نیشنل
- دسمبر- 2025 -8 دسمبر
ساکری ہولی فساد دھولیہ سیشن عدالت نے دو خواتین سمیت دس مسلمانوں کو مقدمہ سے بری کیا جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کی قانونی پیروی
ساکری ہولی فساد دھولیہ سیشن عدالت نے دو خواتین سمیت دس مسلمانوں کو مقدمہ سے بری کیا جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کی قانونی پیروی دھولیہ 8/ دسمبر/ دھولیہ سیشن عدالت کیاایڈیشنل سیشن جج جئے شری آر پلاٹے نے گذشتہ دنوں دھولیہ کے قریب واقع ساکری نامی مقام پر ہولی کے…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
گلے میں ٹافی پھنس گئی۔ اترپردیش میں ڈھائی سالہ سیف کی موت
نئی دہلی: مغربی اترپردیش کے ضلع بجنورمیں نہٹورعلاقے کے چک گووردھن گاؤں میں اتوار کو ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس سے پورے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔یہاں ڈھائی سال کے معصوم بچے کے گلے میں ٹافی پھنس گئی اور پھراس کی موت ہوگئی۔…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
ہم ہر جگہ پہنچیں گے — گیان واپی اور شاہی عیدگاہ پر یوگی آدتیہ ناتھ کا براہِ راست اشارہ
اترپردیش کے چیف منسٹر کا اعلان: آئندہ تمام مقامات تک پہنچیں گے — کاشی اور متھرا کے مساجد تنازعات کی طرف اشارہ اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے” ہندوستان لیڈر شپ سمٹ 2025″ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کے معاملہ کے بعد حکومت…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
گوا کے نائٹ کلب میں سلینڈر دھماکہ — آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک ؛ مرنے والوں میں 4 سیاح بھی شامل
گوا میں خوفناک آگ لگنے کا سانحہ پیش آیا۔ شمالی گوا کے اَربورا گاؤں میں واقع "برچ بائی رومیو لین” نائٹ کلب میں ہفتہ کی آدھی رات کو گیس سلینڈر پھٹنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ چیف منسٹر پرمود کمار ساونت کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 4 سیاح…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
فون میں سیٹلائٹ ’لوکیشن ٹریکنگ‘ کو لازمی بنانے پر حکومت کا غور
نئی دہلی: ’سنچار ساتھی ایپ‘ کے حوالے سے اپنے قدم واپس لینے کے بعد اب حکومت سیٹلائٹ کے ذریعہ فون کی لوکیشن ٹریک کرنا چاہتی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرس‘ کے حوالے سے ’اے بی پی‘ نے لکھا ہے کہ حکومت ٹیلی کام انڈسٹری کی ایک تجویز پر غور…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
بیرون ملک مقیم دو بیٹوں کے نام ووٹر لسٹ میں شامل کرنے پر ماں سمیت تین کے خلاف ایف آئی آر درج – اترپردیش کے رامپور میں واقعہ
رامپور میں پہلی بار جھوٹی معلومات فراہم کرنے پر ایف آئی آر — انتخابی فہرست کے خصوصی نظرثانی عمل میں پہلا کیس اتر پردیش کے رامپور ضلع میں انتخابی فہرست کے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR)کے دوران جھوٹی معلومات جمع کرانے کے معاملے میں پہلی مرتبہ ایف آئی آر درج…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ بیرسٹر اسد الدین اویسی کا فرضی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ۔ مقدمہ درج
حیدرآباد: حیدرآباد کی سائبرکرائم پولیس نے اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی مدد سے تیار کی گئی اور سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی ویڈیو کے معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ناگپور سرمائی اجلاس: 8,000 اہلکاروں کی تعیناتی، شہر ہائی سکیورٹی زون میں تبدیل۔مہاراشٹر سرمائی اجلاس میں ریکارڈ توڑ سکیورٹی، AI ٹیکنالوجی پہلی بار فعال
ناگپور ،۶؍دسمبر(محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ)مہاراشٹر کی دوسری ریاستی راجدھانی کہلانے والے شہر ناگپور میں 8 دسمبر سے شروع ہونے والے مہاراشٹر اسمبلی و کونسل کے سرمائی اجلاس کو پوری طرح بے خوف، محفوظ اور پُرسکون ماحول میں منعقد کرنے کے لیے اس وقت پورا شہر ایک ہائی سکیورٹی…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
مغربی بنگال کے معطل ٹی ایم سی رکن اسمبلی ہمایوں کبیر نے مرشدآباد میں ’’بابری مسجد طرز‘‘ کی مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا
مغربی بنگال کے معطل ٹی ایم سی رکن اسمبلی ہمایوں کبیر نے مرشدآباد میں ’’بابری مسجد طرز‘‘ کی مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا مغربی بنگال کی حکمران جماعت ترنمول کانگریس کے معطل رکن اسمبلی ہمایوں کبیر نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع میں ’’بابری مسجد طرز‘‘…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
مذہبی عبادات میں لاؤڈ اسپیکر ضروری نہیں، مسجد کی درخواست مسترد۔ناگپور ہائی کورٹ کا فیصلہ
ناگپور ،۶؍دسمبر(محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ) بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بینچ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مذہبی عبادات کے لیے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کسی بھی طور پر لازمی نہیں ہے، اس لیے اس کے استعمال کو بنیادی حق قرار نہیں دیا جا…
مزید پڑھیں »