نیشنل
- اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
گجرات حادثہ، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے 12 ارکان خاندان بھی ہلاک
نئی دہلی: گجرات میں کیبل برج حادثہ میں بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کے رشتہ دار بھی ہلاک ہوگئے۔ راجکوٹ کے بی جے پی ایم پی موہن بھائی کلیان جی کنداریا نے اس حادثہ میں اپنے خاندان کے 12 افراد کو کھو دیا ہے، کنڈاریا یہ کہتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
عامرخان کی والدہ کے قلب پرحملہ
ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکٹ عامر خان کی والدہ زینت حسین کے قلب پر حملہ ہوا۔ اطلاعات ہیں کہ انھیں علاج کیلئے ممبئی کے بریچ کینڈی ہاسپٹل میں داخل کروایا گیا ہے۔ فلم اداکا کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کو دیوالی کے موقع پر…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
8 نومبر کو مکمل چاند گہن
نئی دہلی: جزوی سورج گہن کے بعد کولکتہ اورہدوستان سمیت دنیا کے بعض مقامات پر 8 نومبرکو مکمل چاند گہن ہوگا۔ ماہرفلکیات کے مطابق ہر جگہہ چاند گہن پوری طرح سے نہیں دیکھا جاسکے گا۔ لاطینی امریکہ کے بعض ممالک سے گہن کا جزوی حصہ دیکھا جاسکے گا۔ چاند گہن…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
گجرات کیبل بریج حادثہ _ مرنے والوں کی تعداد 132 ہوگئی
نئی دہلی: گجرات میں کیبل بریج ٹوٹنے کے حادثہ میں اب تک 132 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، اور 177 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے ساتھ ہی حادثہ کے زخمیوں کو ہاسپٹل لے جایا گیا، ریسکیو کام جاری ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات کے چیف منسٹربھوپیندر پٹیل نے…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
سپریم کورٹ میں کل پیر کو 240 عرضیوں پر ہوگی سماعت _ سی اے اے سے متعلق 232 درخواستیں بھی شامل
نئی دہلی _ 30 اکتوبر ( اردولیکس) دیوالی کی تعطیلات کے بعد، سپریم کورٹ پیر 31 اکتوبر کو متنازعہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) سمیت تقریباً 240 درخواستوں کی سماعت کرے گی۔ قابل ذکر ہے کہ ان میں سے زیادہ تر مفاد عامہ کی عرضیاں ہیں۔ ان 240 درخواستوں…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
حرم شاہ چراغ ع پر حملے کی مذمت شہداء کے لئے تعزیتی نشست
حیدرآباد اکتوبر (سفیر نیوز)شیراز امامزادہ حضرت شاہ چراغ ر ح میں ہوئے شہید زائرین شہداء کے لئے ایک تعزیتی نشست رکھی گئی ۔ جس میں شہداء کے لئے فاتحہ خوانی اور ظالموں کی مذمت کی گئی ۔ دفتر مجلس علماء ہند نور خاں بازار میں مولانا سید تقی رضا عابدی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
گجرات حادثہ ابھی تک 35 کی موت کی تصدیق۔بچاو راحت کاری کا کام جاری
نئی دہلی: گجرات میں کیبل بریج ٹوٹنے کے حادثہ میں اب تک 35 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، ساتھ ہی حادثہ کے زخمیوں کو ہاسپٹل لے جایا جا رہا ہے، ریسکیو کام جاری ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات کے چیف منسٹربھوپیندر پٹیل نے حکام کو زخمیوں کے فوری علاج…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
بریکنگ نیوز۔گجرات میں کیبل بریج ٹوٹ گیا۔400 تا 500 افراد دریا میں گرپڑے۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست گجرات کے موربی میں اتوار کی شام ایک بڑا حادثہ اس وقت پیش آیا جب ماچھو ندی پرواقع کیبل پل ٹوٹ گیا۔ اس حادثہ میں بریج کے اوپر کھڑے کئی لوگ دریا میں گر گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم موقع پر…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
گجرات میں یکساں سیول کوڈ کیلئے تیاریاں تیز
نئی دہلی: گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے کہا کہ ریاست میں اب یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ بی جے پی نے انتخاب میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے مقصد سے ایک بڑی پیش قدمی کی ہے۔ گجرات کابینہ کے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
بھارت جوڑو یاترا سے ہیں مرکز کی نیندیں حرام _ کانگریس ہوئی بہت مضبوط _ کھڑگے کا انتخاب تاریخ ساز : مولانا سید طارق انور
نئی دہلی29/اکتوبر (پریس ریلیز) کانگریس نے جمہوری طریقے سے ملکارجن کھڑگے کا قومی صدارت کے لئے انتخاب کرکے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ایک طرف اس نے ان مخالفین کے منہ بند کردیئے جو یہ کہتے نہیں تھکتے تھے کہ کانگریس ایک خاندان کی پارٹی ہے اور یہ نہروگاندھی کے خاندان…
مزید پڑھیں »