نیشنل
- جنوری- 2026 -19 جنوری
کرناٹک کے پولیس عہدیدار رام چندر راؤ کی وائرل ویڈیو پر وضاحت
نئی دہلی ۔کرناٹک کے ڈی جی پی رتبہ کے عہدیدار رام چندر راؤ نے وائرل ویڈیو پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب بالکل فیک ہے مجھے خود یہ بات سن کر حیرت ہوئی۔ یہ ویڈیوز کس نے بنائیں، کب بنائیںمجھے اس بارے میں کچھ بھی معلوم…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
آفیس میں رنگ رلیاں۔ کرناٹک کے ڈی جی پی رتبہ کے عہدیدار کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بنگالورو : ریاست کرناٹک میں اس وقت شدید تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے جب ڈی جی پی رینک کے ایک آئی پی ایس آفیسر کی اپنے دفتر میں خواتین کے ساتھ قربت کی ویڈیوس منظرِ عام پر آئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ان ویڈیوس میں کرناٹک کے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
نِتِن نبین بی جے پی کے قومی صدر بلا مقابلہ منتخب، کل حلف برداری
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے نِتِن نبین بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ نِتِن نبین کے حق میں 37 سیٹوں سے نامزدگیاں داخل کی گئیں، جبکہ ان کے مقابلے میں کوئی اور نامزدگی موصول نہ ہونے کے باعث ان کا انتخاب متفقہ طور پر…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
اتر پردیش ۔ خالی مکان میں نماز پڑھنے پر 12 افراد کے خلاف قانونی کاروائی
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی کے ایک گاؤں سے 12 مسلمانوں کے خلاف ایک خالی مکان میں نماز ادا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
لڑکی نے حجاب کا پن نگل لیا
نئی دہلی ۔ریاست مدھیہ پردیش کے شیوپور کی رہنے والی 11 سالہ بچی نے حجاب پہننے کے دورانایک انچ لمبی سیفٹی پن نگل لی اور وہ پن اس کی سانس کی نالی میں پھنس گئی۔ سانس لینے میں دشواری محسوس کرنے پر بچی کواس کے گھر والے شیوپور کے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
آنلائن بیٹنگ کی 242 سائٹس پر حکومت ہند نے لگائی پابندی
نئی دہلی ۔ حکومت نے آنلائن بیٹنگ اور جُوئے سے متعلق 242 غیرقانونی سائٹس کو بلاک کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آن لائن گیمنگ قانون کے منظور ہونے کے بعد سے قانون کے موثر نفاذ میں اضافے کے تحت اب تک سٹے بازی اور جُوئے سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
لاتور میں بی جے پی کی ہار، کانگریس نے بی جے پی کا قلعہ ہلا دیا
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے مقامی بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی نے کئی مقامات پر برتری حاصل کی لیکن لاتور میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی۔ جملہ 70 نشستوں میں سے کانگریس نے 43 نشستیں جیتیں جبکہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
ممبئی کے سیاسی میدان میں زلزلہ، ٹھاکرے عہد کا سورج غروب
ممبئی _ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا (یو بی ٹی) کے لئے ممبئی میٹروپولیٹن علاقہ ہمیشہ سے کلیدی حیثیت رکھتا آیا ہے۔ دہائیوں قبل یہیں بال ٹھاکرے کی سرکردگی میں شیوسینا کا قیام عمل میں آیا اور اس کے بعد ملک کے معاشی دارالحکومت پر پارٹی کا اثر و…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مہاراشٹر کے بلدیات میں مجلس کا ڈنکا، مالیگاوں سے ممبئی تک مجلس کی مضبوط موجودگی ؛ این سی پی اور مہاراشٹر نو نرمان سینا کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی _ مہاراشٹر میں حال ہی میں منعقدہ بلدی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے غیر معمولی مظاہرہ کرتے ہوئے ریاست بھر میں 119 نشستیں حاصل کر کے اپنی مضبوط سیاسی موجودگی کا واضح اعلان کر دیا ہے ۔ اس شاندار کامیابی کے ساتھ مجلس نے مجموعی…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
جالنہ میونسپل کارپوریشن: صحافی گوری لنکیش قتل کیس کا ملزم سریکانت پانگارکر آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب
مہاراشٹر میں بلدی انتخابات کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں جالنہ میونسپل کارپوریشن کے ایک وارڈ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کرنے والے سریکانت پانگارکر نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ سریکانت پانگارکر ایک سنسنی خیز معاملے، معروف صحافی…
مزید پڑھیں »