نیشنل
- دسمبر- 2025 -11 دسمبر
عمر خالد کو بہن کی شادی میں شرکت کے لئے عبوری ضمانت منظور
دہلی کی ایک عدالت نے جے این یو کے سابق اسٹوڈنٹس لیڈر عمر خالد کو دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش کے کیس میں 16 سے 29 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی، تاکہ وہ اپنی بہن کی شادی میں شرکت کر سکیں۔ قابلِ ذکر ہے کہ عدالت…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن ریجیجو سے ملاقات
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کی قیادت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو سے اہم ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں اُمید پورٹل…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ممبئی ایئرپورٹ پر 45 کروڑ روپے مالیت کی منشیات، سونا اور ہیرے ضبط۔ 12 افراد گرفتار
ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے ایک بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے 45 کروڑ روپے مالیت کی گانجہ سونا اور ہیرے ضبط کرلیے۔ مختلف مقدمات میں تقریباً 12 افراد کو گرفتار کیا گیا۔کسٹمز حکام کے مطابق ماہِ دسمبر کی 3…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ناگپور میں تیندوے کا حملہ 7 زخمی علاقہ میں خوف و ہراس
ناگپور۔ ریاست مہاراشٹرا شہر ناگپور کے شیو نگر کے پاردی علاقہ میں چہارشنبہ کی صبح ایک تیندوا اچانک جنگل سے نکل کر آبادی میں داخل ہوگیا اور لوگوں پر حملہ کردیا۔ اس واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ محکمۂ جنگلات کے عہدیداروں نے بتایا کہ تیندوا رہائشی علاقوں میں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
والدین کے درمیان دب کر 26 دن کا بچہ جاں بحق
نئی دہلی ۔ اترپردیش کے ضلع امروہہ کے سیہالی جاگیر گاؤں میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا جہاں نیند میں والدین کے درمیان دب کر 26 دن کا نومولود بچہ فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پودوں کی نرسری چلانے والے صدام کی شادی ایک سال قبل اسما سے ہوئی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
سپریم کورٹ نے عمر خالد، شرجیل امام سمیت دیگر ملزمین کی ضمانت درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا
سپریم کورٹ نے عمر خالد، شرجیل امام سمیت دیگر ملزمین کی ضمانت درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا نئی دہلی — سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز طلبہ تنظیموں کے قایدین عمر خالد، سابق جے این یو اسکالر شرجیل امام اور دیگر کئی ملزمین کی ضمانت درخواستوں پر اپنا…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
اس گھوڑے کی قیمت ہے ایک کروڑ 71 لاکھ
اس گھوڑے کی قیمت ہے ایک کروڑ 71 لاکھ ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے نندوربار میں منعقد ہونے والے چیتک جانوروں کی نمائش میں دو گھوڑے خاص توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ان گھوڑوں کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زائد…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
چھتیس گڑھ ڈی ایس پی کلپنا ورما پر محبت کے نام پر 2 کروڑ روپے لوٹنے کا بزنس مین نے لگایا الزام – واٹس چیاٹنگ اور تصاویر کے ساتھ پولیس میں شکایت
چھتیس گڑھ پولیس کی ڈی ایس پی کلپنا ورما ان دنوں شدید تنازعہ میں گھری ہوئی ہیں۔ ایک بزنس مین نے ان پر ’لَو ٹریپ‘ میں پھنسا کر بلیک میلنگ اور 2 کروڑ روپے کی رقم وصول کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بزنس مین…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
سابق چیف جسٹس پر جوتا پھینکنے والے وکیل کی عدالت میں چپلوں سے پٹائی
نئی دہلی: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے والے وکیل راکیش کشور کی دہلی کے کڑکڑڈوما کورٹ احاطہ میں وکیلوں نے چپلوں سے پٹائی کر دی ۔ ایڈووکیٹ راکیش کشور جنھوں نے حال ہی میں سابق چیف جسٹس گوئی پر جوتا…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
آر ایس ایس کے ایجنڈے پر ہی حکومت کام کر رہی ہے _ لوک سبھا میں راہول گاندھی کا الزام
لوک سبھا میں راہول گاندھی کا الزام — “آر ایس ایس کے ایجنڈے پر ہی حکومت کام کر رہی ہے” کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ حکومت کا مقصد آئینی اداروں پر قبضہ کرنا ہے اور یہی رائے سنگھ سویم سیوک سنگھ (آر ایس…
مزید پڑھیں »