نیشنل
- اپریل- 2023 -15 اپریل
مولانا رابع حسنی ندوی صاحب کے انتقال پر سابق چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو کا اظہار تعزیت
حیدرآباد _ 15 اپریل ( اردولیکس) تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر و سابق چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ معروف…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
چیف منسٹر دہلی اروند کیجریوال کو سی بی آئی کی نوٹس
نئی دہلی _ 14 اپریل ( اردولیکس) سی بی آئی نے شراب گھوٹالے میں دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کیجریوال کو 16 اپریل کو سماعت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ سی بی آئی نے نوٹس میں کہا کہ ان سے نئی شراب پالیسی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی سب سے دولت مند امیدوار شازیہ ترنم
بنگلورو_ 14 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ایک ارب پتی کی بیوی بھی مقابلہ کررہی ہے جس نے دو سال قبل کونسل کے انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر اپنی 1,743 کروڑ روپے کی جائیداد کا اعلان کیا تھا، اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں اس خاندان…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
لکھنو شادی بیاہ میں ماسک لگانا ضروری۔ ایمس میں بھی پابندیاں
نئی دہلی: دہلی میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر تمام ملازمین کے لیے ماسک کولازمی قرار دیا ہے۔ ایمس نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام عملہ کو ماسک پہننا لازمی ہے۔ اسی دوران…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
ہندوستان کے 29 کروڑ پتی چیف منسٹرس۔ چیف منسٹرآندھراپردیش کی ملکیت سب سے زیادہ
نئی دہلی: اسو سی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارم (اے ڈی آر) کے انتخابی حلف نامہ کے حوالہ سے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 29 موجودہ چیف منسٹرس کروڑ پتی ہیں۔ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی ملکیت سب سے زیادہ 510 کروڑ روپے ہے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
ایف آئی آر میں اردو اورفارسی کے الفاظ کے استعمال پر لگی پابندی۔ دہلی پولیس کے احکامات
نئی دہلی: عدالت کے احکامات کے بعد دہلی پولیس نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے اردو اورفارسی کے الفاظ کے استعمال پر روک لگادی ہے۔ کمشنرپولیس نے چارج شیٹ اور ایف آئی آر میں دقیق اردو الفاظ کا استعمال کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ نے اپنی کتاب سے مولانا ابوالکلام آزاد کے نام کو ہٹادیا
نئی دہلی _ 13 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی نصابی کتاب سے ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کا ذکر ہٹا دیا گیا ہے۔ پولیٹیکل سائنس کی 11 ویں کلاس کی نصابی کتاب کے پہلے باب…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
غلط رائے کی بنیاد پر حکومت نے 4 فیصد مسلم تحفظات ختم کردئے _ سپریم کورٹ ، کرناٹک حکومت کے فیصلے پر ناراض
نئی دہلی _ 13 اپریل ( اردولیکس) کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو دئے جانے والے 4 فیصد ریزرویشن کو منسوخ کر دیا ہے حکومت کے فیصلے کے خلاف غلام رسول نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ۔ سپریم کورٹ میں آج اس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کہا…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
مولانا رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا سانحہ ارتحال _ جانئے مولانا کی زندگی سے متعلق تفصیلات
صدر کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم کا انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 93 برس تھی گزشتہ ہفتے مولانا کی اچانک طبیعت خراب ہوئی ، سینے میں جکڑن کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی ،جس پر انھیں فوراً راۓ…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
عتیق احمد کا اندازہ سچ نکلا۔ کل ہی کہا تھا عورتوں اور بچوں کو تکلیف نہ دیں
نئی دہلی: گینگسٹر سے سیاستداں بننے والے عتیق احمد نے کل ہی اپنے گھر والوں کے تعلق سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا۔ عتیق احمد نے کہا تھا کہ میں مٹی میں مل چکا ہوں لیکن مہربانی کر کے میرے خاندان کی عورتوں اور بچوں کو تکلیف نہ…
مزید پڑھیں »