نیشنل
- اکتوبر- 2022 -29 اکتوبر
فیملی کورٹ میں دو خاتون وکلاء کے درمیان مار پیٹ _ ویڈیو دیکھیں
کاس گنج _ 29 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے کاس گنج کی سیشن کورٹ کی فیملی کورٹ میں جمعرات کو اس وقت عجیب منظر دیکھنے کو ملا جب دو خاتون وکلاء کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا۔ کچھ ہی دیر میں دونوں خواتین وکلاء کے درمیان ہاتھا پائی…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
وندے بھارت ٹرین ایک بار پھرحادثہ کا شکار
نئی دہلی:وندے بھارت ایکسپریس ایک بار پھرحادثہ کا شکار ہو گئی۔ گجرات کے ولساڈ میں وندے بھارت ٹرین سے گائے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں ٹرین کے اگلے حصۃ کو نقصان پہنچا ہے۔ حال ہی میں احمد آباد اور آنند کے قریب وندے بھارت ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا تھا۔اس حادثہ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
دہلی سے بنگلورکیلئے ٹیک آف کے وقت طیارہ کے انجن میں لگی آگ
نئی دہلی: قومی دارالحکومت نئی دہلی میں انڈیگو کا ایک طیارہ حادثہ کا شکارہونے سے محفوظ رہ گیا ۔ دہلی سے بنگلور جانے والی پرواز کے انجن میں ٹیک آف سے پہلے آگ لگ گئی۔ انجن میں آگ لگنے کی اطلاع کے بعد پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ مسافروں…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
بریکنگ نیوز _ اعظم خان کی اسمبلی کی رکنیت ختم _ اترپردیش اسپیکر اسمبلی کا فیصلہ
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) اترپردیش میں سماج وادی پارٹی سے نمایندگی کرنے والے رکن اسمبلی اعظم خان کی اسمبلی کی رکنیت ختم کردی گئی۔ کیونکہ ایک مقدمے میں تین سال قید کی سزا کے پیش نظر، اتر پردیش اسمبلی کے اسپیکر نے ان کی قانون سازی کی رکنیت…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
جمعیۃ علماء کی کوششوں سے بی یس ایف جوان شیخ ریاض الدین کی ضمانت کے ساتھ ملازمت بھی بحال
بی ایس ایف فوجی جوان کی گلزاراعظمی سے ملاقات جمعیۃ علماء کی کوششوں سے صرف ضمانت ہی نہیں ملی بلکہ ملازمت پر بھی بحال کیا گیا ممبئی 28/ اکتوبر ( پریس ریلیز) ہندوستانی فوج کے ایک اہم شعبہ بارڈر سیکوریٹی فورسیز BSFمیں اپنی خدمات انجام دینے والے جس کا تعلق…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
مشہور کامیڈین علی ، آندھراپردیش حکومت کے مشیر مقرر
حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) تلگو فلموں کے مشہور کامیڈین علی کو آندھرا پردیش حکومت نے الکٹرانک میڈیا کے مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ وہ دو سال تک اس عہدے پر رہیں گے۔ محمد علی کو دی…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
بیوی کو گھر کا کام کرنے کے لئے کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ اس کے ساتھ نوکرانی جیسا سلوک کیا جاتا ہے : بمبئی ہائی کورٹ کا اہم تبصرہ
ممبئی _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) بمبئی ہائی کورٹ نے جہیز ہراسانی سے متعلق ایک کیس میں اہم تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ بیوی کو گھر کا کام کرنے کے لیے کہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس کے ساتھ نوکرانی جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی عورت…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
اعظم خان کو 3 سال قید کی سزا
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان کو اشتعال انگیز تقریر کے معاملہ میں قصوروارقراردیتے ہوئے عدالت نے انھیں سزا سنائی ہے۔ رامپور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اعظم خان کوتین سال کی سزا سنائی اور 2 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
نفرت انگیز تقریر معاملہ۔اعظمخانکو مجرم قرار دیا گیا،کچھ ہی دیر میں سنائی جائے گی سزا
نئی دہلی: ایس پی لیڈر اعظم خان کو رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار دیا ہے اب سے کچھ ہی دیر میں انہیں سزا سنائی جائے گی۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے وقت کا ہے۔ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے ایم سی ڈی انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کیں
ئی دہلی: آل انڈیامجلس اتحاد المسلمین دہلی نے کارپوریشن انتخابات کے مدنظر تیاریوں میں تیز ی لانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز پارٹی عہدیدران کی میٹنگ طلب کی گئی تھی جس میں فوری طورپر 40سیٹوں پر انتخابی عمل میں تیزی لانے کی فیصلہ کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں »