نیشنل
- اپریل- 2023 -22 اپریل
ملک بھر میں خوش وخروش سے منائی جا رہی ہے عیدالفطر _ صدرجمہوریہ اور نائب صدر نے دی عید کی مبارکباد
نئی دہلی، 22 اپریل (اردولیکس) عید الفطر ہفتہ کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی جارہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مر مو، نائب صدر جگدیپ دھنگھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ راشٹرپتی بھون کی طرف سے جاری کردہ ایک…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
وزیراعظم نریندر مودی نے دی عیدالفطر کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ ٹیوٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ” عیدالفطر کی مبارکباد۔ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور ہمدردی کا جذبہ مزید فروغ پائے۔ میں سب کی شاندار صحت اور تندرستی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو سی بی آئی کی نوٹس
نئی دہلی _ 22 اپریل ( اردولیکس) سی بی آئی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریلائنس جنرل انشورنس کے بدعنوانی کے معاملے میں 28 اپریل کی سماعت کے لیے انھیں حاضر ہونا ہے۔ ستیہ…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
ہندوستان میں شوال کا چاند نظر آگیا _ ہفتہ 22 اپریل کو عیدالفطر
ہندوستان کے مختلف شہروں بشمول حیدرآباد دکن میں آج شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے لہذا ہفتہ 22 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا کل ہفتہ 22 اپریل 2023…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
گودھرا ٹرین واقعہ میں ملوث 8 مجرموں کی سپریم کورٹ نے کردی ضمانت منظور
نئی دہلی _ 21 اپریل ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے جمعہ کو گجرات کے گودھرا میں 2002 میں ٹرین کے ایک ڈبے کو آگ لگا کر 59 افراد کو ہلاک کرنے کے واقعہ میں ملوث 8 مجرمین کو ضمانت دے دی۔ تمام مجرموں کو نچلی عدالت اور ہائی کورٹ نے…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
عتیق احمد کے حق میں مولانا سجاد نعمانی کی دعائے مغفرت سے مسلم پرسنل لا بورڈ لاتعلق
نئی دہلی _ 21 اپریل ( پریس نوٹ) سابق ایم پی عتیق احمد اور اس کے بھائی محمد اشرف کی پولیس حراست میں قتل پر مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب کا ایک آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جسے اب بعض نیوز چینلز بھی دکھا رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
گجرات نروڈا پاٹیہ میں 11 مسلمانوں کے قتل کا مقدمہ، سابق وزیر مایا کوڈنانی سمیت 69 ملزمین بری _ فیصلے کے بعد احاطے عدالت میں ” جئے شری رام اور بھارت ماتا ” کے نعرے
احمد آباد _ 20 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) گجرات فسادات کے بعد 2002 کے نرودا گام قتل عام کیس میں خصوصی نامزد عدالت نے بی جے پی کی سابق وزیر مایا کوڈنانی، بجرنگ دل کارکن بابو بھائی پٹیل عرف بابو بجرنگی سمیت تمام 69 ملزمان کو بری کر دیا۔ پرنسپل…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
عتیق احمد کی قبر پر ترنگا رکھ کر رو پڑا کانگریس لیڈر راجو اور کلمہ پڑھا : ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ ساتھ ہی اس قتل عام کے بعد ریاست کی بی جے پی حکومت اور پولیس پر کئی سوال اٹھنے لگے۔ اب اس معاملے پر ایک اور تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ کانگریس لیڈر…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
راہل گاندھی کو لگا عدالت سے جھٹکہ۔ سزا کو چیلنج کرنے والی درخواست خارج سزا برقرار
نئی دہلی: سورت سیشن کورٹ نے ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کی درخواست کو مسترد کر دیا اور دو سال کی سزا کو برقرار رکھا۔ عدالت کے اس فیصلے کے خلاف راہول گاندھی اب ہائی کورٹ میں عرضی داخل کر سکتے ہیں۔ سیشن کورٹ کے جج آر پی موگیرا…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
بھاگلپور بلدیہ کے اسکرین پر قابل اعتراض تحریر: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: پٹنہ ریلوے اسٹیشن میں فحش ویڈیو چلنے کے واقعہ کو لوگ ابھی بھول بھی نہ پائے تھے کہ اب تازہ طورپربھاگلپور میں بھی اسی طرح کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھاگلپور ریلوے اسٹیشن کے پاس امبیڈکر چوک پر نصب میونسپل کارپوریشن کے ایل ای ڈی اسکرین پر…
مزید پڑھیں »