نیشنل
- نومبر- 2025 -22 نومبر
ہندو نہیں رہے گا تو دنیا نہیں رہے گی : آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت
اگر ہندو نہ رہیں تو دنیا بھی باقی نہیں رہے گی— منی پور میں آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے سنسنی خیز ریمارکس منی پور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا ہے کہ جب تک ہندو موجود ہیں تب تک…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
لال قلعہ دھماکہ کے بعد ۔۔۔ اترپردیش اے ٹی ایس نے پریاگ راج زون کے 8 اضلاع کے مدارس کا مکمل ریکارڈ طلب کیا
اتر پردیش اے ٹی ایس نے پریاگ راج زون کے آٹھ اضلاع میں مدارس کا تفصیلی ریکارڈ طلب کر لیا نئی دہلی- 22 نومںر ( اردولیکس ڈیسک) دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں اتر پردیش اینٹی ٹیررزم اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
دہلی فسادات کیس: ملزمین نے "بنگلہ دیش و نیپال کی طرز پر حکومت گرانے کی سازش کی”، دہلی پولیس کا سپریم کورٹ میں بیان
دہلی فسادات کیس: ملزمین نے "بنگلہ دیش و نیپال طرز پر حکومت گرانے کی سازش کی”، دہلی پولیس کا سپریم کورٹ میں بیان نئی دہلی: دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق مبینہ بڑی سازش کے کیس میں ملوث 6 ملزمین نے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
ہندوستان کی جونیر ہاکی ٹیم کے کوچ پر جنسی استحصال کا الزام
نئی دہلی: مرکزی وزارتِ کھیل نے جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کے کوچ پر عائد جنسی استحصال کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ ہاکی جونیئر ورلڈ کپ 2025 میں حصہ لینے کے لیے چلی کے شہر سینٹیاگو جانے والی…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
ڈونالڈ ٹرمپ کے بیٹے نے کی مندر میں پوجا اور ڈانڈیا کھیلا
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فرزند ڈونالڈ ٹرمپ جونیئر اور ان کی اہلیہ ان دنوں ہندوستان کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوران وہ ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ ایک مندر گئے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
ڈاکٹر اور انجینئر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں چھوڑ کر ملک دشمن سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں : عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کے کیس میں پولیس کا سپریم کورٹ میں دعویٰ
نئی دہلی: دہلی پولیس نے سپریم کورٹ میں موقف اختیار کیا کہ جب تعلیم یافتہ افراد شدت پسند خیالات اختیار کر لیتے ہیں تو وہ میدانِ عمل میں سرگرم عام شدت پسندوں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر اور انجینئر جیسے اعلیٰ تعلیم یافتہ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
لال قلعہ دھماکہ کیس: این آئی اے نے مزید 4 ملزمین کو گرفتار کرلیا
نئی دہلی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے 10 نومبر کو دہلی کے لال قلعہ کے باہر ہوئے دھماکے کے سلسلے میں مزید 4 اہم ملزمین کو حراست میں لے لیا، جس کے ساتھ گرفتار شدگان کی مجموعی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ یہ گرفتاریاں سری نگر…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
چیف منسٹر نتیش کمار کے بااعتماد رفیق محمد زماں خان بنے دوبارہ وزیر
بہار میں چیف منسٹر نتیش کمار کی حکومت نے اپنے قابلِ اعتماد اور تجربہ کار قائدین کو نئی کابینہ میں شامل کیا ہے۔ وِجئے چودھری، اشوک چودھری، بریجندر یادو اور شروان کمار جیسے نام دوبارہ وزیر بنائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی محمد زماں خان کی بھی واپسی…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
بہار میں نئی حکومت کی تشکیل – نتیش کمار کا دسویں بار چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف
بہار میں جے ڈی یو کے سربراہ نتیش کمار نے جمعرات کو ریاست کے چیف منسٹر کے طور پر حلف لیا۔ یہ تقریب پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوئی، جہاں ریاست کے گورنر عارف محمد خان نے نتیش کمار سے حلف لیا۔ نتیش کمار بہار کے چیف منسٹر کے…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
سپریم کورٹ کا طلاق حسن کو کالعدم قرار دینے پر غور – 5 رکنی بنچ سے رجوع کرنے کا امکان
سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کو اشارہ دیا کہ طلاقِ حسن کے رواج کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس طریقہ کے تحت مسلم شوہر تین ماہ تک ہر ماہ ایک بار ‘طلاق’ کہہ کر نکاح ختم کر سکتا ہے۔ عدالت میں یہ سماعت 2022 میں صحافی بے نظیر حنا…
مزید پڑھیں »