نیشنل
- نومبر- 2025 -19 نومبر
مکہ سڑک حادثہ۔ مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سعودی عرب میں حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کی تفصلات بتائی
نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سعودی عرب کے مدینہ-مکہ شاہراہ پر ہونے والے المناک بس حادثے پر گہرا صدمہ کا اظہار کیا جس میں متعدد بھارتی زائرین کی جانوں کا اتلاف ہوا۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 17 نومبر 2025 کو…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
انگریزی الفاظ کا غلط تلفظ پڑھانے والا سرکاری اسکول کا ٹیچر معطل
چھتیس گڑھ کے ضلع بلرامپور میں ایک اسکول ٹیچر کی جانب سے انگریزی الفاظ کا غلط تلفظ سکھانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔ ویڈیو میں استاد بچوں کو Nose، Ear اور Eye کے تلفظ سکھا رہے تھے، مگر وہ انہیں بالترتیب Noge، Eare اور Iey پڑھا…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
چِپس پیکٹ میں موجود کھلونا گلے میں پھنسنے سے 4 سالہ بچہ کی موت
اوڈیشہ کے ضلع کندھمال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چِپس پیکٹ کے اندر موجود چھوٹا کھلونا نگلنے سے 4 سالہ بچہ دم توڑ گیا۔ مقامی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مُسومہا پاڑہ گاؤں کے رہنے والے رنجیت پردھان نے اپنے چار سالہ بیٹے "بیگل” کے لیے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
سعودی بس حادثہ: جاں بحق زائرین کی تدفین و ریلیف کارروائیوں کے لیے گورنر عبدالنذیر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب 17 نومبر کو حیدرآباد کے عمرہ زائرین کی بس حادثہ کے بعد ریلیف کارروائیوں کی نگرانی کے لیے آندھرا پردیش کے گورنر جسٹس ایس عبدالنذیر کی قیادت میں حکومتِ ہند کا اعلیٰ سطحی وفد آج سعودی عرب روانہ ہوا ہے …
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
الفلاح گروپ کے چیئرمین جواد احمد صدیقی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار
ای ڈی کی کارروائی: الفلاح گروپ کے چیئرمین جواد احمد صدیقی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کے روز الفلاح گروپ کے چیئرمین جواد احمد صدیقی کو منی لانڈرنگ کے ایک اہم کیس میں گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی اُن الزامات کے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
دہشت گردوں سے مبینہ روابط کے الزام میں گرفتار حیدرآباد کے ڈاکٹر احمد محی الدین پر جیل میں حملہ
گجرات کے سابرمتی سنٹرل جیل کے ہائی سکیورٹی وِنگ میں آئی ایس کے پی کے مبینہ رکن ڈاکٹر احمد محی الدین پر وحشیانہ حملہ، گجرات اے ٹی ایس نے تفتیش شروع کر دی سابرمتی سنٹرل جیل کے ہائی سکیورٹی حصے میں آئی ایس کے پی (ISKP) کے مبینہ کارکن…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
زبردستی بوسہ لینے پر خاتون نے نوجوان کی زبان کاٹ دی
حیدرآباد ۔ ایک شادی شدہ شخص نے اپنی سابقہ محبوبہ کو زبردستی بوسہ kiss کرنے کی کوشش کی تو اس نے اس کی زبان کاٹ دی۔ یہ واقعہ اترپردیش کے شہر کانپور میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق دریاپور گاؤں کا رہنے والا چمپی نامی نوجوان اس خاتون سے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اکاونٹ ہولڈرس کیلئے ضروری اطلاع
نئی دہلی: سائبر جرائم پیشہ لوگ معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے دھوکہ دہی کی وارداتیں انجام دے رہے ہیں۔ مختلف طریقوں سے لوگوں کو گمراہ کرکے ان کے بینک کھاتے خالی کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) کے نام پر…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
اب سیل فون کے آئی ایم ای آئی نمبر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کی خیر نہیں۔ 3 سال کی قید اور 50 لاکھ کا جرمانہ
نئی دہلی: سیل فون کی شناخت کے لیے اہم 15 ہندسوں پر مشتمل آئی ایم ای آئی (International Mobile Equipment Identity) نمبر میں تبدیلی کرنا یا اس کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنا ناقابلِ ضمانت جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ بات پیر کے روز ٹیلی کام ڈپارٹمنٹ (DoT)…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
آسام کی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں : مجلس پارٹی کا اعلان
آسام میں مولانا بدر الدین اجمل کی پارٹی اے آئی یو ڈی ایف سے مجلس کے انتخابی مفاہمت کے امکانات کو مختلف میڈیا نے پیش کیا ہے تاہم کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے میڈیا میں چلنے والی کچھ رپورٹس کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔ مجلس…
مزید پڑھیں »