نیشنل
- جنوری- 2026 -10 جنوری
جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد پپو انصاری نامی شخص کی موت
نئی دہلی: جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں 8 جنوری کو مویشی چوری کے شبہ میں ایک 45 سالہ مسلم شخص کو نامعلوم افراد کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر پیٹ-پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ ارکان خاندان کا الزام ہے کہ انہیں ان کے مذہب کی وجہ سے نشانہ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
گجرات 12 گھنٹوں میں زلزلے کے 9 جھٹکے
نئی دہلی: ریاست گجرات کے راجکوٹ ضلع کے بعض علاقوں میں جمعرات کی شام سے جمعہ کی علی الصبح تک یکے بعد دیگرے زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر یہ تمام زلزلے ’مائیکرو‘ یا ’معمولی‘ درجے کے تھے اور کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
بہار میں حجاب اور برقعہ پہننے والوں کو زیورات کی دکانوں میں داخلے کی اجازت نہیں — آل انڈیا جیولرس اینڈ گولڈ فیڈریشن کا نیا اصول
پٹنہ _ آل انڈیا جیولرس اینڈ گولڈ فیڈریشن نے زیورات کی دکانوں میں بڑھتی چوریوں کو روکنے کے لیے ایک نیا اصول نافذ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت بہار میں اگر کوئی خاتون حجاب یا برقع پہن کر سونے کی خریداری کے لیے آئے تو بغیر جانچ کے انہیں…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
سرفراز خان کی 15 گیندوں میں طوفانی نصف سنچری
سرفراز خان کی 15 گیندوں میں نصف سنچری نئی دہلی: وجئے ہزارے ٹرافی میں سرفراز خان کا طوفانی انداز رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ انھوں نے آج پنجاب کے خلاف محض 15 گیندوں میں نصف سنچری لگا کر وجئے ہزارے ٹرافی میں اب تک کی تیز ترین نصف…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
حجاب تنازعہ کے بعد جوائننگ، مگر اگلے ہی دن غیر حاضر — ڈاکٹر نصرت پروین کا معاملہ پھر گرم
بہار میں حجاب تنازع کے بعد ڈاکٹر نصرت پروین کی جوائننگ، مگر اگلے دن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہو سکیں پٹنہ _ بہار میں حجاب تنازع کے بعد آیوش معالجہ ڈاکٹر نصرت پروین نے بدھ 7 جنوری کو ملازمت جوائن کر لی، تاہم 8 جنوری کو وہ ڈیوٹی پر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
دہلی کے تہاڑ جیل کے دروازے پر آنسو، مسکراہٹیں اور آزادی – گلفشاں فاطمہ کی رہائی نے جذباتی مناظر رقم کر دئے
دہلی 2020 فسادات سازش کیس کی ملزمہ گلفشاں فاطمہ کو چہارشنبہ کی رات رہا کر دیا گیا۔ یہ رہائی اس وقت عمل میں آئی جب دہلی کی ایک ٹرائل کورٹ نے سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد باضابطہ رہائی کے احکامات جاری کئے۔ عدالت نے اس بات کی تصدیق…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے گھر جلد بجیں گی شادی کی شہنائیاں
ارجن ٹینڈولکر اور سانیہ چندوک کی شادی کا اعلان متوقع ممبئی ۔ ہندوستان کے مشہور کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے گھر میں جلد ہی شادی کی شہنائیاں بجنے والی ہیں۔ سچن کے بیٹے ارجن ٹینڈولکر جلد ازدواجی بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ممبئی کے تاجر روی گھائے کی بیٹی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
مرکزی وزیر نرملا سیتا رامن کے نام سے نقلی ویڈیو وائرل۔ عوام چوکس رہیں
نئی دہلی: مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کے نام سے کچھ سرمایہ کاری سے متعلق ویڈیوس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں جن میں وہ بظاہر کچھ سرمایہ کاری اسکیموں کی تشہیر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس معاملے پر پریس انفارمیشن بیورو (PIB) کے فیکٹ چیک…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
دہلی میں مسجد کے قریب انہدامی کارروائی پر بگڑا ماحول، پولیس پر پتھراؤ، حالات قابو میں
نئی دہلی _ دہلی کے رام لیلا میدان کے قریب بلدی حکام کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے دوران تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ سید فیض الٰہی مسجد کے اطراف غیر قانونی ڈھانچے ہٹاتے وقت بعض افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جس کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
اترپردیش میں باغ کی خریدی کرنے والے سابق رکن اسمبلی کے بھتیجہ کا قتل – بی جے پی کے 8 افراد کے خلاف مقدمہ
لکھنؤ _ اتر پردیش کے ضلع بلندشہر میں 15 ایکر باغ کی خریداری کو لے کر ہوئے تنازعہ میں بہوجن سماج پارٹی کے سابق مرحوم رکنِ اسمبلی حاجی علیم کے بھتیجے صوفیان کو بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ 4 جنوری کی رات تقریباً…
مزید پڑھیں »