نیشنل
- اکتوبر- 2022 -26 اکتوبر
واٹس ایپ کے بند ہونے سے کروڑوں کا نقصان
نئی دہلی: دنیا بھرمیں کل واٹس ایپ کی خدمات قریب دو گھنٹوں تک بند رہی جس کی وجہہ سے اربوں پیغامات روانہ نہیں کئےجاسکےیا موصول نہیں ہوئے، اسی طرح کروڑہا روپئے کا نقصان ہونے کی بھی اطلاعات ہیں کیونکہ واٹس ایپ پیمنٹ سرویس نے بھی کام کرنا بند کردیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
تقریبا دو گھنٹے بعد واٹس ایپ سروس بحال
حیدرآباد _ 25 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) تقریباّ دو گھنٹے بعد واٹس ایپ کام کر رہا ہے۔ واٹس ایپ سروس جو آج دوپہر 12.30 بجے سے بند ہوگئی تھی دوپہر 2.15 بجے سے بحال ہو گئی ۔ سوشل میڈیا پر صارفین تبصرے کر رہے ہیں کہ پیغامات سب کو جا…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
گجرات کے وڈودرا میں پٹاخے پھوڑنے کے مسلہ پر دو گروپوں میں تصادم ، پٹرول بم پھینکنے کے واقعات_ 17 افراد گرفتار
احمد آباد _ 25 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) گجرات میں پیر کو دیوالی کی رات وڈودرا کے پانی گیٹ علاقے میں فرقہ وارانہ جھڑپیں ہوئیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیوالی پر پٹاخے پھوڑنے پر جھڑپیں ہوئیں اور پٹرول بم بھی پھینکے گئے۔ پولیس نے دو گروپوں کے درمیان فسادات…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
دیوالی کے موقع پر کارگل میں جوانوں کے ساتھ گفت و شنید کے دوران وزیر اعظم کا خطاب
بھارت ماتا کی جئے! بھارت ماتا کی جئے! بہادری اور شجاعت سے سیراب ہونے والی کارگل کی اس مٹی کو سلام کرنے کا احساس مجھے بار بار اپنے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کے درمیان کھینچتا ہے۔ میرے لیے، میرا خاندان برسوں کے لیے آپ سب کے سب رہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
گورنر عارف محمد خان آر ایس ایس کے ہاتھوں کٹھ پتلی بن گئے : چیف منسٹر کیرالا
نئی دہلی _ 24 اکتوبر ( اردولیکس) کیرالا کے چیف منسٹر پنارائی وجین نے گورنر عارف محمد خان کو آر ایس ایس کے ہاتھوں کٹھ پتلی ہننے کا الزام عائد کیا ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ عارف خان طاقت کا غلط استعمال کر رہے ہیں اور ریاست میں…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کل منگل کو جزوی سورج گہن _ ہندوستان کے چند علاقوں میں دیکھا جائے گا
حیدرآباد _24 اکتوبر ( اردولیکس) ہندوستان میں کل منگل 25 اکتوبر کو جزوی سورج گہن ہوگا۔گہن کا آغاز دوپہر میں ہوگا اور بیشتر مقامات سے اس کو دیکھا جاسکے گاتاہم انڈومان و نکوبار جزائر اور شمال مشرق کے بعض حصوں جیسے ایزال، امپھال، کوہیما، ایٹا نگر وغیرہ سے یہ دکھائی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کون بنے گا کروڑ پتی کے سیٹ پرامیتابھ بچن ہوئے زخمی۔ مداحوں کے نام پیغام
ممبئی: بالی ووڈ اسٹارامیتابھ بچن نے حال ہی میں بتایا کہ ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیٹ پر ان کے ساتھ حادثہ ہوا جس کے بعد انہیں ہاسپٹل جانا پڑا۔ بگ بی نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کی بائیں پاوں میں چوٹ لگی…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
درگاہ شریف کی زیارت کو آنے والے دو بھائی ماں کی آنکھوں کے سامنے ندی میں غرق _ تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد۔24 اکتوبر (اردولیکس) درگاہ کی زیارت کو آنے والے دو بھائی اپنی ماں کی آنکھوں کے سامنے ندی میں غرق ہوگئے۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش کے گنٹور ضلع کے سنددی گنٹہ کے ایل بی نگر سے تعلق رکھنے والی شیخ…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبۂ خواتین (ویمنس ونگ) کو ختم کردینے کی بات بے بنیاد اور غلط فہمیوں پر مبنی : بورڈ کے جنرل سکریٹری کی وضاحت
نئی دہلی: ۲۳؍اکتوبر ( اردولیکس) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ بعض حلقوں سے غلط فہمی پیدا کی جارہی ہے کہ بورڈ نے شعبۂ خواتین (ویمنس ونگ) کو ختم کردیا ہے، یہ بات بالکل بے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
سوال کرنے پر بی جے پی کے وزیر نے خاتون پر طمانچہ رسید کردیا _ ویڈیو دیکھیں
بنگلور _ 23 اکتوبر ( اردولیکس) کرناٹک میں ایک سرکاری پروگرام میں ایک وزیر نے سوال کرنے والی خاتون پر طمانچہ رسید کردیا۔وزیر کی اس حرکت پر مختلف گوشوں سے تنقید ہو رہی ہے۔ چامراج نگر ضلع کے ہنگالا گاؤں میں غریبوں میں زمین کے پٹہ کی تقسیم کا…
مزید پڑھیں »