نیشنل

بالی ووڈ اداکارمنوج باچپائی کی ماں چل بسیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارمنوج باجپئی کی والدہ چل بسیں۔ گیتا دیوی نے طویل علالت کے بعد آج صبح دہلی کے ایک ہاسپٹل میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔ انھِں کچھ دن قبل خرابی صحت کی وجہہ سے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں وہ زیرعلاج تھیں۔ فلمی شخصیتوں کے علاوہ کئی اہم شخصیات نے منوج باچپئی کی ماں کی موت پر گہرے رنج کا اظہارکیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button