نیشنل
- دسمبر- 2025 -13 دسمبر
تریونتاپورم میونسپل کارپوریشن پر بی جے پی کا قبضہ – کیرالا میں بائیں باوز محاذ کی 45 سالہ حکمرانی خطرہ میں
بی جے پی کی قیادت والی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) نے کیرالا کے بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تریونتاپورم میونسپل کارپوریشن میں سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھرتے ہوئے لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) کی 45 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ٹرین کے ڈبہ میں گھس گئی نوجوانوں کی ٹولی۔ خوفزدہ خاتون نے خود کو ٹوائلیٹ میں بند کرلیا
نئی دہلی: ریاست بہار میں ایک انوکھا اور چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک ہی وقت میں 30 تا 40 نوجوانوں کے اچانک ٹرین کے ڈبے میں گھس آنے سے خوفزدہ ہو کر ایک خاتون مسافر ٹوائلٹ میں چلی گئی اور اندر سے دروازہ بند کر لیا۔حکام کے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
کولکتہ میں میسی کا دورہ، مگر اسٹیڈیم میں احتجاج اور ہنگامہ
کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ہفتہ کو اس وقت اچانک شدید گڑبڑ مچ گئی جب ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی نے میچ کھیلے بغیر ہی وہاں سے چلے گئے ۔جس پر ان کے شائقین مشتعل ہوگئے۔ نمائشی میچ میں میسی کے کھیلنے کی امید…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
وقف جائیدادوں کے اندراج کیلئے امید پورٹل کی مہلت میں توسیع، تلنگانہ میں 3 اور آندھرا میں 6 ماہ
وقف ٹریبونل نے امید پورٹل پر وقف جائیدادوں کے اندراج کے لئے تلنگانہ میں 3 ماہ اور آندھرا پردیش میں 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کے صدرنشین سید عظمت اللہ حسینی کے مطابق وقف ٹریبونل نے تلنگانہ میں اندراج کی آخری تاریخ…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
بیف رکھںنے کا الزام ہجومی تشدد میں اخلاق کا قتل۔ اترپردیش حکومت کے مقدمہ واپس لینے کی درخواست پر 18 دسمبر کو سماعت
نئی دہلی: ریاست اترپردیش دادری کے بساہڑا گاؤں میں پیش آئے اخلاق کے ہجومی تشدد میں قتل معاملے میں مقدمہ واپس لینے کی درخواست پر جمعہ کو ہونے والی سماعت کے دوران عدالت میں اہم پیش رفت ہوئی۔ ایڈیشنل ضلع و سیشن جج کی عدالت میں استغاثہ کی جانب…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
سوشل میڈیا پر بھروسہ ۔گلف ممالک میں ملازمتوں کے نام پر دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافہ
نئی دہلی: وزارتِ خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ بیرونِ ملک روزگار کے خواب دیکھنے والے بھارتی نوجوان بڑی تعداد میں فرضی گلف ملازمتوں کے جھانسے میں آ رہے ہیں اور اسمگلنگ و دھوکہ دہی کے نیٹ ورکس کا شکار بن رہے ہیں۔ مرکزی مملکتی وزیر خارجہ کیرتی وردھن…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
9 لاکھ ہندوستانیوں نے ہندوستانی شہریت چھوڑ دی
نئی دہلی: گزشتہ پانچ برسوں میں تقریباً 9 لاکھ ہندوستانیوں نے اپنی شہریت چھوڑ دی ہے۔ یہ بات مرکزی مملکتی وزیر برائے امورِ خارجہ کیرتی وردھن سنگھ نے پارلیمنٹ میں بتائی۔ بھارتی شہریت سے متعلق پارلیمنٹ میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں انہوں نے یہ اعداد…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر داخلہ شیو راج پاٹل کا انتقال
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر داخلہ شیو راج پاٹل کا انتقال سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیرِ داخلہ شیو راج پاٹل جمعہ کی صبح مہاراشٹر کے اپنے آبائی شہر لاتور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 90 سالہ پاٹل مختصر علالت کے بعد…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
آندھرا پردیش کے آلوری ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک – متعدد زخمی
آندھرا پردیش کے آلوری ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ، 15 افراد ہلاک آندھرا پردیش کے آلوری ضلع کے چنتورو گھاٹ روڈ پر ایک دلخراش حادثہ پیش آیا۔ یاتریوں سے بھری ایک پرائیویٹ ٹراویلس بس چنتورو–مارےڈومِللِی گھاٹ روڈ پر راجوگری میٹّو نامی موڑ کے قریب بے قابو ہو کر الٹ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن ریجیجو سے ملاقات میں مسلمانوں کو درپیش متعدد امور زیر بحث
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مؤقر وفد کی ملاقات ملاقات میں مسلمانوں کو درپیش متعدد امور زیر بحث آئے نئی دہلی: 11/ دسمبر 2025 آج مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور شری کرن رجیجو سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک…
مزید پڑھیں »