نیشنل
- اکتوبر- 2022 -22 اکتوبر
بعض ریلوے اسٹیشنوں میں پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمتیں بڑھ گئیں
ممبئی: تہوار کے سیزن میں ریلوے اسٹیشنوں پرہجوم کے پیش نظر اور ریلوے احاطے میں مسافروں کی تعداد کو کنٹرول کرنے کے لیے ریلوے نے پلیٹ فارم ٹکٹ مہنگا کر دیا ہے۔ مغربی ریلوے کے ممبئی سنٹرل ڈویژن کے منتخب اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کیا…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
بس بے قابو ہوکر لاری سے ٹکرا گئی _ 14 افراد ہلاک
بھوپال _ 22 اکتوبر ( اردولیکس) مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جمعہ کی آدھی رات کے بعد تیز رفتار بس نے قابو ہوکر لاری سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں بس میں سوار 14 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مزید 40…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
نفرت انگیز تقاریر پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ _ کہا کیس درج کرنے کسی کی شکایت کا انتظار نہ کریں
نئی دہلی _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر اشتعال انگیز بیان دینے والے خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق کیوں نہ رکھتے ہوں ان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ عدالت نے دہلی، اترپردیش اور اتراکھنڈ حکومتوں کو ہدایت دی…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
کانگریس کے صدر منتخب ہونے پر ملکارجن کھرگے کو انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفسیر قادر محی الدین نے مبارکباد دی
چنئی۔(پریس ریلیز)۔انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین نے انڈین نیشنل کانگریس کے نو منتخب صدر شری ملکا ارجن کھارگے کو مکتوب کے ذریعے ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
اردو یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان احمد خان عالمی سائنسدانوں کی باوقار اسٹانفورڈ فہرست میں شامل
حیدرآباد، 20اکتوبر (پریس نوٹ) پروفیسر سلمان احمد خان، شعبہ کیمسٹری، ڈین اسکول آف سائنسس، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کو امریکی یونیورسٹی اسٹانفورڈ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی سائنسدانوں کی باوقار فہرست ‘Updated Science wide Author database of Stanford Citation Indicators’ میں دنیا کے 2 فیصد ممتاز سائنسدانوں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
آر ٹی سی بس میں اچانک آگ لگ گئی _ بس میں 40 مسافر سوار تھے
حیدرآباد _ 21 اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش میں خوفناک بس حادثہ پیش آیا۔ جمعہ کی صبح ضلع کرشنا کے پیڈاپروپڈی منڈل کے پلاورتی گوڈم میں ایک آر ٹی سی بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ وجئے واڑہ سے گوڈی واڈہ جاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے کے وقت بس…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ڈینگو کے مریض کو خون کا پلازما کے بجائے موسمبی کا جوس چڑھا دیا گیا _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ اتر پردیش میں پریاگ راج جھلوا کے گلوبل ہاسپٹل میں ڈاکٹروں اور عملے کی لاپرواہی کی وجہ سے ڈینگو میں مبتلا ایک مریض کو خون کا پلازما کے بجائے موسمبی کا جوس چڑھا دیا گیا۔جس سے مریض کی موت ہوگئی ۔ لواحقین نے شکایت کی کہ ڈینگی کا…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
مکیش امبانی نے دبئی میں 1349 کروڑ میں ایک لگژری ولا خریدا
حیدرآباد _ 20 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی، جن کا شمار ہندوستان کے ارب پتی میں ہوتا ہے، پچھلے کچھ عرصے سے بیرون ملک میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں نیویارک اور دبئی میں مہنگے ترین ولاز خریدے ہیں…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
جم ٹرینر عادل کی کرسی پر بیٹھے بیٹھے ہارٹ اٹیک سے موت _ ویڈیو دیکھیں
غازی آباد _ 19 اکتوبر ( اردولیکس) اترپردیش میں ایک جم ٹرینر کی دل کا دورہ پڑنے سے بیٹھے بیٹھے کرسی پر ہی موت ہوگئی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ عادل نامی 33 سالہ شخص جم ٹرینر ہے۔ وہ کچھ عرصے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
کانگریس صدر کے انتخاب میں ملیکارجن کھرگے کو شاندار کامیابی
نئی دہلی _ کل ہند کانگریس کے صدارتی انتخابات کے میں ملیکارجن کھر گے نے شاندار کامیابی حاصل کی۔اس انتخاب میں ملکارجن کھرگے کھرگے کو 7,897 ووٹ ملے جبکہ ششی تھرور کو 1,000 ووٹ ملے۔ مزید 416 ووٹ نااہل قرار پائے۔
مزید پڑھیں »