نیشنل
- اپریل- 2023 -19 اپریل
عتیق احمد اور اشرف کا قتل 5 پولیس عہدیدار مطل
نئی دہلی: اترپردیش کے پریاگ راج میں پولیس کی حراست میں گینگسٹر و سیاستدان عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے معاملے میں پانچ پولیس عہدیداروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ کیا۔معطل کیے گئے پولیس عہدیداروں میں شہر کے شاہ گنج…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
عتیق احمد اور اشرف کو شہید قرار دیتے ہوئے پوسٹرس لگانے والے تین افراد بیڈ میں گرفتار
ممبئی _ 19 اپریل ( اردولیکس) مہاراشٹر کے بیڈ میں اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی کو گزشتہ ہفتہ کی رات فائرنگ میں ہلاک کردینے کے واقعہ کے خلاف بطور احتجاج دونوں بھائیوں کو شہید قرار دیتے ہوئے پوسٹرس لگائے گئے۔ جس سے بیڈ شہر…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
عتیق احمد قتل کے خلاف واٹس ایپ اسٹیٹس۔فرحان نامی نوجوان کو جیل بھیج دیا گیا
حیدرآباد _ 19 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے دھار ضلع کے نلچھا گاوں میں ایک نوجوان کو متنازعہ واٹس ایپ اسٹیٹس لگانا مہنگا پڑ گیا۔ اسٹیٹس کی بنیاد پر پولیس نے نوجوان کے خلاف سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنے کا مقدمہ درج کرکے نوجوان کو جیل بھیج دیا۔…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
چیف منسٹراترپردیش یوگی کو گولی مارنے کی دھمکی
نئی دہلی: اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو گولی مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ امان رضا نامی شخص نے فیس بک پر وزیر اعلیٰ کو گولی مارنے کی دھمکی دی ہے۔ اطلاع ملتے ہی یوپی پولس حرکت میں آگئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
بلقیس بانو کے خاطیوں کی رہائی کے کیس میں مرکز اور گجرات حکومت پر سپریم کورٹ ہوئی برہم
دہلی ۔ 18 اپریل ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 خاطیوں کی رہائی پر مرکزی حکومت اور گجرات حکومت سے کئی سوالات کئے اور کہا کہ جرم کی سنگینی کو پیش نظر رکھنا چاہئے تھا۔ عدالت نے سوال کیا کہ آیا دماغ کا کچھ استعمال کیا…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
اپریل 20 کو ہائبرڈ سورج گرہن
حیدرآباد _ 18 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) اس سال میں پہلا سورج گرہن رواں ماہ کی 20 تاریخ کو ہونے جا رہا ہے۔ ماہرین فلکیات نے اسے ہائبرڈ سورج گرہن کا نام دیا ہے ۔ یہ 20 اپریل کو صبح 7.04 بجے شروع ہوگا اور دوپہر 1.29 بجے تک جاری…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
گینگسٹر عتیق احمد قتل معاملہ میں نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی اترپردیش پولیس کو نوٹس _ چار ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کی دی ہدایت
نئی دہلی _ 18 اپریل ( اردولیکس) نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے منگل کو اتر پردیش پولیس کو گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے پریاگ راج میں ہوئے قتل پر نوٹس جاری کیا ہے کمیشن نے اتر پردیش کے ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
عتیق احمد کے وکیل کے گھر کے قریب بم پھینکا گیا۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو کہا کہ اب یوپی میں قانون کی حکمرانی ہے مافیا کی نہیں، کوئی کسی کو دھمکی نہیں دے سکتا، ان کے بیان کے فوراً بعد پریاگ راج کے کٹرا گوبر گلی میں بم پھینکے گئے۔ دو دن پہلے…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
مرنے سے پہلے،عتیق کے بھائی اشرف نے چیف جسٹس آف انڈیا اورچیف منسٹرکے نام لکھا خط
نئی دہلی: عتیق احمد اوران کے بھائی کے قتل کو لے کر اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے مسلسل یوگی حکومت پر تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ اس درمیان ایک خفیہ خط نے سیاسی ماحول کو گرم کردیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جلد ہی اشرف کی جانب سے قبل…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
ایم اے ظفر کا انتقال.اردو صحافت کا بڑا نقصان
مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی پٹنہ پریس ریلیز ( 17 اپریل 2023) ہفت روزہ نقیب امارت شرعیہ کے مدیر اعلی،اردو میڈیا فورم اور کاروان ادب کے صدر،اردو کارواں کے نایب صدر مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی نے فاروقی تنظیم کے مدیر اور مالک ایم اے ظفر کے انتقال پر گہرے صدمے کا…
مزید پڑھیں »