نیشنل

ڈمپل یادو نے بی جے پی امیدوارکودی کراری شکست

نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے ضمنی انتخاب میں سماج وادی پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے، مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں پارٹی کی امیدوار ڈمپل یادو نے بی جے پی امیدوار کو 2 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی ہے۔ ڈمپل یادو کو جملہ618120 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ جے پی امیدوار رگھوراج سنگھ شاکیہ کو 329659 ووٹ حاصل ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button