نیشنل
- اپریل- 2023 -13 اپریل
بریکنگ نیوز _ گینگسٹر عتیق احمد کا بیٹا اسد احمد پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
لکھنو _ گینگسٹر سے سیاست دان بننے والے عتیق احمد کا بیٹا اسد احمد پولیس انکاونٹر میں مارا گیا۔ جو امیش پال قتل کیس میں شدت سے مطلوب تھا، جھانسی میں اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کے ساتھ ایک انکاؤنٹر میں مارا گیا ہے۔ اس انکاؤنٹر میں…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
چوہے کو مارنے کے الزام میں ایک نوجوان کے خلاف پولیس نے داخل کی 30 صفحات کی چارج شیٹ _ اترپردیش میں عجیب وغریب واقعہ
لکھنو _ 12 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے بدایوں میں منوج نامی نوجوان کو چوہا مارنا مہنگا ثابت ہوا۔ پولیس نے چوہا مارنے کے الزام میں منوج کے خلاف عدالت میں 30 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ یہ عجیب وغریب واقعہ پچھلے سال 25 نومبر کا…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
پنجاب کے ایک ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ ، 4 افراد ہلاک
بھٹنڈہ ، 12 اپریل (اردولیکس ڈیسک) پنجاب کے باتھنڈہ ملٹری اسٹیشن کے اندر چہارشنبہ کی علی الصبح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں چار افراس ہلاک ہو گئے اس کی تصدیق کرتے ہوئے ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ فوجی اسٹیشن کے اندر صبح تقریباً 4.35 بجے فائرنگ کا…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں قدیم مسجد کی باؤنڈری وال اور مدرسہ منہدم _ غیر مجاز تجاوزات ہٹانے بلدیہ کی کارروائی
نئی دہلی _ 12 اپریل ( اردولیکس) نئی دہلی میں بلدیہ کے عہدیداروں نے ایک قدیم مسجد کی باؤنڈری وال اور مدرسہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ منگل کو انسداد تجاوزات مہم کے دوران نئی دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں واقع 250 سالہ…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
کرناٹک اسمبلی انتخابات، 189 امیدواروں پر مشتمل بی جے پی کی پہلی فہرست جاری
بنگلورو _ 12 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) طویل انتظار کے بعد بی جے پی نے بالآخر کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ ریاست کے پول انچارج مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا کہ "امیدواروں کے انتخاب میں نوجوان قیادت کو ترجیح دی گئی ہے۔”…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
چھتیس گڑھ کے تشدد زدہ علاقے میں مسلم باپ بیٹے کی نعشیں برآمد
حیدرآباد 11 اپریل (اردولیکس ڈیسک) چھتیس گڑھ کے تشدد سے متاثرہ بیمارہ کے بیرن پور گاوں کے قریب ایک 55 سالہ شخص اور ان کا بیٹے کی نعشیں برآمد ہوئیں۔ جن کے سر پر زخم کے نشان ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ دنعشیں بیرن پور سے تقریباً 5 کلومیٹر دور…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
گائے کا پیشاب وائرس کے خلاف اثردار یہ خیال غلط۔ انسانی استعمال کے لئے گائے کے پیشاب کی سفارش نہیں کی جا سکتی۔تحقیق
بریلی: بعض افراد کا یہ ماننا ہے کہ پیشاب وائرس کے خلاف اثردار ہے جبکہ تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ اس میں خطرناک جراثیم ہوتے ہیں۔ بریلی میں واقع ملک کے اہم ویٹرنری تحقیقی ادارے انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کی گئی ریسرچ میں پایا…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
کرناٹک کےسینئر بی جےپی لیڈر کے ایس ایشورپا انتخابی سیاست سے سبکدوش
بنگلورو۔کرناٹک کے سینئر بی جے پی لیڈر اور شیموگہ کے رکن اسمبلی کے ایس ایشورپا نے منگل کو پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کو ایک مکتوب لکھ کر اعلان کیا کہ وہ انتخابی سیاست سے سبکدوش ہورہےہیں۔جس کے بعد سے یہ خط سوشل میڈیا نیٹ ورک سائٹس پر…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
قومی درجہ حاصل ہونےکےبعد عام آدمی پارٹی کےلیڈروں کےحوصلےبلند
رائچور:قومی درجہ حاصل ہونےکےبعدعام آدمی پارٹی کےلیڈروں اورکاکنوں میں کافی جوش وخروش دیکھاجارہے۔جبکہ کرناٹک میں عآپ لیڈروں کی خوشی ناقابل بیان ہے۔کرناٹک کےرائچورضلع کےعام آدمی پارٹی کےآرگنائزنگ سکریٹری آرویریش نےکہاکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی پارٹی کادرجہ حاصل ہونےکےبعدعام آدمی پارٹی کےلیڈروں اورکارکنوں کےحوصلوں میں اضافہ ہواہے۔انہوں نےکہاکرناٹک میں…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
اپریل 30 تک سلمان خان کو مار ڈالنے کا ممبئی پولیس کو موصول ہوا دھمکی آمیز فون کال
ممبئی _ 11 اپریل (اردو لیکس)۔ نامعلوم افراد نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جاریہ ماہ کے آخر تک یعنی 30 اپریل سے پہلے قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس نے کہا کہ انہیں 10 اپریل کو اس سلسلے میں ایک فون کال موصول ہوئی۔ قابل ذکر…
مزید پڑھیں »