نیشنل
- اکتوبر- 2022 -19 اکتوبر
شاہ رخ خان کے بیٹے کوجان بوجھ کر پھنسایا گیا تھا، حکومت معاوضہ ادا کرے اورمیڈیا معافی مانگے۔ اداکار کا مطالبہ
ممبئی: نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی ٹیم نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے متعلق کروز کیس میں 18 اکتوبر کو اپنی رپورٹ پیش کی ہے، جس کے مطابق آریان خان کو جان بوجھ کر پھنسایا گیا ہے، جو تفتیش کی گئی اس میں بھی کئی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا موقف پیش کیا
نئی دہلی _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرتے ہوئے یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے لیے دائر درخواستوں کی مخالفت کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا کہ یہ ایک پالیسی مسئلہ ہے، جس پر فیصلہ کرنا…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بیوی کے میکہ سے واپس نہ آنے پر برہم شوہر نے سسرالی مکان کو آگ لگا دی _ 5 افراد زندہ جل کر ہلاک
نئی دہلی _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) بیوی کے میکہ سے واپس آنے سے انکار پر مشتعل شوہر نے سسرالی مکان کو آگ لگا کر خاندان کے پانچ افراد کو زندہ جلا دیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پنجاب کے ضلع جالندھر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 30…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
کرناٹک میں حلال اشیاء کے خلاف مہم
بنگالورو: کرناٹک میں ہندو تنظیموں نے حلال اشیاء کے خلاف مہم شروع کی ہے۔ اس مہم میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دیوالی تہوار کے سیزن میں منگل سےحلال سرٹیفائیڈ پروڈکس کا بائیکاٹ کریں۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی کے ریاستی ترجمان موہن گوڑا نے اعلان کیا تھا…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کے کیس کی سماعت 29 نومبر تک ملتوی
نئی دہلی _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو گینگ ریپ کیس کے ملزمین کی رہائی کی سماعت 29 نومبر کو ملتوی ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں گجرات حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر آج سماعت ہوئی ۔ واضح رہے کہ گجرات حکومت نے جاریہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بریکنگ نیوز _ اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ 6 افراد بشمول پائلٹ ہلاک
نئی دہلی _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) اتراکھنڈ میں کیدارناتھ کے قریب آج یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ایک پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ہیلی کاپٹر گڑو چٹی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
ماں کی نعش کے ساتھ تین روز تک باپ کے گھر پر احتجاج _ آندھراپردیش میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد_ 18 اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش میں پیش آئے ایک عجیب وغریب واقعہ میں ماں کی موت پر بیٹا اور بیٹیوں نے والد کے ہاتھوں آخری رسومات ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعش کے ساتھ تین روز سے احتجاج کر رہے ہیں۔ گنٹور ضلع کے وٹی موکا، پونور منڈل…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
گجرات میں خوفناک سڑک حادثہ 4 افراد ہلاک
احمد آباد _ گجرات کے وڈودرا میں قومی شاہراہ پر ایک بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ خوفناک حادثہ منگل کی صبح وڈودرا کے کپورائی پل پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی مرکزی حکومت کی منظوری سے عمل میں لائی گئی_ گجرات حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب
نئی دہلی _ 17 اکتوبر ( اردولیکس) گجرات حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ بلقیس بانو کیس کے مجرموں کو مرکزی حکومت کی منظوری کے بعد ہی رہا کیا گیا ہے بلقیس بانو کیس کے سلسلے میں گجرات حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ گجرات…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
سال میں دو پکوان گیس سلنڈر مفت تقسیم کرنے گجرات بی جے پی کا اعلان
احمد آباد _ 17 اکتوبر ( اردولیکس) گجرات کی بی جے پی حکومت ، عنقریب ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر عوام کو راغب کرنے نئے نئے اعلانات کر رہی ہے۔ گجرات کے وزیر تعلیم جیتو واگھانی نے کہا کہ اجولا یوجنا استفادہ کنندگان کے ہر گھر کو سال…
مزید پڑھیں »