بعد ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کردی گئی تھی۔ بعد ازاں لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
وزیر اعظم کے دورہ کے موقع پر خودکش حملے کی دھمکی۔ کیرالا پولیس چوکس
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کیرالہ یونٹ کو ایک خط موصول ہوا جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ریاست کے دو روزہ دورے کے موقع پر جان کو خطرہ لاحق ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق بی جے پی ہیڈکوارٹر کو 17 اپریل کو موصول…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کانگریس لیڈراورسی ایم سی رکن ساجدسمیرنےشہریاں رائچورکودی عیدکی مبارکباد
رائچور:رائچورڈسٹرکٹ کانگریس اقلیتی سیل کےصدراورسٹی میونسپل کونسل رکن ساجدسمیرنےعیدالفطرکےموقع پرشہریاں رائچورسےنیک تمناوں کااظہارکیاہے۔ساجدسمیرنےکہاکہ عیدالفطرہم سب کی زندگیوں میں خوشحالی لائے۔انہوں نےکہارمضان کےمقدس مہینےکےاختتام پرمنائےجانےوالی عیدالفطرایک دوسرےکےساتھ خوشیاں باٹنےکاایک اچھاموقع ہے۔انہوں نےکہاکہ رائچورکےعوام ابتداء سےہی عیداورتہوارپرامن طریقے سےمناتےہیں۔ساجدسمیرنےہمیشہ کی طرح رائچورمیں امن واماں برقراررکھنےاورالیکشن کے دوران فرقہ پرستوں کےبھڑکاو بیانات پرتوجہ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کرناٹک کے غیر دستوری مسلم ریزرویشن کو بی جے پی نے ختم کردیا : امیت شاہ
بنگلورو _ 22 اپریل ( اردولیکس) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے الزام لگایا کہ کانگریس نے کرناٹک میں مسلمانوں کو 4 فیصد ریزرویشن "غیر دستوری طریقے سے” فراہم کیا اور ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اس ریزرویشن کو ختم کر دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی جانب…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کھڑگے، راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی نے دی عیدالفطر کی مبارکباد
نئی دہلی، 22 اپریل ( اردولیکس) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے، سابق صدر راہول گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کو عید کے موقع پر ہم وطنوں کے لئے خوشحالی، خوشی اور ہم آہنگی کی خواہش کی۔ مسٹر کھڑگے نے اپنے پیغام میں کہا،…
مزید پڑھیں »