نیشنل
- اپریل- 2023 -11 اپریل
بھارت کے مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات غلط _ واشنگٹن میں نرملا سیتا رامن کا بیان _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 11 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان کے مسلمان پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں سے بہت بہتر زندگی گزار رہے ہیں واشنگٹن میں ایک تقریب میں ہندوستان کے بارے میں منفی مغربی "خیال” کا جواب دے رہی تھیں۔…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
جھارکھنڈ کے جمشید پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی برقرار _ مسلم تنظیموں کے قائدین کی چیف منسٹر سے تشدد روکنے کی اپیل
نئی دہلی _ جھار کھنڈ کے جمشید پور میں اتوار کے روز پیش آئے تشدد کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی دیکھی گئی۔جہاں شاستری نگر میں ایک مذہبی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کے بعد تشدد کے سلسلے میں 50 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
تین پارٹیوں کی قومی پارٹی کی حیثیت ختم _ الیکشن کمیشن کا اعلان، آندھراپردیش میں بی آر ایس کو ریاستی پارٹی کا درجہ نہیں ملا
نئی دہلی _ 10 اپریل ( اردولیکس) مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی تین قومی جماعتوں کو جھٹکا دیا ہے۔ جس کے تحت الیکشن کمیشن نے سی پی آئی، ٹی ایم سی اور این سی پی پارٹیوں کے قومی حیثیت ختم کردی گئی ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے ان تینوں…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
اترپردیش:سرکاری املاک پرنماز 28 افراد کے خلاف فساد کا کیس درج
نئی دہلی: ریاستاتر پردیش میں سرکاری املاک پر نماز کی ادائیگی پر 28 افراد کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے اتوارکے دن لکھیم پور کھیری کے کاشی رام علاقہ میں ریاست کی سرکاری املاک پر مبینہ طور پر لاؤڈ اسپیکر لگانے اور با جماعت نماز ادا کرنے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
بھاری درخت مندر کے ٹین شیڈ پر گرنے سے 7 افراد ہلاک، کئی زخمی _ مہاراشٹر کے اکولا ضلع میں واقعہ
اکولا _ 10 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے اکولا ضلع کے پارس علاقے میں بابوجی مہاراج مندر میں آرتی کے دوران ٹین شیڈ پر نیم کا درخت گرنے سے 7 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ اتوار کی رات تیز ہواؤں کے ساتھ غیر موسمی بارش کے باعث نیم کا…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
شادی کی تقریب میں دلہن کی فائرنگ ، دلہے کے علاوہ مہمان حیرت زدہ _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 9 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو ایک شادی کی تقریب کی ہے جس میں دلہن ہاتھ میں ریوالور لے کر ہوا میں فائرنگ کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس ویڈیو میں…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
نفرت انگیز تقریر کے الزام میں کاجل ہندوستانی گرفتار _ گجرات میں کاجل کی تقریر کے بعد ہوا تھا فساد
احمد آباد _ 9 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے والی کاجل ہندوستانی کو پولیس نے گجرات کے ضلع گر سومناتھ میں گرفتار کرلیا جس نے مبینہ طور پر رام نومی کے موقع پر "نفرت انگیز تقریر” کی تھی جس کی وجہ سے یکم اپریل کو…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
ہندوستان کی بعض ریاستوں میں پھرماسک لگانا لازمی
نئی دہلی: ملک کی بعض ریاستوں میں کورونا کے کیسس میں اضافہ کے پیش نظرماسک لگانے کولازمی قراردیا گیا ہے۔ مرکزی زیرانتظام علاقہ پڈوچیری کے علاوہ ہریانہ اورکیرالہ میں ماسک پہننے کا لزوم عائد کیا گیا ہے۔ ہریانہ حکومت نے احتیاطی اقدام کے طور پر عوامی مقامات پر فیس ماسک…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
این سی ای آر ٹی کی موجودہ نصاب تعلیم سے مغل عہد کا نکالنا غیر مناسب
عطاء الرحمن قاسمی ۷اپریل ۲۰۲۳دوسو سالہ مغل عہد کی تاریخ کو ایک مخصو ص سونچ و فکر کے تحت این سی ای آر ٹی اوریوپی بورڈکے نصاب تعلیم سے نکالنا اورمشہور قومی شاعر رگھو پتی سہائے فراق گورکھپوری اور فیض احمد فیض کے اشعار کو حذف کرنا نہ صرف افسوس…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
مرکزی وزیر کرن رجیجو سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: مرکزی وزیر کرن رجیجو آج حادثے سے بال بال بچ گئے۔ کرن رجیجو اس وقت جموں کے دورے پر ہیں۔ رامبن ضلع میں جموں سری نگر ہائی وے پر سفر کے دوران ایک ٹرک نے ان کی کار کو ٹکر مار دی۔ حادثہ میں کرن رجیجو کو معمولی…
مزید پڑھیں »